- Joined
- Aug 24, 2014
- Posts
- 12,752
- Reaction score
- 24,410
- Points
- 168
گڑھی خدا بخش کی دو تصویریں
۔
مردے سنگِ مرمر میں
اور
ذندہ مٹی میں مر رہے ہیں
۔
مردے سنگِ مرمر میں
اور
ذندہ مٹی میں مر رہے ہیں
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
قلندر صاحب اس سے فرق نہیں پڑتا۔That is Balochistan not Sindh.
That is Balochistan not Sindh.
Sindh main dodh shahd ki naharain hain ??
حسن نثار کہتا ہے اور بلکل صحیح کہتا ہے کہ یہ قوم غلاظت کا ڈھیر ہے۔ ہم جب چھوٹے تھے تو سستی جذباتیت بیچنے والوں کی نعرے سن سن کے اس سے بدگمان تھے، جیسے جیسے بڑے ہوتے گئے اس مکروہ منافق اور بنی اسرائیل قوم کے چہرے سے نقاب اترتا گیا اور حسن نثار کی باتوں کا سچ سامنے آتا گیا۔ یہ قوم ہی بے شرم، منافق اور برائیوں کا پلندہ ہے۔ اس کے ساتھ ایسی ہی زرداری والی ہونی چاہیے۔یہ تصویریں پہلے بھی شیئر ہو چکی ہوں گی پر ایڈمن پلیز ایک موقع اور دیں شاید قوم جاگنے کی ٹراَی کرے
قلندر صاحب اس سے فرق نہیں پڑتا۔
میرا اوپر والا کومنٹ پڑھ لیں شکریہ۔ جہالت اور ذہنی غلامی کے پاکستان میں چار صوبے نہیں پورا پاکستان ذہنی غلامی اور جہالت کا شہکار صوبہ ہے۔Hell of a difference. Nawaz Butt is ruling in Balochistan.
میرا اوپر والا کومنٹ پڑھ لیں شکریہ۔ جہالت اور ذہنی غلامی کے پاکستان میں چار صوبے نہیں پورا پاکستان ذہنی غلامی اور جہالت کا شہکار صوبہ ہے۔
جتنی آپ کی سمجھ ہے آپ نے اُتنا ہی سمجھا ہے۔ میں نے پاکستان نہیں پاکستانی عوام کی بات کی ہے۔ لیکن چلو میرے کومنٹ اور حسن نثار کی دانش کو تو آپ نے صحیح ثابت کر دیا ہے اپنے ریپلائے سے۔Its not my fault if you hate Pakistan. You can criticise without using any lame excuses. Keep hating and burning.
جتنی آپ کی سمجھ ہے آپ نے اُتنا ہی سمجھا ہے۔ میں نے پاکستان نہیں پاکستانی عوام کی بات کی ہے۔ لیکن چلو میرے کومنٹ اور حسن نثار کی دانش کو تو آپ نے صحیح ثابت کر دیا ہے اپنے ریپلائے سے۔
That is Balochistan not Sindh.
Yes of course.
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|