Advertisement

رائیونڈ مارچ ۔ ن لیگ کی نظر میں

ن لیگ کو رائیونڈ مارچ ایک ڈرائونا خواب اور لشکر کشی دکھائی دے رہا ہے کیونکہ ان کو خود بھی پتا ہے کہ شریف خاندان کی کرپشن کا دفاع اب ممکن ہی نہیں۔۔۔ پانامہ لیکس کے انکشافات اور شریفوں کے متضاد بیانات ہی دراصل ان کی کرپشن کی لازوال داستان بن چُکے ہیں۔۔

CszsecjXEAAVTrq.jpg

:13:

​
 
Advertisement

ویسے ہونا تو ان کے ساتھ ویسا ہی چاہیے جیسا سپارٹا کے 300 لوگوں نے زرزیس بادشاہ کے ساتھ کیا تھا

pY1PZE6.gif
pY1PZE6.gif

​
 
Advertisement

ہماری لیڈر مریم نواز کا وہ بیان پڑھ لو جس میں انہوں نے فرمایا ہے کہ عمران خان بھی کیپٹن صفدر کی طرح ایک بیروزگار انسان ہے اس لیے ہم رائیونڈ مارچ کو صرف احتجاجی تحریک نہیں مان سکتے۔

Advertisement
Oh ahmko, ab Raiwand March nahein, adda chowk jalsi ha, Pindi wali jalsi se muxtalif kia hau g.

احمق وہ ہوتا ہے جو اپنے ملک کے حالات سے تنگ آ کر خود تو باہر جا کر محنت مشقت کرے لیکن اپنے ملک میں لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں کی احمقوں کی طرح حمایت جاری رکھے

.اب خود فیصلہ کر لیں، احمق کون

او احمق تم خود کو دھوکہ دے رہے ہو.ورنہ تمہارے منحوس شکل تھتهے بدمعاشوں کی جاہل فورسز یوں اپنا تماشا نہ بنوا رہی ہوتیں دنیا کے سامنے.
ویسے امریکا کی فورسز کی بھی کوئی فوٹو جاری کر دی ہوتی جو سوال کرنے پر پاکستان کو تورا بورا بنانے پر تیار کھڑی ہیں.
[hilar]
 
میں نے اکثر ن لیگیوں میں ایک مشترک خاصیت کا مشاہدہ کیا ہے۔۔۔ یہ لوگ دولت، طاقت اور تعداد سے بہت جلد متاثر ہو جاتے ہیں۔۔۔ بادی النظر کون حق پر ہے اور کون جھوٹا کرپٹ ۔۔ یہ جہاں بھی چار بندوں کو ایک بات کرتا ہوا دیکھتے ہیں انہی کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دیتے ہیں۔۔ اتنی توفیق نہیں ہوتی کہ کچھ اپنی عقل کا استعمال بھی کر لیں۔۔۔ جب ان سے دلیل مانگی جائے تو کہتے ہیں کہ جی وہ اقتدار میں ہے اور اس کے ساتھ اتنے زیادہ عوام ہیں۔۔۔ حماقت تو سب سے بڑی یہی ہے کہ جس اقتدار کی وجہ سے یہ نوازشریف کو معتبر سمجھ رہے ہیں اسی سیٹ پر کبھی راجہ پرویزاشرف بھی تھا، زرداری بھی تھا اور ممنون حسین بھی ہے۔۔

​
 
اصل میں عمران خان اپنے جلسوں جلوسوں میں ناکامیوں اور اپنے ہی لوگوں کی بیزاری سے بونتر سا گیا ہے اس جنجھلاحت میں آ کے اس نے اپنی پارٹی میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کے لئے اب سب کو امتحان میں ڈال دیا ہے - خان نے اب دیکھنا ہے کہ کون اس کا ہر صورت میں ساتھ دیتا ہے اور کون صرف دودھ پینے والا مجنوں ہے
سینسدان چاہے جتنی مرضی چولیں مارے بچے بچے کو پتا ہے راۓ ونڈ سے عمران خان کو کچھ نہیں ملنا اور نہ ہی نورے اس سے ڈرے ہوے ہیں -
پر یہ حرکت بھی خان کی سیاسی حماقت سے زیادہ کچھ نہیں اس سے اس نے اپنی ہی اور زیادہ بزتی کروانی ہے کیوں کہ اس ھوچھی حرکت پر کوئی زی شعور اس کے ساتھ نہیں ہو گا یہ ملک بھر سے تھوڑے سے لوگ جمع کر کے ووھی تقریر ان کو سنا دے گا پھر اس جلسے کے بعد ایک ہارا ہوئی جوواری بن کر نکلے گا اور پہلے سے زیادہ کنگال ہو گا کیوں کے اس کو پتا نہیں کہ ان ناکامیوں کے اثرات اس کی سیاست پر کس بری طرح سے حاوی ہوتے جا رہے ہیں
 
Advertisement

ویسے ہونا تو ان کے ساتھ ویسا ہی چاہیے جیسا سپارٹا کے 300 لوگوں نے زرزیس بادشاہ کے ساتھ کیا تھا

pY1PZE6.gif
pY1PZE6.gif

​

ہمیں پورے واقعات بتائیں۔۔ سپارٹا اور زر زیس بادشاہ کا قصہ کیا ہے؟؟؟

​
 
اصل میں عمران خان اپنے جلسوں جلوسوں میں ناکامیوں اور اپنے ہی لوگوں کی بیزاری سے بونتر سا گیا ہے اس جنجھلاحت میں آ کے اس نے اپنی پارٹی میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کے لئے اب سب کو امتحان میں ڈال دیا ہے - خان نے اب دیکھنا ہے کہ کون اس کا ہر صورت میں ساتھ دیتا ہے اور کون صرف دودھ پینے والا مجنوں ہے
سینسدان چاہے جتنی مرضی چولیں مارے بچے بچے کو پتا ہے راۓ ونڈ سے عمران خان کو کچھ نہیں ملنا اور نہ ہی نورے اس سے ڈرے ہوے ہیں -
پر یہ حرکت بھی خان کی سیاسی حماقت سے زیادہ کچھ نہیں اس سے اس نے اپنی ہی اور زیادہ بزتی کروانی ہے کیوں کہ اس ھوچھی حرکت پر کوئی زی شعور اس کے ساتھ نہیں ہو گا یہ ملک بھر سے تھوڑے سے لوگ جمع کر کے ووھی تقریر ان کو سنا دے گا پھر اس جلسے کے بعد ایک ہارا ہوئی جوواری بن کر نکلے گا اور پہلے سے زیادہ کنگال ہو گا کیوں کے اس کو پتا نہیں کہ ان ناکامیوں کے اثرات اس کی سیاست پر کس بری طرح سے حاوی ہوتے جا رہے ہیں

ذی شعور کی تو بات ہی نہ کریں۔ کیوں کہ ایک بھی ذی شعور نواز شریف سے اس کی پانامہ کی دولت کا راز نہیں پوچھ رہا اور نواز شریف کے پانامہ سکینڈل کو تو کوئی مستند احمق ہی ڈیفنڈ کر سکتا ہے۔

​
 
احمق وہ ہوتا ہے جو اپنے ملک کے حالات سے تنگ آ کر خود تو باہر جا کر محنت مشقت کرے لیکن اپنے ملک میں لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں کی احمقوں کی طرح حمایت جاری رکھے

.اب خود فیصلہ کر لیں، احمق کون

​

Nahein, ahmak voh ha jo ek ahmak loser ko leader samjta ha.
 
او احمق تم خود کو دھوکہ دے رہے ہو.ورنہ تمہارے منحوس شکل تھتهے بدمعاشوں کی جاہل فورسز یوں اپنا تماشا نہ بنوا رہی ہوتیں دنیا کے سامنے.
ویسے امریکا کی فورسز کی بھی کوئی فوٹو جاری کر دی ہوتی جو سوال کرنے پر پاکستان کو تورا بورا بنانے پر تیار کھڑی ہیں.
[hilar]

Aaam se comment se bhontal gaey hau, kehna kia chahtay hau.
 
Advertisement
میں ہمیشہ اس کا عتراف کرتا ہوں بھائی کہ اللہ نے آپ کو عاقل اور دانش مند ضرور بنایا ہے پر جتنی مرضی لفاظی استعمال کر لو اچھے اچھے جملے بول دو یہ یاد رکھنا اسی ملک اور اسی قوم پر تم خان کو حکمران دیکھنا چاہتے ہو یہاں پرسیپشن بہوت معانی رکھتی ہے اور خان کی اور تم لوگوں کی پرسیپشن اب ناکام اور نامراد کی بن چکی ہے

میں نے اکثر ن لیگیوں میں ایک مشترک خاصیت کا مشاہدہ کیا ہے۔۔۔ یہ لوگ دولت، طاقت اور تعداد سے بہت جلد متاثر ہو جاتے ہیں۔۔۔ بادی النظر کون حق پر ہے اور کون جھوٹا کرپٹ ۔۔ یہ جہاں بھی چار بندوں کو ایک بات کرتا ہوا دیکھتے ہیں انہی کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دیتے ہیں۔۔ اتنی توفیق نہیں ہوتی کہ کچھ اپنی عقل کا استعمال بھی کر لیں۔۔۔ جب ان سے دلیل مانگی جائے تو کہتے ہیں کہ جی وہ اقتدار میں ہے اور اس کے ساتھ اتنے زیادہ عوام ہیں۔۔۔ حماقت تو سب سے بڑی یہی ہے کہ جس اقتدار کی وجہ سے یہ نوازشریف کو معتبر سمجھ رہے ہیں اسی سیٹ پر کبھی راجہ پرویزاشرف بھی تھا، زرداری بھی تھا اور ممنون حسین بھی ہے۔۔

​
 
اگر یہ سب کچھ پانامہ کے لئے ہو رہا ہوتا نا یا اس سے پانامہ کے لئے نتیجہ نکلتا تو میں بھی اتنے دنوں سے خان کی اس حرکت پر کوئی اعترض نہ کر رہا ہوتا
پانامہ کا حل صرف اسمبلی اور قانون سازی میں ہے - دیر ضررور لگے گی پر ووہی ایک راستہ ہے آخر میں خان نے بھی چتھا ہو کر وہیں آنا ہے
یہ خان کی الیکشن کمپین ہے اور اس نے تم سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے -- بھاگتے جاؤ جناب

ذی شعور کی تو بات ہی نہ کریں۔ کیوں کہ ایک بھی ذی شعور نواز شریف سے اس کی پانامہ کی دولت کا راز نہیں پوچھ رہا اور نواز شریف کے پانامہ سکینڈل کو تو کوئی مستند احمق ہی ڈیفنڈ کر سکتا ہے۔

​
 
ہمیں پورے واقعات بتائیں۔۔ سپارٹا اور زر زیس بادشاہ کا قصہ کیا ہے؟؟؟

​

زرزیس بادشاہ میں بھی ہمارے بادشاہ سلامت والی کافی خوبیاں تھیں، وہ بھی سمجھتا تھا کہ وہ جو ظلم چاہے کر سکتا ہے اور اس کو کوئی روکنے والا نہیں ہے.. اور اس نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے لاکھوں لوگوں کی فوج بنائی ہوئی تھی.

لیکن پھر ایک بہادر شخص نے صرف ٣٠٠ افراد پر مشتمل فوج بنائی اور اس کے خلاف جنگ کرنے چل پڑا، انہوں نے پھر اس جابر بادشاہ کی طبیعت صاف کی.. اس کو مارا کم اور گھسیٹا زیادہ..

..

​
 
ذی شعور کی تو بات ہی نہ کریں۔ کیوں کہ ایک بھی ذی شعور نواز شریف سے اس کی پانامہ کی دولت کا راز نہیں پوچھ رہا اور نواز شریف کے پانامہ سکینڈل کو تو کوئی مستند احمق ہی ڈیفنڈ کر سکتا ہے۔

​

میں سمجھتا ہوں کہ وہ مستند احمق ان تین وجوہات کے ساتھ ن لیگ کی کرپشن کا دفاع کرتے ہیں ۔۔۔ یا یوں کہہ لیں کہ وچوں پٹواری نیوٹرل بن کر عمران خان کی کرپشن کے خلاف تحریک کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔۔۔

۔ مفاد پرستی
۔ ذاتی تعلقات
۔ جہالت

​
 
زرزیس بادشاہ میں بھی ہمارے بادشاہ سلامت والی کافی خوبیاں تھیں، وہ بھی سمجھتا تھا کہ وہ جو ظلم چاہے کر سکتا ہے اور اس کو کوئی روکنے والا نہیں ہے.. اور اس نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے لاکھوں لوگوں کی فوج بنائی ہوئی تھی.

لیکن پھر ایک بہادر شخص نے صرف ٣٠٠ افراد پر مشتمل فوج بنائی اور اس کے خلاف جنگ کرنے چل پڑا، انہوں نے پھر اس جابر بادشاہ کی طبیعت صاف کی.. اس کو مارا کم اور گھسیٹا زیادہ..

..

​

ایک بڑی مشترک بات تو آپ مس کر گئے ہیں۔۔۔ ہمارے پٹواری حضرات بھی اس بادشاہ کی طرح عمران خان اور اس کے ساتھیوں کی تعداد گننے میں مصروف ہیں۔۔۔
بار بار یہ کہہ کر دل کو تسلیاں دے رہے ہیں کہ تین سو ہی تو ہیں۔۔۔ لیکن ان کو شاید اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ عمران خان کا ایک ایک سپاہی ان کے زرخرید کھوتا خور پٹواریوں سے بھاری ہے۔۔۔ اس کے اندر اتنا جذبہ ہے کہ وہ بوقت ضرورت ان کو کچا بھی چبا سکتا ہے۔۔۔

​