Advertisement

ذہنی معذور تحریک انصاف

اس بات میں کوئی شک نہیں جو ری ایکشن تحریک انصاف نے غیر مصدقہ کتاب پر دیا ہے یہ سب ان کے دماغی پاگل پن اور دیوالیہ پن کا ثبوت ہے . اگر یہ ہی باتیں رحم خان کی ایک مصدقہ کتاب میں ہوتیں تو اسے سنگین نتائج بھگتنا پڑتے . رحم خان کے اس ہنی ٹریپ نے اپنے تمام مقاصد حاصل کر لیے ہیں ایک طرف تو جو کالک تحریک انصاف کے چہرے پر ملنی تھی ملی گئی اور دوسرا یہ تمام باتیں رحم خان پر ایک الزام کی طرح ہیں جس میں وہ ان باتوں کو لے کر کرنے والوں پر ہرجانہ یا ہتک عزت کا دعویٰ کر سکتی ہیں . کسی کے کردار بارے انتہائی سنگین باتیں جو مصدقہ نہ ہوں

کرنا کسی کے اخلاقی دیوالیہ پن کا ہی ثبوت ہے . ایسا نہ ممکن تھا کہ ایسی کوئی بھی بات وہ اپنی کتاب میں لکھ سکتی لیکن تحریک انصاف کے نونہالوں نے خود کو ننگا کر کے اصل مقصد پورا کر دیا ہے . یہ پاکستان کے میڈیا کا اخلاقی دیوالیہ پن ہے کہ رمضان کے اس مقدس مہینے میں کسی سے غلط طور پر منسوب فحش باتوں کو اپنا موضوع بناۓ ہوے ہیں جب کہ انھیں تصدیق شدہ مواد کا انتظار کرنا چاہئیے تھا . اس طرح تو کوئی بھی شخص انٹرنیٹ پر کسی کے نام سے جھوٹی باتیں بنا کر انھیں موضوع بنا سکتا ہے . ایسی غیر حقیقی باتوں پر کوئی بھی کان نہیں دھرتا ایسی ہزاروں کانسپریسی تھیوریاں انٹرنیٹ پر موجود ہوتی ہیں اگر ایسی باتیں موضوع بننے لگ جائیں تو معاشرے کی اخلاقیات کی دھجیاں اڑ جائیں .

معاشرے کی نفسیات سکینڈلز کے معاملے میں مختلف ہوتی ہیں اوپر سے افسوس کرنے والے اندر سے مزے لے رہے ہوتے ہیں جب کہ جس کے ساتھ افسوس کیا جاتا ہے اس کے دل پر چھریاں چل رہی ہوتی ہیں . سب سے زیادہ افسوس کی بات وسیم اکرم پر بیہودہ الزمات ہیں اور اس کا سارا کریڈٹ پاکستان کے میڈیا اور تحریک انصاف کے ٹائگروں کو ہی جاتا ہے . ایسی بات سن کر کرنے والے کے منہ پر تھپڑ مارا جاتا ہے اور بات دبا دی جاتی ہے سپیکر لے کر پورے محلے میں اعلان نہیں کیا جاتا . تحریک انصاف کے نونہال اپنی عزت کا ڈھنڈورا پیٹتے پیٹتے خود ذلیل ہو چکے ہیں اور اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ذلیل کر چکے ہیں .یہ ان کی دماغی سوچ کا میعار ہے جو ایک غیر مصدقہ جھوٹ کو لے کر دوسروں کی عزت تار تار کر چکے ہیں . ایسی سنگین بات جس کی تصدق نہ ہو کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا .

سکینڈلز تو عوام کے لیے ہمیشہ سے بہترین انترنینمنٹ ہوتے ہیں بے شک لوگ برا ہی کہیں پھر بھی وہ فحش باتوں کے مزے لیتے ہیں . اب تحریک انصاف کے نونہالوں نے خود کو ایک فحش انٹرٹینمنٹ بنا دیا ہے جس میں ہر طرح کی فحاشی شامل ہے عمران خان کی شخصیت کا نیا پہلو جس میں وہ روایتی پٹھانوں والا کام کرتے ہیں پہلی بار دنیا کے سامنے کھل کر سامنے آیا ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بچا بازی جیسی لعنت اس معاشرے کا حصہ ہے لیکن ایک لیڈر پر بچا بازی کے الزمات معنی خیز لگتے ہیں یہ تو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لطیفہ ہی بن گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کے گرد موجود خواتین پر الزمات بھی عمران خان کے ماضی کو دیکھتے ہوے معنی خیز لگتے ہیں . ایسی باتیں گللائی بھی کر چکی ہے اور ہر با شعور پاکستانی جانتا ہے کہ لوگ حکیم کے پاس کیا لینے جاتے ہیں ، لوہار کے پاس کیوں جاتے ہیں ،

قصائی کے پاس کیا لینے جاتے ہیں اور ایک بد کردار انسان کے پاس کیا لینے جا سکتے ہیں . عمران خان کو پارسا ثابت کرنا ایسے ہی ہے جیسے کوے کو سفید ثابت کرنا . ایسے میں مزید ایسی باتیں چھیڑ کر تحریک انصاف صرف و صرف دماغی پستی کا ثبوت دے رہی ہے​
 
Advertisement
.ناظرین و حاضرین، مفصل اردو میں کنفیوزن پھیلانے والا کھوتا واپس آ گیا ہے، اس بونگیاں پڑھیں اور اگنور کریں

اوے بیغرتو، جب بینظیر کی ہیلی کاپٹر سے تصویریں پھینکی گیں اس وقت تم لوگوں کی غیرت سوئی نا ہوتی تو آج نون کا اتنا ہاتھ نہ بیٹھا ہوتا. یہ خان نے سکھایا ہے کیسے جھوٹے کو اس کے گھر چھوڑ کر آتے ہیں
​
 
.ناظرین و حاضرین، مفصل اردو میں کنفیوزن پھیلانے والا کھوتا واپس آ گیا ہے، اس بونگیاں پڑھیں اور اگنور کریں

اوے بیغرتو، جب بینظیر کی ہیلی کاپٹر سے تصویریں پھینکی گیں اس وقت تم لوگوں کی غیرت سوئی نا ہوتی تو آج نون کا اتنا ہاتھ نہ بیٹھا ہوتا. یہ خان نے سکھایا ہے کیسے جھوٹے کو اس کے گھر چھوڑ کر آتے ہیں​
اگر عمران خان نے کیلیفورنیا عدالت میں ڈی این اے کرایا ہوتا تو اسے آج بد کردار نہ کہا جاتا
اگر عمران خان نے پلے بواۓ کا کردار ادا نہ کیا ہوتا تو آج تمہارے پچھواڑے نہ جل رہے ہوتے

Advertisement
ریحام خان کا اتنا بھونڈا دفاع اور بے تکی حمایت کیوں؟، بھائی صاحب ، کیا مصیبت سر آ گری تھی ــ
نون لیگ تو شر مندہ ہو کر پیچھے ہٹ گئی، اب پیپلز پارٹی والے اس مردے کو نوچ کر اپنا غلیظ پیٹ بھرنے کی کو شش کر رہے ہیںـــ
اتنی لا یعنی اور احمقانہ تحریر کم ہی پڑھنے کو ملتی ہے مگر شاید یہ"مردہ ز ندہ بھٹو "کا کرشمہ ہے کہ دماغ کام کرنا چھوڑ چکا ـــ
ریحام تو " مادرِ غلاظت" کل بنی مگریہ" تنظیم ِ غلاظت" پچھلے دس سال سے سواے عمران خان پر ذاتی تنقید کے کچھ اور نہیں کام کرتی ـــ
​
 
اگر عمران خان نے کیلیفورنیا عدالت میں ڈی این اے کرایا ہوتا تو اسے آج بد کردار نہ کہا جاتا
اگر عمران خان نے پلے بواۓ کا کردار ادا نہ کیا ہوتا تو آج تمہارے پچھواڑے نہ جل رہے ہوتے

باہر آ جا اس بغض سے. اپنی زندگی برباد کر رہا ہے. حقیقت کو سمجھو، تم لوگ اپنا وقت گزار چکے ہو اور ماضی ہو چکے ہو اور یہ زمانہ خان کا چل رہا ہے. اس کے حق میں یا اس کے مخالف، تیسری بات اس زمانے میں نہیں ہو رہی. تم لوگوں کی اوکات یہ ہے کے اپنا کچھ بتانے کو ہے کی نہیں تمہارے پاس
 
