Advertisement

روضہ رسول کیخلاف سازشیں






523387_280632848702846_1544495724_n.jpg



رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی قبور کی بے حرمتی کرنے کی بار بار کوشش کی گئ ۔آپ تینوں مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف میں دفن ہیں۔دشمنوں نے باربار کوشش کی کہ ان کے اجسام مبارک کو ان کی قبروں سے نکال لیا جائے تاکہ مسجد نبوی شریف اور مدینہ منورہ توجہ کا مرکز نہ رہیں ۔شیخ محمد عبدالحق محدث دہلوی نے اپنی کتاب تاریخ مدینہ میں تین بڑی سازشوں کا ذکر کیا ہے ۔


​
پہلی سازش

ابن نجار نے ا
پنی کتاب بغداد کی تاریخ میں لکھا ہے کہ 386ھ سے 411ھ تک ایک فاطمی حکمران مصر کا بادشاہ تھا اور مدینہ منورہ اس کے زیر اثر تھا ۔اسحکمران کی سوچ اور کوشش یہ تھی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کےدو صحابہ کرام رضی اللہ عنھما کے اجسام مبارک کو مدینہ منورہ سے مصر منتقل کیا جائے ۔اس طرح لوگوں کی توجہ مدینہ منورہ سے کی بجائے مصر کی طرف مبذول ہوجائے گی ۔اس نے اس مقصد کے لئے مصر میں ایک نہایت شاندار عمارت تعمیر کی جس میں وہ ان اجسام کو رکھنا چاہتا تھا۔حکمران نے اس مقصد کے لئے اپنے ایک کارندے ابوالفتوح کو مدینہ بھیجا ۔جب یہ کارندہ مدینہ پہنچا تو اہل مدینہ کو اس سازش کی خبر ہوگئی ۔اہل مدینہ کو ابوالفتوح پر بہت غصہ آیا ۔وہ ابوالفتوح اور اس کے ساتھیوں کو قتل کردینے کو تیار ہوگئے ۔ابوالفتوح ڈرگیااوربول اٹھا۔میں اس سازش کو کبھی بھی عملی جامہ نہ پہناوں گاخواہ حاکم مصر مجھے قتل ہی کردے ۔اسی دوران مدینہ منورہ میں ایک بہت بڑا طوفان آیاجس سے کئی گھر تباہ ہوئے اور جانی ومالی نقصان ہوا۔ابوالفتوح کو مدینہ سے بھاگنے کا ایک اچھا بہانہ مل گیا اس طرح سے اللہ تعالی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کو ان مجرموں سے نجات دی ۔اس حکمران نے ایک اور کوشش بھی کی لیکن وہ دوبارہ ناکام ہوا۔



دوسری سازش

سمہودی کے قول کے مطابق عیسائیوں نے یہ سازش 557 ھ میں مرتب کی اس وقت شام کے بادشاہ کا نام سلطان نورالدین زنگی تھا۔او راس کے مشیر کا نام جمال الدین اصفہانی تھا۔ایک رات نورالدین زنگی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میںتین بار دیکھا ۔ہربار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوآدمیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سلطان سے کہا مجھے ان دونوں کی شرارت سے بچاو۔ اس رات، نمازِ تہجّد کے بعد، سلطان نور الدین زنگی نے خواب میں دیکھا کہ رسول کریم ا دو سرخی مائل رنگت کے آدمیوں کی طرف اشارہ کر کے سلطان سے کہہ رہے ہیں کہ مجھے ان کے شر سے بچاؤ۔ سلطان ہڑبڑا کر اٹھا، وضو کیا، نفل ادا کیے اور پھر اس کی آنکھ لگ گئی۔ دوبارہ وہی خواب دیکھا۔ اٹھا وضو کیا۔ نفل پڑھے اور سوگیا۔ تیسری بار وہی خواب دیکھا۔اب اس کی نیند اڑ گئی۔اس نے رات کو ہی اپنے مشیر جمال الدین موصلی کو بلاکر پورا واقعہ سنایا۔ مشیر نے کہا: سلطان یہ خواب تین بار دیکھنے کے بعد آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ اس کا اب کسی سے ذکر نہ کریں اور فوراً مدینے روانہ ہوجائیں۔



