- Joined
- Apr 19, 2010
- Posts
- 11,403
- Reaction score
- 18,786
- Points
- 113
امریکا میں ایک مشاعرے کے دوران پاکستانی اداکارہ ریما کو نظامت کیلئے بلائے جانے پر مشاعرے کا ماحول تلخ ہوگیا۔
امریکا میں پاکستانی ڈاکٹرز کی جانب سے مشاعرے کااہتمام کیاگیا جس میں پاکستان اور بھارت کے نامور شعراء موجود تھے۔
مشاعرے کے پہلے سیشن کی نظامت رئیس وارثی نے کی، میزبان نے دوسرے سیشن کی نظامت کیلئے پاکستانی اداکارہ ریما کو مدعو کیا تو بھارت کے فلمی شاعر ندا فاضلی احتجاجاً مشاعرے سے اٹھ کر باہرآگئے۔
پہلے سیشن کے ناظم رئیس وارثی نے بھی ندا فاضلی کی تقلید کی اور مشاعرہ چھوڑ کرہال سے باہر چلے گئے۔
سینکڑوں فلمی گانوں کے شاعرندا فاضلی نےاداکارہ ریما کو مدعو کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیااور کہا کہ اداکارہ سے مشاعرے کی نظامت کرانا شاعری کی بے قدری اور توہین ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹر، سیاستدان اور اداکار کا مشاعرے میں کیا کام ہے۔
ندا فاضلی اور رئیس وارثی کے واک آؤٹ کے باوجود ریمانےاپنی تقریرجاری رکھی اورنامور شاعرسارا وقت مشاعرے سے باہر رہے
http://urdu.thenewstribe.com/style/2013/07/12/leading-poet-walk-out-on-rima-invited-to-mushaira/