جن مردوں کو تم نیشنل بھابیاں اور پتا نہیں کیا کیا بناتے ہو ان کے بارے بات بھی نہیں کر سکتے ہم
کل تک تم جیسے لوگ ہی اسے مادر وطن ثابت کر رہے تھے آج گالیاں دے رہے ہو
میں یہ بات کر رہا ہوں اگر تحریک انصاف موجودہ کتاب کا کوئی تعلق رحم سے ثابت نہ کر سکی تو اس کی وجہ سے جو لوگوں کی بے عزتی ہوئی ہے اس کا ذمہ دار کون ہو گا اور عمران خان کب سے پارسا تھا جو آج اس کی عزت بچانے لوگ میدان میں کود پڑے ہیں

ماضی حال کا فیصلہ ٹی وی کے اینکروں اور سوشل میڈیا نے نہیں کرنا عوام نے کرنا ہے الیکشن ہو گا تو پتا چل جاۓ گا کس کا زمانہ چل رہا ہے ہم نے جو بتانا تھا عوام کو بتا دیا ہے اب فیصلہ عوام ہی کرے گی​
 
Advertisement
Punjabi muslim league old tactics, they have done it in the past just before every election. They don't talk about their performance.......from the public money they buy every thing judges, RO's nothing is new.
 
اگر عمران خان نے کیلیفورنیا عدالت میں ڈی این اے کرایا ہوتا تو اسے آج بد کردار نہ کہا جاتا
اگر عمران خان نے پلے بواۓ کا کردار ادا نہ کیا ہوتا تو آج تمہارے پچھواڑے نہ جل رہے ہوتے

Bhai to ye sahe ha k koi kis pa ilzam lagay or wo har lagay huey ilzam pa DNA karvata phiray aysa nahe hota. Or Jahan tak Baat ha aap ki ooper ki tehreer ki Mujha aap ki Aqal pa Afsos ha k aap na Hamza Ali Abbasi ko puri PTI samjh liya ha. Na to aysi baaten Imran Khan na ki hen or na e PTI k kisi aala ohde daar na. Farz karo Kal ye sab ghalat sabit ho jaata to zyada sa zyada Bibi Hamza Ali Abbasi pa case file kar sakti ha and if you think Hamza Ali Abbasi is full PTI then why are you not thinking ABID SHER ALI, HANIF ABBASI, RANA SANAULLAH, TALA CH as full PMLN. Hamza to koi position ne rakhta PTI men jab k ye Hazraat to elected MNAs hen of wafaqi wuzra bhe. Hypocricy ki bhe koi had hoti ha Bhai tajzi azadana karna chahya!
 
اب حمزہ عباسی کو تحریک انصاف سے ہی نکل دیا کل تک تو تحریک انصاف کے ترجمان رحم خان سے وضاحتیں مانگ رہے تھے اور کوئی آنسو پونچھ رہی تھی کوئی شرمسار پھر رہا تھا جب کوئی بات ہی نہیں تھی تو بتنگڑ بنانے کی کیا ضرورت تھی جو بات وسیم اکرم بارے ہے اس کی تلافی کہیں ہو سکتی ہے ایسی گھٹیا باتیں کر کے خود معاشرے میں فحاشی پھیلا رہے ہیں اور کندھا کسی اور کا افسوس صد افسوس
​
 
Advertisement

اب حمزہ عباسی کو تحریک انصاف سے ہی نکل دیا کل تک تو تحریک انصاف کے ترجمان رحم خان سے وضاحتیں مانگ رہے تھے اور کوئی آنسو پونچھ رہی تھی کوئی شرمسار پھر رہا تھا جب کوئی بات ہی نہیں تھی تو بتنگڑ بنانے کی کیا ضرورت تھی جو بات وسیم اکرم بارے ہے اس کی تلافی کہیں ہو سکتی ہے ایسی گھٹیا باتیں کر کے خود معاشرے میں فحاشی پھیلا رہے ہیں اور کندھا کسی اور کا افسوس صد افسوس​
OH Hazrat mene nikala nahe ha ghor sa parho or phir jawab do. Hamza Ali Abbasi Tehreek I Insaf ka aik supporter ha Tehreek I Insaf nahe. Na to wo Tehreek I Insaf men koi ohda rakhta ha na e koi in decision making men part laita ha.

