Advertisement

رانا ثناء اللہ کو وزیرداخلہ بنانے کے فیصلے پر ن لیگ میں تقسیم

ranai1h1h1.jpg

نئی حکومت آنے کے سات دن بعد بھی وفاقی کابینہ تشکیل نہ پا سکی۔ آپسی تحفظات کے باوجود وزارت داخلہ رانا ثنااللہ کو دیے جانے کا امکان ہے جس پر دو لیگی رہنماؤں نے راناثنااللہ کو اہم وزارت دیئے جانے کی صورت میں تحفظات سے قیادت کو آگاہ کر دیا۔

اے آر وائے کے مطابق وزارت قانون، دفاع اور اطلاعات پر پی پی کی نظریں ہیں جس پر ن لیگ ہچکچا رہی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کو بھی مرضی کی وزارتیں دے کر راضی کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہےکہ وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے آصف زرداری مخالف اور بلاول بھٹو حامی ہیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں آئینی عہدوں کی تقسیم پر بھی اختلافات ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

یہی نہیں پیپلزپارٹی من پسند وزارتیں اور آئینی عہدوں کی خواہش مند ہے۔ پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے چاروں گورنرز اور آئینی عہدوں کا مطالبہ کیا ہے پیپلز پارٹی نے کابینہ میں تین اہم وزارتوں کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا تھا کہ وزارت خزانہ، داخلہ، قومی سلامتی، توانائی، منصوبہ بندی اوروزارت اطلاعات ن لیگ کے پاس ہوں گی جبکہ تجارت اورمواصلات میں سے ایک پیپلزپارٹی اورایک ن لیگ کوملے گی۔

ان کا کہنا تھاکہ انسانی حقوق کی وزارت پیپلزپارٹی کے پاس جائے گی، وزارت اوورسیزپاکستانی اوروزارت بحری امور میں سے ایک ایم کیوایم اورایک پیپلزپارٹی کے پاس ہوگی، اس کے علاوہ گورنر پنجاب ن لیگ مقرر کرے گی اور سندھ کا گورنر پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کی مشاورت سے ہوگا۔
 
This ****** was behind the mass murder of innocent citizens in Model Town.Pakistan has been fully taken over by a criminal mafia with the backing of establishment,judiciary and America.Welcome to old Pakistan.
Imported beggars are not acceptable.
 
امپورٹڈ وزیرِ اعظم کے دور میں اس وزارت کا صحیح حقدار ایک ہیروئن فروش ہی ہے۔
شاباش اے این ایف کے حرام خورو
 
What a government! PM facing money laundering charges and on bail. Law Minister facing drug peddling charges and on bail, Leader of the party given 7 yrs jail currently absconding, jumped bail, Let them all stay in jail for their tenure and govern from there. Bhagori on bail will be needed now to take care of these rascals. As a atonement, why not put Bundial and qazi easy paisa in jail. They can soothe their collective dead consciences.
 
Advertisement
This ****** was behind the mass murder of innocent citizens in Model Town.Pakistan has been fully taken over by a criminal mafia with the backing of establishment,judiciary and America.Welcome to old Pakistan.
Imported beggars are not acceptable.
Oh really? Then why did the whole of PTI and their government including IK not utter a single word about this Massacre during the last 3.5 years. Not only this, even Tahir-ul-Qadri did not show any intent to pursue this case. Don't start blaming the courts and judiciary for this.