اگلے روز سلطان نے بیس مخصوص افراد اور بہت سے تحائف کے ساتھ مدینے کے لیے کوچ کیا اور سولہویں روز شام کے وقت وہاں پہنچ گیا۔ سلطان نے روضہٴ رسول پر حاضری دی اور مسجدِ نبوی میں بیٹھ گیا۔ اعلان کیا کہ اہل مدینہ مسجد نبوی میں پہنچ جائیں، جہاں سلطان ان میں تحائف تقسیم کرے گا۔ لوگ آتے گئے اور سلطان ہر آنے والے کو باری باری تحفہ دیتا رہا۔اس دوران وہ ہر شخص کو غور سے دیکھتا رہا، لیکن وہ دو چہرے نظر نہ آئے جو اسے ایک رات میں تین بار خواب میں دکھائے گئے تھے۔سلطان نے حاضرین سے پوچھا: کیا مدینے کا ہر شہری مجھ سے مل چکا ہے؟ جواب اثبات میں تھا۔ سلطان نے پھر پوچھا: کیا تمہیں یقین ہے کہ ہر شہری مجھ سے مل چکا ہے؟ اس بار حاضرین نے کہا: سوائے دو آدمیوں کے۔ راز تقریباً فاش ہوچکا تھا۔ سلطان نے پوچھا: وہ کون ہیں؟ اور اپنا تحفہ لینے کیوں نہیں آئے؟ بتایا گیا کہ یہ مراکش کے صوم و صلوٰة کے پابند دو متقی باشندے ہیں، دن رات رسول کریم ا پر درود سلام بھیجتے ہیں اور ہر ہفتے مسجدِ قبا جاتے ہیں۔ فیاض اور مہمان نواز ہیں۔ کسی کا دیا نہیں لیتے۔سلطان نے کہا: سبحان اللہ اور حکم دیا کہ ان دونوں کو بھی اپنے تحائف وصول کرنے کے لیے فوراً بلایا جائے۔ جب انہیں یہ خصوصی پیغام ملا تو انہوں نے کہا: الحمدللہ، ہمارے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے اور ہمیں کسی تحفے تحائف یا خیر خیرات کی حاجت نہیں۔ جب یہ جواب سلطان تک پہنچایا گیا تو اس نے حکم دیا کہ ان دونوں کو فوراً پیش کیا جائے۔



حکم کی فوری تعمیل ہوئی۔ ایک جھلک ان کی شناخت کے لیے کافی تھی، تاہم سلطان نے اپنا غصہ قابو میں رکھا اور پوچھا : تم کون ہو؟ یہاں کیوں آئے ہو؟ انہوں نے کہا، ہم مراکش کے رہنے والے ہیں۔ حج کے لیے آئے تھے اور اب روضہٴ رسول کے سائے میں زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ سلطان نے سختی سے کہا: کیا تم نے جھوٹ بولنے کی قسم کھا رکھی ہے؟ اب وہ چپ رہے۔ سلطان نے حاضرین سے پوچھا: یہ کہاں رہ رہے ہیں؟ بتایا گیا کہ روضہٴ نبوی کے بالکل نزدیک ایک مکان میں (جو مسجدِ نبوی کے جنوب مغرب میں دیوار کے ساتھ تھا) سلطان فوراً اٹھا اور انہیں ساتھ لے کر اس مکان میں داخل ہوگیا۔ سلطان مکان میں گھومتا پھرتا رہا۔ اچانک نئے اور قیمتی سامان سے بھرے ہوئے اس مکان میں، اس کی نظر فرش پر پڑی ہوئی ایک چٹائی پر پڑی۔نظر پڑنی تھی کہ دونوں مراکشی باشندوں کی ہوائیاں اڑ گئیں۔ سلطان نے چٹائی اٹھائی۔ اس کے نیچے ایک تازہ کھدی ہوئی سرنگ تھی۔ سلطان نے گرج کر کہا: کیا اب بھی سچ نہ بولو گے؟



