اگر پہلی صدی ہجری کا کوئی مسلمان کسی طرح زندہ ہو کر موجودہ ہندوستان میں آئے تو وہ فوراً پکار اٹھے کہ یہاں کے اسی فیصد مسلمان کافر ہیں ۔ اور انہوں نے محض سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر اپنے آپ کو مسلمان کہلانا شروع کردیا ہے ۔(پاکستان اور اچھوت ، صفحہ 19)
واہ جناب کوئ نونی زنا کرتا پکڑا جائے تو عورت پر پیشہ ور کا الزام لگا دو اور نہیں تو پیسہ دے کے جان چھڑوالو اور سود میں تھوڑی گنجائش نکالو اور شراب چیک کرنے کا ٹوٹکا بھی بتا دیا یہ صاحب کس ملک کے ہیں زرا انکی نیشنیلٹی تو چیک کرو
اسلامی جمہوریہ پاکستان ہاہا ہا ہا ہا بکواس بند کرو جیسی قوم ویسے حکمران بک بک لگا رکھی ہے سوشل میڈیا پر اس قوم نے بس بکواس اور بکواس آوے تم نے وٹ اسی کو پہر دینا ہے قیمے والے نان پر اپنا ایمان اور وٹ دینے والی قوم... مسلمان اور قوم بن جاؤ سب ٹھیک ہو جائے گا