- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DF0xUed.jpg
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
میں وعدہ کرتی ہوں۔۔۔۔اُوئی
sorry to say but this is banana republic thats why such things are common in a banana republicCalibri jhooti should be in jail, instead of giving lectures/speeches.
You understood their policies very well.کوئی بڑی بات نہیں یہ سب ڈرامہ ہو اس نے جان بوجھ کر کروایا ہو اس ڈرامہ باز عورت کو خبروں میں رہنے کا شوق ہے اور میڈیا میں اپنی مینجمنٹ چیک کررہی ہو کہ یہ کتنی بڑی بریکنگ نیوز بنتی ہے پھر اس کے مطابق آگے میڈیا پالیسی ڈیزائن کرنے کے چکڑ میں ہو کیوں کہ یہ سب عمران خان کے مقابلے پر بونے قد کے لیڈران ہے ان کی کوئی پزیرائی نہیں اگر ہوتی تو یہ فورا عمران خان کے مقابلے آتے مثلا وہ الیکشن الیکشن کہتا یہ آگے لگ کر سارے کے سارے بھاگ رہے ہیں جیسے کسی دیوانے نے ہاتھ میں کوئی چیز پکڑی ہو اور کتا ڈر سے آگے آگے بھاگے اب حال ہی کی بات ہے اسے لائیو فنڈ ریزنگ پر للکارتے اگلے ہی دن اون لائن آ جاتے اس سے زیادہ فنڈ جمع کرکے دیکھا دیتے وہ 9 نو حلقوں میں کھڑا ہو گیا ضمنی الیکشن کے لیے بلاول ڈیزل نوزا مریم زرداری وغیرہ اس کے مقابلے پر کہیں نہ کہیں کاغذجمع کروا دیتے لیکن ان کو اپنی اوقاتوں کا پتا ہے لہذا یہ ڈرامہ بازیوں سے مشہور ہونے کی کوشش کرتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں آپ نوٹ کیجیے مریم بلاول کی کل سیاست عمران خان پر تنقید ہے اس کے علاوہ ان کے پلے ککھ نہیں ان کے باپ زرادری نری بیماری کے پلے ککھ نہیں جو گزاشتہ کئی دہائیوں لوٹ مار میں سرگرم ہیں ان نوزئیداہ کے پلے کیا ہونا ہے جو ابھی انڈوں سے نکلے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
zero + zero+ zero + zero = zeroNawaz sharif shabaz sharif hamza sharif Maryum sharif????
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|