Advertisement

راجن پور : مریم نواز کی تقریر کے دوران سٹیج گر گیا

Advertisement
Advertisement
کوئی بڑی بات نہیں یہ سب ڈرامہ ہو اس نے جان بوجھ کر کروایا ہو اس ڈرامہ باز عورت کو خبروں میں رہنے کا شوق ہے اور میڈیا میں اپنی مینجمنٹ چیک کررہی ہو کہ یہ کتنی بڑی بریکنگ نیوز بنتی ہے پھر اس کے مطابق آگے میڈیا پالیسی ڈیزائن کرنے کے چکڑ میں ہو کیوں کہ یہ سب عمران خان کے مقابلے پر بونے قد کے لیڈران ہے ان کی کوئی پزیرائی نہیں اگر ہوتی تو یہ فورا عمران خان کے مقابلے آتے مثلا وہ الیکشن الیکشن کہتا یہ آگے لگ کر سارے کے سارے بھاگ رہے ہیں جیسے کسی دیوانے نے ہاتھ میں کوئی چیز پکڑی ہو اور کتا ڈر سے آگے آگے بھاگے اب حال ہی کی بات ہے اسے لائیو فنڈ ریزنگ پر للکارتے اگلے ہی دن اون لائن آ جاتے اس سے زیادہ فنڈ جمع کرکے دیکھا دیتے وہ 9 نو حلقوں میں کھڑا ہو گیا ضمنی الیکشن کے لیے بلاول ڈیزل نوزا مریم زرداری وغیرہ اس کے مقابلے پر کہیں نہ کہیں کاغذجمع کروا دیتے لیکن ان کو اپنی اوقاتوں کا پتا ہے لہذا یہ ڈرامہ بازیوں سے مشہور ہونے کی کوشش کرتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں آپ نوٹ کیجیے مریم بلاول کی کل سیاست عمران خان پر تنقید ہے اس کے علاوہ ان کے پلے ککھ نہیں ان کے باپ زرادری نری بیماری کے پلے ککھ نہیں جو گزاشتہ کئی دہائیوں لوٹ مار میں سرگرم ہیں ان نوزئیداہ کے پلے کیا ہونا ہے جو ابھی انڈوں سے نکلے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ​
 
Advertisement
sorry to
Calibri jhooti should be in jail, instead of giving lectures/speeches.
sorry to say but this is banana republic thats why such things are common in a banana republic
 
کوئی بڑی بات نہیں یہ سب ڈرامہ ہو اس نے جان بوجھ کر کروایا ہو اس ڈرامہ باز عورت کو خبروں میں رہنے کا شوق ہے اور میڈیا میں اپنی مینجمنٹ چیک کررہی ہو کہ یہ کتنی بڑی بریکنگ نیوز بنتی ہے پھر اس کے مطابق آگے میڈیا پالیسی ڈیزائن کرنے کے چکڑ میں ہو کیوں کہ یہ سب عمران خان کے مقابلے پر بونے قد کے لیڈران ہے ان کی کوئی پزیرائی نہیں اگر ہوتی تو یہ فورا عمران خان کے مقابلے آتے مثلا وہ الیکشن الیکشن کہتا یہ آگے لگ کر سارے کے سارے بھاگ رہے ہیں جیسے کسی دیوانے نے ہاتھ میں کوئی چیز پکڑی ہو اور کتا ڈر سے آگے آگے بھاگے اب حال ہی کی بات ہے اسے لائیو فنڈ ریزنگ پر للکارتے اگلے ہی دن اون لائن آ جاتے اس سے زیادہ فنڈ جمع کرکے دیکھا دیتے وہ 9 نو حلقوں میں کھڑا ہو گیا ضمنی الیکشن کے لیے بلاول ڈیزل نوزا مریم زرداری وغیرہ اس کے مقابلے پر کہیں نہ کہیں کاغذجمع کروا دیتے لیکن ان کو اپنی اوقاتوں کا پتا ہے لہذا یہ ڈرامہ بازیوں سے مشہور ہونے کی کوشش کرتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں آپ نوٹ کیجیے مریم بلاول کی کل سیاست عمران خان پر تنقید ہے اس کے علاوہ ان کے پلے ککھ نہیں ان کے باپ زرادری نری بیماری کے پلے ککھ نہیں جو گزاشتہ کئی دہائیوں لوٹ مار میں سرگرم ہیں ان نوزئیداہ کے پلے کیا ہونا ہے جو ابھی انڈوں سے نکلے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ​
You understood their policies very well.