ان کے پاس سچ کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ عیسائی ہیں اور ان کے حکمراں نے انہیں بہت سا مال و زر اور ساز و سامان دے کر حاجیوں کے روپ میں مراکش سے اس منصوبے پر حجاز بھیجا تھا کہ وہ کسی نہ کسی طرح رسول کریم اکا جسدِ اقدس روضہٴ مبارک سے نکال کر لے آئیں۔ اس ناپاک منصوبے کی تکمیل کے لیے، انہوں نے حج کا بہانہ کیا اور اس کے بعد روضہٴ رسول سے نزدیک ترین جو مکان کرائے پر مل سکتا تھا، وہ لے کر اپنا مذموم کام شروع کردیا۔ ہر رات وہ سرنگ کھودتے، جس کا رخ روضہٴ مبارک کی طرف تھا اور ہر صبح کھدی ہوئی مٹی چمڑے کے تھیلوں میں بھر کر جنّت البقیع لے جاتے اور اسے قبروں پر بکھیر دیتے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی ناپاک مہم بالکل آخری مراحل میں تھی کہ ایک رات موسلادھار بارش کے ساتھ ایسی گرج چمک ہوئی جیسے زلزلہ آگیا ہو اور اب جب کہ ان کا کام پایہٴ تکمیل کو پہنچنے والا تھا تو سلطان نہ جانے کیسے مدینے پہنچ گئے۔



سلطان نور الدین زنگی نے حکم دیا کہ ان دونوں کو قتل کردیا جائے۔ روضہٴ مبارک کے گرد ایک خندق کھودی جائے اور اسے پگھلے ہوئے سیسے سے پاٹ دیا جائے، تاکہ آئندہ کوئی بدبخت ایسی مذموم حرکت کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے۔ مذکورہ بالا واقعہ ۵۵۷ھ (مطابق ۱۱۶۲ء) کا ہے۔


سلطان نے روضہ مبارک کےقریب ایک چبوترہ بھی بنوایا ۔تا کہ اس پر ان قبور کی حفاظت کے لئے ہروقت پاسبان رہیں ۔یہ چبوترہ اب بھی موجود ہے۔اورباب جبریل سے داخل ہوتے ہی دائیں جانب ہے ۔بعض زائرین اسے مقام صفہ سمجھتے ہیں ۔حالانکہ مقام اصحاب صفہ مسجد نبوی کے اندر تھا۔جب کہ چبوترہ اُس وقت کی مسجد کی چاردیواری سے باہر تھا۔
مقام اصحاب صفہ کے تعین کے لئے استونہ عائشہ سے شمال کو چلئے (یعنی قبلہ کی سمت کے خلاف)پانچویں ستوں کے قریب مقام اصحاب صفہ ہے ۔یا یہ کہ پرانے باب جبریل کےبالمقابل یہ مقام تھا۔یادرہے کہ وہاں اس وقت کوئی چبوترہ نہیں ۔

(یاد رہے اس میں اختلاف ہے، بعض ابھی بھی اسے ہی اصحاب صفّہ کا ہی چبوترہ کہتے اور لکھتے ہیں، لیکن بعض کے نزدیک یہ وہ چبوترہ نہیں، بلکہ سلطان نور الدین زنکی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا ہی بنایا گیا ہے۔)



تیسری سازش

طبری نے اپنی کتاب الریاض النضرہ مین اس کا یوں ذکر کیا ہے:
حلب شہر(شام)کے چند لوگ مدینہ منورہ آئے وہ مدینہ کے گورنر کے لئے بیش بہا تحائف لائے۔ان کی خواہش تھی کہ روضہ مبارک میںداخل ہوکر حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنھما کے اجسام مبارک نکال کر یہاںسے باہر پھینکیں۔گورنر کی مذہبی سوچ بھی ایسی ہی تھی ۔اس نے منظوری دے دی ۔گورنر نے مسجد کے خادم سے کہا کہ اگر رات کو کچھ لوگ آئیں تو ان کےلئے مسجد کا دروازہ کھول دینا اوروہ جو کچھ کرنا چاہیں اس میں مداخلت نہ کرنا۔

عشاء کی نماز سے کافی دیر بعد کسی نے باب السلام پر دستک دی ۔خادم نے مسجد کا دروازہ کھول دیا۔تقریبا چالیس آدمی مسجد میںداخل ہوگئے ۔ان کے پاس توڑ پھوڑ اور کھدائی کے ہتھیار بھی تھے ۔خادم سہم گیا۔اور ایک کونے میں دبک کر بیٹھ گیا۔یہ لوگ روضہ مبارک کی طرف بڑھے ۔ابھی منبر تک نہ پہنچے تھےکہ اچانک ان کےنیچے کی زمین پھٹ گئی یہ سب لوگ اپنے ہتھیاروںسمیت اس زمین میں دفن ہوگئے ۔

