Advertisement

زرداری کی منصورہ آمد اور تنقید

images

02.gif

http://jasarat.com/index.php?page=03&date=2014-10-19

​
 
Advertisement
سراج الحق نے بمبینو سینما میں فلم دیکھنے کی فرمایش کی تھی ، زرداری صاحب اس کو ٹکٹ دینے گئے تھے
 
Jaan choro abb iss baat ki , abb khilaffat qaim karo Pakistan may aur Hum saab Khalifa awal Siraj Ul Haq ki baait karain, baqi saray siasatdan tou rang baaz hain aik Siraj Ul HAQ hi naik aur salah Musalman bacha hai Pakistan may
 
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

وہ بات سنی ہے آپ نے ؟
ایدھی کو پاکستان کا نوبل انعام مل گیا
 
Last edited:

Iss ko bhi akhar may Choudary ganday ki borian bhaijay ga milna iss ko bhi kuch nahi, jo shaksh quetta ja kar Gaza ka jaloos nikalay uss ko log KHALIFA hi kehtay hain:)
 
یہ پارٹی ہمیشہ جہالت میں پرورش پاتی ہے ، کیوں کہ وہاں کے لوگ سادے ہوتے ہیں اورانکو اسلام کے نام لیوا سمجھ بیٹھتے ہیں

یہ بات زیادہ تر ترقی پزیر علاقوں میں زیادہ ہوتی ہے

اسی طرح ہر اس یونیورسٹی میں ان کی اجارہ داری ہوتی ہے جہاں پینڈو زیادہ ہوتے ہیں

جیسے جیسے لوگ ان کو جان جاتے ہیں ان کو چھوڑ جاتے ہیں
 
Advertisement
سارا دن جن زمینی حقائق کا ذکر ہوتا ہے ، جو زمینی مجبوریاں جو دوسروں پر واجب ہیں ، وہ جماعت اسلامی پر حرام قرار دی جا چکی ہیں

سراج الحق پر تنقید بھی ایک سکرپٹ ہے ، جو جماعت اسلامی سے موجودہ اتحاد سے ذرا اوپر کی چیز ہے ، دکھ کچھ اور ہے دارو کچھ اور ہے
 
The former Ameer of Jamat-e-Islami was struggling to get stray dogs recognized as martyrs Nauzubillah under a certain criteria. And this latest Ameer is doing all this drama in the name of reconciliation. Looks like JI has to do a lot of face saving after showering praises on Zardari.
 
سارا دن جن زمینی حقائق کا ذکر ہوتا ہے ، جو زمینی مجبوریاں جو دوسروں پر واجب ہیں ، وہ جماعت اسلامی پر حرام قرار دی جا چکی ہیں

سراج الحق پر تنقید بھی ایک سکرپٹ ہے ، جو جماعت اسلامی سے موجودہ اتحاد سے ذرا اوپر کی چیز ہے ، دکھ کچھ اور ہے دارو کچھ اور ہے

sabb script hai Mallala ko chor kar saab kay saab bikay huway hain
 
نہیں نہیں ، بکے ہوے تو نہیں ، بندر بانٹ ہے ، مال کی تقسیم ہو رہی ہے ، جو جو جہاں ، وہ وہ وہاں مظبوط سمجھا جاے گا ، ویسے موضوع ملالا نہیں ، ناہنجار زمینی حقائق ہیں
 
Advertisement
سارا دن جن زمینی حقائق کا ذکر ہوتا ہے ، جو زمینی مجبوریاں جو دوسروں پر واجب ہیں ، وہ جماعت اسلامی پر حرام قرار دی جا چکی ہیں

سراج الحق پر تنقید بھی ایک سکرپٹ ہے ، جو جماعت اسلامی سے موجودہ اتحاد سے ذرا اوپر کی چیز ہے ، دکھ کچھ اور ہے دارو کچھ اور ہے

یہ سکرپٹ بھی لندن میں لکھا گیا تھا
;)
 
یہ سکرپٹ بھی لندن میں لکھا گیا تھا
;)

:biggthumpup:نہیں یہ سکرپٹ کسی یونیورسٹی میں لکھا گیا تھا ، کیوں کہ ؟ تازہ تحقیق کے مطابق یونیورسٹیوں میں پینڈو زیادہ ہوتے ہیں
 
:lol::lol::lol::lame:
 
عوام جماعت کو عمران کیساتھ دیکھنا پسند کرتی ہے نہ کہ نوروں یا زرداریوں کے ساتھ

شائد یہ نقطہ تحریک انصاف سمجھ لیتی ،اب جنون میں واقعی ہوش نہیں ہوتا ، دیکھ نہیں تبصرے ،نوں لیگ اور پی پی پی کے تربیت یافتہ کیسے بولتے ہیں،ان سب کے پیٹ کے درد کولنج سے زیادہ تکلیف دہ ہیں ،اس لئے کہ ان کی اپنی حثیت اپنی جماعتوں میں صرف ایک غلام جیسی ہوتی ہے جہاں صرف "یس " کرنا سکھایا جاتا ہے ،بولنا نہیں ​
 
Jaan choro abb iss baat ki , abb khilaffat qaim karo Pakistan may aur Hum saab Khalifa awal Siraj Ul Haq ki baait karain, baqi saray siasatdan tou rang baaz hain aik Siraj Ul HAQ hi naik aur salah Musalman bacha hai Pakistan may

Iss ko bhi akhar may Choudary ganday ki borian bhaijay ga milna iss ko bhi kuch nahi, jo shaksh quetta ja kar Gaza ka jaloos nikalay uss ko log KHALIFA hi kehtay hain:)

جن کی اوقات اپنی جماعتوں میں غلاموں جیسی ہو وہ ایسے باتیں کرتے ہیں،اور ان کی تربیت کا معیار تبصروں سے ظاہر ہوتا ہے ،ایسے لوگوں کی سوچ کے سطح جس لیول پر ہے ،اس کو بدلنے کے لئے شائد مزید ١٠٠ سال کم ہوں ​
 
Chalain app hi baata dain app nay jammat may kya baghawaat ki hai?? Hum kuch app say hi seekh lain
 
یہ پارٹی ہمیشہ جہالت میں پرورش پاتی ہے ، کیوں کہ وہاں کے لوگ سادے ہوتے ہیں اورانکو اسلام کے نام لیوا سمجھ بیٹھتے ہیں

یہ بات زیادہ تر ترقی پزیر علاقوں میں زیادہ ہوتی ہے

اسی طرح ہر اس یونیورسٹی میں ان کی اجارہ داری ہوتی ہے جہاں پینڈو زیادہ ہوتے ہیں

جیسے جیسے لوگ ان کو جان جاتے ہیں ان کو چھوڑ جاتے ہیں

اور روشن خیالی کی پیداوار ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ ،کیا تربیت پائی ہے،نہ گھر کے نہ گھٹ کے ،والا حساب ہیں ان لوگوں کا جن کو اسلام کے نام سے چڑ ہے ،ان میں سے اکثر ہندوں ،یہودیوں اور قادیانیوں کی نمائندگی کرتے نظر آتے ہیں ہر وقت ​
 
او اندھیر خیالی کی پیداوار ،اپنے گریبان میں نا جھانکنا ، جویں چڑھ جایں گی
:lol:
 
Last edited: