Advertisement

روک لو نواز شریف کو! ورنہ

روک لو نواز شریف کو! ورنہ
ملک کو کرپشن کھا جائے گی

روک لو نواز شریف کو! ورنہ
ملک پر مافیا کا راج ہو گا

روک لو نواز شریف کو! ورنہ
ملک اندھیروں میں ڈوب جائے گا

روک لو نواز شریف کو! ورنہ
تمہاری نسلیں انصاف کو ترسیں گی

روک لو نواز شریف کو! ورنہ
ملک ہمیشہ غیروں کا محتاج رہے گا

روک لو نواز شریف کو! ورنہ
جہالت کبھی ختم نہ ہو گی

روک لو نواز شریف کو روک لو
​
 
Last edited by a moderator:
روک لو نواز شریف کو ورنہ کوی جنرل ڈان لیکس پر نہیں بکے گا روک لو نواز شریف کو ورنہ کوئی ملک قیوم ***** گیری نہیں کرےگا روک نواز شریف کو ورنہ کوئی پولیس والا ماڈل ٹاؤن میں بوڑھوں بچوں اور حا ملہ عورتوں کو گولی نہیں مارے گا کوئی انڈیا کے مفاد کو پاکستان کے مفاد پر ترجیح دیگا کوئی کلبوشن کا کیس نہیں ہارے گا کوئی نیشنل سیکورٹی بریچ نہیں کرے گا کوئی حرام خوری کر کے آر بوں روپے چوری نہیں کرےگا آر
 
Last edited:

اس مظلوم ملک میں موجود جاہل، ان پڑھ، گنوار، لالچی، ٹیکس چور اور بے شرم نو دولتیوں کے جتھے روکیں نہ روکیں لیکن مجھے یقین کامل ہے اللہ پاک نے ان ظالموں سے نہتے عوام کو بچانے کے لیے سووموٹو نوٹس لے لیا ہے
اور اس پاک ذات کی پکڑ سے اب ان کو کوئی نہیں بچا سکتا
انشااللہ
 
انشااللہ انشاالله انشا الله
 
روک لو نواز شریف کو ورنا فراری کوٹھے پر چڑھ جاۓ گئی.
​