وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے اپنا الوداعی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کی تقریرکا مسودہ تیارکر لیا گیا ہے، وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی
کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے، اپوزیشن سے نگراں سیٹ اپ پراتفاق رائے کی صورت میں اس کا اعلان بھی کریں گے۔
وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے اپنا الوداعی خطاب کریں گے۔ پتا نہیں کیا فرمائیں گے ، قوم کی حالت پر رونا روئیں گے یا اپنی کم نصیبی پر بات کریں گے ،کہ انھیں کم ملا ہے .یا آنے والی حکومت کو کوئی مشورہ دیں گے.ام لوگوں کی حالت زا ر تو انکو پچھلے پانچ سالوں میں نظر ہی نہیں آئی -
main duaa kerta hon keh ALLAH iss ko qoum ke age jhoot bolne aur jhote wahde kerne pehle he maut de de JHOTON per ALLAH ki LAHNET aur PHATKAAR ho(AMEEN)