گورنر ان لوگوں کا بے تابی سے انتظار کرتا رہا ۔بالآخر خادم کو بلایا اور ان لوگوں کے بارے میں دریافت کیا ۔خادم نے اسے سارا واقعہ بتادیا۔گورنر نے کہا یہ کیسے ہوسکتا ہے ۔تم یقینا پاگل ہو۔خادم نے گورنر کو دعوت دی کہ وہ اپنی آنکھوں سےموقع دیکھے ۔گورنر نے اس جگہ کی زمین کو دھنسا ہوا پایا تو خادم سے کہنے لگا۔تم اس معاملے کے بارے میں زبان نہ کھولناورنہ میں تمہارا سر اُڑا دوں گا۔
​

القران
-------
ویمکرون ویمکراللہ ،واللہ خیرالماکرین ۔
اللہ کے دشمن اپنی عقل کی تدبیریںبناتے ہیں اور اللہ تعالی بھی اپنی تدبیرین بناتے ہیں یقینا اللہ کی تدبیریں انسانی تدبیروں پر حاوی ہیں ۔سورۃ الانفال:30

واللہ یعصمک من الناس ۔
یادرہے کہ اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنا وعدہ پورا کیا اور آپ کی دنیاوی حیات میں اور اس کے بعد بھی سب لوگوں سے حفاظت فرمائی ۔
سورۃ المائدہ :67



​
 
Advertisement
WatanDost:

Thanks for sharing this. I must add a couple of things to the "Doosri Saazish". The version that I read was that Holy Prophet (pbuh) appeared in Nuruddin Zangi's (God bless him) dreams for several days saying that "Two blue-eyed dogs are bothering me".

The blue-eyes suggest that the culprits were not Morrocons but they were European crusaders who were pretending to convert to Islam. They however did claim that they came from Morroco.

Another thing I'd like to add that when Sultan Zangi found the tunnel he descended into it and went all the way to its other end. There he found out that one foot of Holy Prophet had been exposed. He kissed the foot of Holy Prophet (pbuh), covered it and came back. Then he ordered that molten lead be poured in a trench around the Masjid Nabawi. Sultan Zangi later related that when he kissed the foot it felt warm and fresh like it belonged to a living person. This incident happened approx. 500 years after Prophet (pbuh) had passed away.

Another note about Sultan Zangi that he did not have a child of his own so he adopted one. That child was to become Sultan Salahuddin Ayoubi one day, who defeated and expelled Crusaders from Jerusalem after 90 years of occupation.
 
Advertisement
WatanDost:

Thanks for sharing this. I must add a couple of things to the "Doosri Saazish". The version that I read was that Holy Prophet (pbuh) appeared in Nuruddin Zangi's (God bless him) dreams for several days saying that "Two blue-eyed dogs are bothering me".

The blue-eyes suggest that the culprits were not Morrocons but they were European crusaders who were pretending to convert to Islam. They however did claim that they came from Morroco.

Another thing I'd like to add that when Sultan Zangi found the tunnel he descended into it and went all the way to its other end. There he found out that one foot of Holy Prophet had been exposed. He kissed the foot of Holy Prophet (pbuh), covered it and came back. Then he ordered that molten lead be poured in a trench around the Masjid Nabawi. Sultan Zangi later related that when he kissed the foot it felt warm and fresh like it belonged to a living person. This incident happened approx. 500 years after Prophet (pbuh) had passed away.

Another note about Sultan Zangi that he did not have a child of his own so he adopted one. That child was to become Sultan Salahuddin Ayoubi one day, who defeated and expelled Crusaders from Jerusalem after 90 years of occupation.


And did you know that adopting is not allowed in Islam. !!! ?? stop spreading useless rumors, Sultan Salah Uddin Ayub was son of Najm uddin Ayub. Read the passage below and tell me if it looks like a relation between Father and son.

