Advertisement

روسی کارروائی ایران کے لیے باعث تقویت

روسی کارروائی ایران کے لیے باعث تقویت



151009120938__85988854_efed3c99-0b43-401c-918f-577ec424d611.jpg



ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے بدھ کو ایک سخت تقریر میں امریکہ کے ساتھ مزید سیاسی مذاکرات جاری رکھنے کو رد کیا ہے۔

یہ قدم ایسے وقت اٹھایا گیا ہے جب روسی کروز میزائل ایران کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے شام میں اہداف کی جانب جا رہے ہیں۔
پاسداران انقلاب سے خطاب کرتے ہوئے رہبرِ اعلیٰ نے کہا: امریکہ سے بات کرنے میں ہمارا کوئی فائدہ نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے لیے بہت نقصان دہ ہو گا۔
ہو سکتا ہے کہ یہ ایک محض اتفاق ہو کہ آیت اللہ نے یہ بات پاسداران انقلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے شام میں روسی مداخلت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔


آیت اللہ کا یہ بیان ان نوجوان ایرانیوں کے لیے دھچکہ ہے جو جوہری معاہدے کے بعد مغربی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی راہ دیکھ رہے تھے۔
تاہم روسی صدر پوتن کے تازہ قدم کے تناظر میں یہ خطاب حیران کن نہیں تھا۔ روس کا شام میں جاری جنگ میں حصہ لینا ایران کے لیے بہت بڑی کامیابی اور مشرق وسطیٰ میں ایران کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہے۔
پچھلے 15 ماہ میں شام میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی دمشق، بغداد اور تہران کے درمیان سفر کر رہے ہیں۔
اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ انھوں نے عراق میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف شیعہ ملیشیا کو قائم کرنے اور حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
دولت اسلامیہ سے تکریت کا ایک سال بعد قبضہ چھڑانا پاسداران انقلاب، شیعہ ملیشیا اور عراقی فوج کی مشترکہ فوجی کارروائی کی ایک عمدہ مثال ہے۔
شام میں بھی ایران کی شامی فوج اور حزب اللہ کے لیے حمایت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔
ایرانی میڈیا پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی شام اور عراق میں ہلاکت کے بعد جنازوں کی خبریں تواتر سے شائع کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ افغان ہزارہ تارکین وطن نے بی بی سی فارسی کو بتایا ہے کہ کیسے ان کو ایران نے شیعہ ملیشیا بریگیڈ میں شامل کیا اور لڑنے کے لیے شام بھیجا۔
چند رپورٹوں کے مطابق اس سال جولائی میں جنرل سلیمانی روس پہنچے۔ ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہ تو تہران اور نہ ہی ماسکو نے کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل سلیمانی روس میں اس منصوبہ بندی کے لیے آئے تھے جس کے تحت روس نے شام میں مداخلت کی ہے۔
اس حوالے سے ایران اور روس دونوں ہی نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔


150930085433_russia_fighter_jet_640x360_afp_nocredit.jpg



لیکن ایرانی میڈیا میں اس حوالے سے کئی خبریں آئی ہیں اور اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ ایران، عراق اور شام کا یہ اتحاد دولت اسلامیہ کو شکست دینے کے لیے ہے۔

روس کی شام میں مداخت کا مطلب ہے کہ ایران شام کی سرزمین پر صدر بشار الاسد کے حمایت کرنے والا واحد غیر ملکی نہیں رہا۔
ایرانی نقطہ نظر سے روس کی شام میں مداخلت امریکہ کو چیلنج کرنا ہے جس کے بارے میں ایرانی رہنما کئی دہائیوں سے کوشش کر رہے تھے۔
لیکن صرف ایران ہی روس کی مداخلت پر خوش نہیں ہے۔
تہران یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر احمد نقیب زادہ کا کہنا ہے کہ یہ شام میں کی یہ صورتحال اعتدال پسند سیاست دانوں کے لیے بھی موزوں ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے ہر اس تنظیم کو نشانہ بنایا جانا، جو بشار الاسد کے خلاف ہے، کا مطلب یہ ہوا کہ شام بحران کے تمام فریقوں کو آخر میں غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لیے آنا ہی ہو گا تاکہ اس بحران کا سیاسی حل نکل سکے۔
مغرب کو اس بات پر آمادہ کرنا کہ نشار الاسد کو نہ ہٹایا جائے ایران کی خارجہ پالیسی کی جیت ہو گی اور یہ ایران اور مغرب کے تعلقات کو بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔

151005150550_ali_khamenei_640x360_khamenei.ir_nocredit.jpg


ازلی دشمن



احمد نقیب زادہ کے مطابق ایرانی صدر روحانی کے پالیسی ساز کو یہ امید ہے کہ روس کی شام میں مداخلت ایران اور امریکہ کو قریب لائے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ روس کی پوری طرح سے حمایت نہ کرنے سے ایرانی پالیسی سازوں کا خیال ہے کہ امریکہ ایران کی جانب مفاہمتی پالیسی اپنائے گا۔

آیت اللہ خامنہ ای کے بیان سے ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مفاہمت ان کی ترجیح نہیں ہے۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر صدر روحانی کے قریب ایک شخص نے بی بی سی کو بتایا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بہتر تعلقات آیت اللہ کے لیے بڑی پریشانی ہیں۔
آیت اللہ کے لیے امریکہ خامنہ ای کے بغیر ایران کا انتظار کر رہا ہے تاکہ وہ ایران کو مکمل طور پر اپنے کیمپ میں شامل کر لے۔
ایران میں آیت اللہ خامنہ ای خارجہ پالیسی میں حتمی فیصلے کا اختیار رکھتے ہیں اور انھوں نے اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکہ کو ازلی دشمن کے طور پر دیکھتے ہیں۔
لیکن کئی لوگوں کو یہ ستم ظریفی نظر آتی ہے کہ امریکہ کی مخالفت اور بشار الاسد کو بچانے کے لیے ایران روس کا ساتھ دے رہا ہے جس کے ساتھ ایران کی ایک طویل دشمنی کی تاریخ موجود ہے۔
آئندہ چند ماہ میں ایرانی یہ دیکھیں گے کہ آیا آیت اللہ کا فیصلہ صحیح نکلا یا نہیں اور آیا پوتن کی شام میں مداخلت کے باعث ایران اور اس کے اتحادی شامی کے بحران میں مزید تو نہیں دھنس جائیں گے۔


مہرداد فرح مند بی بی سی فارسی
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ساری دنیا عربوں پر اپنے ہتھیار چیک کر رہی ہے
نشانوں کو پرکھا جا رہا ہے
جس ملک نے جنگی مشکیں سٹارٹ کرنی ہو
وہ عراق شام لبنان لیبیا یمن پر حملے سٹارٹ کر دیتا ہے
​
 
Advertisement
Abbabeel & Freedomlover are fishy characters and don't want to see peace in Syria and IS dogs being getting killed?
 
Last edited:
That's just the beginning of active military involvement of Russia in Syria. Who knows, Syria might proved to be another Afghanistan for Russia as several things are common in the situation of both the countries (Afghanistan of 1980s and Syria of current era).
 
[h=2]شام میں روس کے فوجی اقدامات کے بارے میں نیٹو کا انتباہ[/h]
4bhee12f36b10aj4l_800C450.jpg


[h=2]شام میں روس کے فوجی اقدامات کے بارے میں نیٹو کا انتباہ[/h]






نیٹو تنظیم کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے شام میں روس کے فوجی اقدامات کو علاقے میں قیام امن کے منافی قرار دیا ہے۔

ینس اسٹولٹنبرگ نے پیر کے روز ایک بیان میں اسی طرح روس کے جنگی طیاروں کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں روس کے اقدامات علاقے میں قیام امن میں معاونت شمار نہیں کیے جاتے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب اسٹولٹنبرگ نے نیٹو کے اٹھائیس اراکین کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیٹو نے شام میں دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے کے لیے روس کے حالیہ ہوائی حملوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اس سلسلے میں نیٹو نے شام کو روس کے فوجی ساز و سامان کی سپلائی اور حماہ، حمص اور ادلب میں ماسکو کے ہوائی حملوں پر کہ جن میں بقول ان کے عام شہری بھی ہلاک ہو ئے ہیں اور داعش کو بھی نشانہ نہیں بنایا گیا ہے، شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روس نے تیس ستمبر دو ہزار پندرہ کو اعلان کیا کہ اس نے بین الاقوامی قوانین کے مطابق اور شام کی قانونی حکومت کی درخواست پر اس ملک کے اندر دہشت گرد گروہوں کے خلاف ہوائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ ان حملوں پر کہ جو بظاہر موثر بھی واقع ہوئے ہیں، ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی ممالک نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر روس پر الزام لگایا کہ اس نے داعش دہشت گرد گروہ کے بجائے دوسرے مخالف گروہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جیسا کہ مغرب کے حمایت یافتہ شام کے مخالفین کے اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ان حملوں میں ان ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے کہ جن میں داعش موجود نہیں تھے۔ اس سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اس بات پر زور دیا کہ روسیوں سے کہہ دیا گیا ہے کہ روس کو شام میں داعش کے خلاف کارروائی کے علاوہ کوئی اور فوجی اقدام نہیں کرنا چاہیے۔ اس کے جواب میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شامی مخالفین کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ روس نے امریکہ کی سربراہی والے داعش مخالف اتحاد کی مانند شام میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔



روسی حکام نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جارحیت کی تعریف کے بارے میں انیس سو چوہتر ( 1974)م یں پاس ہونے والی قرارداد کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملے اس ملک کی قانونی حکومت کی درخواست پر انجام پا رہے ہیں لہذا شام میں داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں روس کی جانب سے شام کی حمایت اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے۔



ایسا نظر آتا ہے کہ شام میں روس کی مغرب اور اس کے عرب اتحادیوں اور ترکی کے ساتھ محاذ آرائی حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ درحقیقت مغرب والے یہ دیکھ رہے ہیں کہ روس شام کی حکومت کو بچانے کے لیے اپنے ہوائی حملوں میں شامی حکومت کے تمام مخالف مسلح گروہوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ جبکہ امریکیوں نے بھی اس خیال کے تحت کہ روس شام میں صرف داعش کو نشانہ بنائے گا، شام میں روس کی فوجی موجودگی کی ضمنی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت روس کے جنگی طیاروں کے شدید حملوں سے شام میں دہشت گرد گروہوں کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے اور اسی بنا پر مغرب والے نیٹو کے پلیٹ فارم سے روس کا مقابلہ کرنے اور شام میں اس کا دائرہ عمل محدود کرنے کے لیے کسی بہانے کی تلاش میں ہیں۔



روس کے جنگی طیاروں کے ترکی کی فضائی حدود میں غلطی سے داخل ہونے کے مسئلے پر ترکی اور نیٹو کا شدید اور غیر روایتی ردعمل، شام کے فضائی میدان میں روس کے ساتھ مقابلے کے لیے نیٹو کی آمادگی کی ایک علامت اور نشانی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ روس کے ہوائی حملوں کا جاری رہنا، شام میں مغرب کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے انتہائی کمزور ہونے اور طاقت کا توازن شام کی قانونی حکومت کے حق میں تبدیل ہونے کا باعث بن سکتا ہے۔ اسی بنا پر امریکی صدر باراک اوباما نے شام کے مخالفین کو دوبارہ مسلح کرنے کا حکم جاری کیا ہے تاکہ اس طرح طاقت کا توازن ایک بار پھر شام میں بشاراسد کے مخالفین کے حق میں تبدیل کیا جا سکے۔



​
Source
 
Advertisement
In Russia, Monarchy was replaced by Communism in 1917 and then the communism was replaced by democracy after soviet Russia's lost in Afghan War (1980s). These three regimes are quite different from each other in almost every aspect. But one thing remain common between them. Enmity of Islam and Muslims.
 
اسلام اور سچے مسلمانوں کے خلاف ساری دنیا کی کفر اور اس کے پالتو کتے ایک ہو چکے ہیں
IS is an only Terrorist Organisation.
Execute these Ba$tard$ as seen
IS is a big Threat to Islam
mera apna bhai ya baap bhi agr IS me hota to me khud apny hatho se unhy goli marta
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
اسلام اور سچے مسلمانوں کے خلاف ساری دنیا کی کفر اور اس کے پالتو کتے ایک ہو چکے ہیں
In H A R A M I jihadio ke wja se Pak me Cricket khtam ho gye, Pakistanio ko Visa dety huye, Visa Officer 100 bar sochta hy k kya ye hmary liye Security Risk to nhe hoga, Foreign me rehty huye hr Pakistani or Musalman ko Sheq ke nigah se dekha jny lga hy k ye b H A R A M I jihadi hoga, duniya ka sakoon tabah kr k rkh dia hy, jis haramzdy ne 9/11 kra wo khud to Dozakh pohanch chuka hy pr apny peechy na khtam hony wali zal33l jang or IS k hramioo ko chor gya hy
:angry_smile::angry_smile: