Advertisement

روزنامہ جنگ میں چھپنے والا کارٹون، پی ٹی آئی سپورٹرز کو "گدھے" بنادیا

jang1h1h1.jpg

جنگ گروپ کی ایڈیٹوریل پالیسی پر سوالات اٹھنے لگے۔۔ روزنامہ جنگ کے آج کے ایڈیشنز میں چھاپا جانیوالا قابل اعتراض کارٹون

آج کے جنگ اخبار میں ایک کارٹون چھاپا گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھادئیے۔۔ اس کارٹون میں تحریک انصاف کے سپورٹرز کیلئے یوتھیا کا لفظ استعمال کیا گیا جبکہ تحریک انصاف کے سپورٹرز کو گدھے بناکر پیش کیا گیا

01_01.jpg

چھاپے جانیوالے اس کارٹون کا متن کچھ اس طرح کا تھا کہ میرے یوتھیو جس طرح پرویزالٰہی ڈاکو تھا، اب تمہارا چاچو ہے۔شیخ رشید چپڑاسی تھا، اب تمہارا ماموں ہے۔ایسے ہی امریکی سازش کو بھول کر امریکہ کو بڑا سمجھنا ہے۔
Fhqb-RGLXw-AAcmj-K.jpg

Fhqac-VOWAAEB-o-X.jpg

خیال رہے کہ جنگ گروپ کی ایڈیٹوریل پالیسی کو انصارعباسی اور عامر غوری کنٹرول کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا اس کارٹون پر سخت ردعمل سامنے آیا۔ صحافی خرم اقبال کا کہنا تھا کہ سب سے موقر اخبار جنگ کی ہیڈ لائن نہیں، ہیڈ لائن کے عین نیچے کارٹون پر درج تحریر پڑھیں اور ایڈیٹوریل پالیسی پر سر دھنتے جائیں۔
Loading X post…
Open original post on X

مغیث علی نے تبصرہ کیا کہ پاکستان کے پرانے اخبار جنگ کو اگر ایسے الفاظ استعمال کرنے پڑ گئے ہیں تو سمجھ جائیں آپ کے الفاظ کا اثر ختم ہوگیا ہے، ایک تھڑے باز کے اور اخبار کے الفاظ میں تھوڑا تو فرق رکھیں۔۔!!!
Loading X post…
Open original post on X

اکمل گھمن نے تبصرہ کیا کہ روزنامہ جنگ کو پاکستان کا سب سے بڑا اردو اخبار ہونے کا دعویٰ ہے اور یقیناً ہے بھی مگر کیا کسی بڑے اخبار کی زبان اس طرح ہوتی ہے؟ پاکستان کے اکثر میڈیا گروپس پارٹی بن چُکے ہیں.
Loading X post…
Open original post on X

عائشہ بھٹہ نے تبصرہ کیا کہ پاکستان کا سب سے بڑا اخبار ہونے کا دعوی کرنے والے جنگ اخبار کی اِس اشاعت کو دیکھ کر سوچیں کہ اگریہ اخبار اخلاقی طور پراتنی گراوٹ کاشکار ہو چُکا ہے کہ فحش گالی کے استعارےکوعمران خان کےووٹرز اور ورکرز کے لئے استعمال کررہا ہے، تو پھر عمران خان نے مافیا کو کافی گہری چوٹ پہنچائی ہے

Ab inko samjh nahi a rahi ke imran khan ko kesa counter karein.... buss apni hi auqat logoon ko dekha dee!!! Leken inn dalaloon ko nahi pata ke zilat oor izzat Allah ke heath mein hein !!!!
 
Advertisement
Advertisement
مریم نواز اسی لئے ارشد شریف کو قتل کروانا چاہتی تھی ارشد شریف شہید کی زندگی میں ممکن نہیں تھا یہ فراڈ جھوٹی تھرڈ کلاس عورت سیاست کر پاتی کیونکہ وہ بہادر سچا اور محب وطن
تھا اتنا کہ جان دے دی اصول نہ چھوڑا