روک لو نواز شریف کو ورنہ کوی جنرل ڈان لیکس پر نہیں بکے گا روک لو نواز شریف کو ورنہ کوئی ملک قیوم ***** گیری نہیں کرےگا روک نواز شریف کو ورنہ کوئی پولیس والا ماڈل ٹاؤن میں بوڑھوں بچوں اور حا ملہ عورتوں کو گولی نہیں مارے گا کوئی انڈیا کے مفاد کو پاکستان کے مفاد پر ترجیح دیگا کوئی کلبوشن کا کیس نہیں ہارے گا کوئی نیشنل سیکورٹی بریچ نہیں کرے گا کوئی حرام خوری کر کے آر بوں روپے چوری نہیں کرےگا آر

اس مظلوم ملک میں موجود جاہل، ان پڑھ، گنوار، لالچی، ٹیکس چور اور بے شرم نو دولتیوں کے جتھے روکیں نہ روکیں لیکن مجھے یقین کامل ہے اللہ پاک نے ان ظالموں سے نہتے عوام کو بچانے کے لیے سووموٹو نوٹس لے لیا ہے اور اس پاک ذات کی پکڑ سے اب ان کو کوئی نہیں بچا سکتا انشااللہ