"During this time Nur ad-Din was busy in the north, fighting the Ortoqids, and in 1170 he had to settle a dispute between his nephews when his brother Qutb ad-Din died. After conquering Egypt, Nur ad-Din believed that he had accomplished his goal of uniting the Muslim states, but Saladin did not wish to be subject to his authority. He did not participate in the invasions led by Nur ad-Din against Jerusalem in 1171 and 1173, hoping that the crusader kingdom would act as a buffer state between Egypt and Syria. Nur ad-Din realized that he had created a dangerous opponent in Saladin, and the two rulers assembled their armies for what seemed to be the inevitable war.However, when Nur ad-Din was on the verge of invading Egypt, he was seized by a fever due to complications from a peritonsillar abscess. He died at the age of 59 on 15 May 1174 in the Citadel of Damascus. He was initially buried there, before being reburied in the Nur al-Din Madrasa.[SUP][1][/SUP] His young sonAs-Salih Ismail al-Malik became his legitimate heir, and Saladin declared himself his vassal, although he really planned to unify Syria and Egypt under his own rule. He married Nur ad-Din's widow, defeated the other claimants to the throne and took power in Syria in 1185, finally realizing Nur ad-Din's dream."
 
Last edited:
One aashaq-e-rasool was reciting a naat in Canada'....the words were like" if I happened to be in madina then I do not have desire to go in paradise......after he finished I asked him why you do not live in madina, as you are canadian muslim and can reside there.......even you can do a job of sweeper in rosa-e-rasool........he was answerless....and smiled showing that let me be in canada...making dollars by hook or by crook........ishq is only in naats, beard, hari topi.............
 
Khipk

Thanks for pointing that out. It was not Nurudin but his father Imad-udin Zangi who adopted Salahuddin as his son. I cannot find an alternative English word for "adopt", but in Muslim culture anywhere one can call a child his son (or daughter) as his own and raise him as it would be his own. Legally, it is different than the modern concept of adoption. Hazoor (pbuh) "adopted" Hazrat Zayd bin Haris (RA) as his son, even though Zayd's own father was alive. He (pbuh) also married Zayd's divorced wife. Salahuddin's father was also alive when Imadudin took him under his wings since once Salahuddin's father did a favor to Imadudin for which later was indebted.
 
Advertisement
@ Exiled-Paki, Khipk: Adoption is not permissible when the adopting family gives the child their own name. The point being highlighted in above two examples is taking some one under the wings for Tarbiah, training, schooling etc. Similar to sending a young kid of 14-16 to military school.

Sultan Salahuddin (Rahimullah) became what he was due to the tarbiyah and rigorous training imparted by his teacher Nooruddin Zingi.


قربان جاون نورالدین کے لبون پر ۔ کیا سعادت کیا قسمت​
 
Last edited:


پہلی بات تو یہاں یہ موضوع ہی نہیں تھا
دوسری بات کہ تم اپنی غلیظ زبان بند رکھو اور تقیہ نہ کرو
ورنہ - میں تمھارے ہی پلید علما کی کتابوں سے تمھارے عقاید لا کر ثابت کر سکتا ہوں کہ تمھارے تعفن زدہ عقاید میں تبرہ کیا ہوتا ہے

​
 
tughey noor udin key laboon per qurbaan hona acha lagta hai per jis ney nsabi paak pbuh ko paala us ka zikr bhi naheen kerta ****** hoo her uss per jo haq koo chupaey,

nabi dey sahaba dey nokar hin shia aiy mullah toon sakoon ilzam dey naheen


haan per tabarra haan kerdey unhan moozian tey jinaan paak bibi daa kita haya naeen.


tum ko sahaba ka pata hii naheen jab toon nabi paak pbuh koo apney jaisa samghtey hoo bashar aur phir muqame sahaba rz kii baath kertey hoo pehley nabi koo pehchanoo hum tamam sahaba rz ki izzat kertey hain yehi hamarey ulema ka fatawa hai iss ley apni ghaleez zubaan band rakhoo.

