Advertisement

راجا قوم سے الوداعی خطاب کرے گا

وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے اپنا الوداعی خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کی تقریرکا مسودہ تیارکر لیا گیا ہے، وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی

کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے، اپوزیشن سے نگراں سیٹ اپ پراتفاق رائے کی صورت میں اس کا اعلان بھی کریں گے۔

http://www.express.pk/story/102715/
​
 
Advertisement
وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے اپنا الوداعی خطاب کریں گے۔

پتا نہیں کیا فرمائیں گے ، قوم کی حالت پر رونا روئیں گے یا اپنی کم نصیبی پر بات کریں گے ،کہ انھیں کم ملا ہے .یا آنے والی حکومت کو کوئی مشورہ دیں گے.ام لوگوں کی حالت زا ر تو انکو پچھلے پانچ سالوں میں نظر ہی نہیں آئی -

​
 
راجہ صاحب پھر لوگوں کو شہدا کا **** رونا سناۓ گیں اور اگلی باری کی بھیک مانگیں گے.اور اس قوم کا کوئی پتا نہیں شاید پھر.......میرے مونہ میں خاک .
 
Advertisement
​main duaa kerta hon keh ALLAH iss ko qoum ke age jhoot bolne aur jhote wahde kerne pehle he maut de de JHOTON per ALLAH ki LAHNET aur PHATKAAR ho(AMEEN)