Tum per Allah ki lanathoo jo ghoot bandtey hoo hum tamam sahaba rz ki izzat kertey hain tum ghoot bool ker yahan loogon ko gumrah naheen kersaktey aur sahaba key tum khud dushman ho Ammi jaan key qatil ko to tum rs kehtey hoo shame on u gamarey aima ka fatawa hai key kisi sahab ko gaalian deney wala shia to kia musalmaan bhi naheen per agar tum yazid ko sahaba kehtey ho to tumarey yazid per hamesha ***** parey gii.

jo sahaba ko gaalian deta hai woh kafir hai? To jo loog 70 saal tak Ali as per menber rasool per sabbo shitam kertey they woh rz hoo gai yeh musalman honey ka certificate tum ko hii mubarak hoo joo nikkey bhara dii qameez tey taya abbu da kurta paai phirda aey,

Malaney toon nabi key ghaib ka ilm rakhney per to iman naheenrakhta per shia key dil main kia hai woh tughey pata hai iss ka matlab yeh howa key toon naoozubillah nabi paak pbuh sai bhi afzal hai jo toon diloon key bhaid janta hai khaa haan barey abba ki qasam key joo 70 saal tak Ali as per sabbo shitam kertey rahey woh musalmaan naheen aur ***** bheg un per phir hum sai bhi baat ker lena aur yeh tumara pakola kisi memon koo bhejwa doon gaa shabaash aab farigh hoo yahan sai ghootey insaan.


Tum per Allah ki lanathoo jo ghoot bandtey hoo hum tamam sahaba rz ki izzat kertey hain tum ghoot bool ker yahan loogon ko gumrah naheen kersaktey aur sahaba key tum khud dushman ho Ammi jaan key qatil ko to tum rs kehtey hoo shame on u gamarey aima ka fatawa hai key kisi sahab ko gaalian deney wala shia to kia musalmaan bhi naheen per agar tum yazid ko sahaba kehtey ho to tumarey yazid per hamesha ***** parey gii.

jo sahaba ko gaalian deta hai woh kafir hai? To jo loog 70 saal tak Ali as per menber rasool per sabbo shitam kertey they woh rz hoo gai yeh musalman honey ka certificate tum ko hii mubarak hoo joo nikkey bhara dii qameez tey taya abbu da kurta paai phirda aey,


Malaney toon nabi key ghaib ka ilm rakhney per to iman naheenrakhta per shia key dil main kia hai woh tughey pata hai iss ka matlab yeh howa key toon naoozubillah nabi paak pbuh sai bhi afzal hai jo toon diloon key bhaid janta hai khaa haan barey abba ki qasam key joo 70 saal tak Ali as per sabbo shitam kertey rahey woh musalmaan naheen aur ***** bheg un per phir hum sai bhi baat ker lena aur yeh tumara pakola kisi memon koo bhejwa doon gaa shabaash aab farigh hoo yahan sai ghootey insaan.



پہلی بات تو یہاں یہ موضوع ہی نہیں تھا
دوسری بات کہ تم اپنی غلیظ زبان بند رکھو اور تقیہ نہ کرو
ورنہ - میں تمھارے ہی پلید علما کی کتابوں سے تمھارے عقاید لا کر ثابت کر سکتا ہوں کہ تمھارے تعفن زدہ عقاید میں تبرہ کیا ہوتا ہے

​
 
Advertisement
ذرا معلومات میں اضافہ فرما دیں - یہ دونوں بھائی جواب نہیں دے رہے ہیں آپ ہی بتا دیں ؟
اور رہی بات مرزا کی تو بس رہنے دیں مرزا چیتا ہے لکن کینیڈا کے جھنڈے کی کھال والا اور حکمت ان موصوف پے ختم ہے



Malaney pehley merey sawal ka jawab de do phir kitaben bhi le aana main tum ko buhat safa pehley bhi bhaga chuka hoon sirf yeh keh do key jo loog Ali as per 70 saal sabbo shitam kertey rahey un per Allah ki ***** hoo kion key Ali ko agar Ahlebait naheen to sahabi to mantey hii hoo gai? Aab jaldi sai un sab per tabarra kerdo phir jinhon ney Ammi jaan ko shaheed kia un per bhi tabarra kero warna tum vhi qatleen key saath hii uthoo gey per kia karoon tumara aqeedey main qatil aur maqtool donoon hi razi Allah hain tumara aqeeda 1400 saal baad bhi wohi hai key qatiloon ko defend kerney key ley iss forum ka najaiz istamal kertey hoo tumari kia jurrat key merey sawaloon ka jawab doo kion key tumarey haan to sab hi aik hai qatil bhi sur maqtool bhi aik kia aqeeda hai tumara shaba lagey rahoo.
​
 
الله کی لعنت ہو جو صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کو گالیان دینا عبادت سمجھتا ہی