Baat to Kitab men likhi ha or Kitab us k pass mojod ha jo wo har jagha pa dikha bhe raha ha. Or aap ki Itlah k liya Waseem Akram na khud Reham Khan ko notice bhaija ha Hamza Abbasi ko nahe wo bhe London men.

Men to aap k aik Hypothesis ka jawab da raha tha. Par aap na mere sawal ka jawab nahe diya k agar Hamza Ali Abbasi means PTI why then Abid Sher Ali, Rana Sana Ullah, Hanif Abbasi, & Talal Ch Does not mean PMLN??
 
جن مردوں کو تم نیشنل بھابیاں اور پتا نہیں کیا کیا بناتے ہو ان کے بارے بات بھی نہیں کر سکتے ہم
کل تک تم جیسے لوگ ہی اسے مادر وطن ثابت کر رہے تھے آج گالیاں دے رہے ہو
میں یہ بات کر رہا ہوں اگر تحریک انصاف موجودہ کتاب کا کوئی تعلق رحم سے ثابت نہ کر سکی تو اس کی وجہ سے جو لوگوں کی بے عزتی ہوئی ہے اس کا ذمہ دار کون ہو گا اور عمران خان کب سے پارسا تھا جو آج اس کی عزت بچانے لوگ میدان میں کود پڑے ہیں
​
وہ اسلیے کہ مقصد کتاب کو اس مواد کے ساتھ چھپنے سے روکنا ہے -اس لئے" پری ایمپٹ" کر رہے ہیںــ
اس کتاب میں مبینہ طور عام شہریوں، عام سیا سی کارکنوں اور خصوصََا عورتوںکی ذاتی (اور بے بنیاد)کردار کشی کی گئی ہے جن کا اثر انکی ذاتی زندگی اوراولاد پر بھی پڑے گا- سیاست میں ( یا کسی اور حوالے سے) اس نوعیت کی کتاب کا چھپنا کسی کیلئے بھی سودمند نہیں اور اسکا سبھی کو نقصان ہو گاـــ
یہ میڈیا بحث تو چند روز رہے گی اور مہینہ /الیکشن تک سب بھول جائیں گے مگر اس قسم کے مواد کے ساتھ کتاب چھپنے کا نقصان مستقبل میں ملکی سیاست کو ہو گا اور آنے والی نسلوں پر بھی، اور ظاہر ہے شہریوں کے اہل خانہ کو بھی ــآپ اس حوالے سے سوچیں تو آپ کا اعتراض شاید درست نہ ہو ــــ
خان صاحب سے سیاسی مخالفت اپنی جگہ، مگر جو دوسروں پر (وسیم اکرم وغیرہ) مبینہ الزامات لگاے جا رہے ہیں، انکا اس عورت کے پاس کوئ ثبوت ممکن نہیں، سواے من گھڑت یا سنی سنائ باتوں کےـــ عدالتی حکم سے اس قسم کے مواد کو شائع ہونے سے روکنے میں بھلائ ہے اور حق بھی- پیپلز پارٹی تو خود ایسے ہی (مگر بہت کم درجہ) پراپگنڈا کا شکار رہی ہے، اسے اس میں قطعا شامل نہیں ہونا چاہیے بلکہ کھل کر مخالفت کرنی چاہیے ـ
​
 
Hamza Ali Abbasi k pass aik Kitab mojood ha jo us ko kahen sa mili ha us k gawahan bhe mojod hen. Wo jo kuch bata raha ha us Kitab sa bata raha ha apna pass sa nahe. Isi liya Waseem Akram na UK men Reham Khan ko notice bhaija ha.

Abhe Baat rahe k agar Reham apni Kitab sa ye sab nikal da or Final Version men ye sab kuch na ho / Farz karo Hamza Abbasi k pass Musawda e ghalat aaya to Hamza apna gawah pesh kary ga court men or agar wahan wo sabit na kar saka to Hamza ko Saza ho ge. Is men PTI puri ko ragaidna kahan ka Insaf ha?? Imran Khan na khud kuch bola ha aaj tak.

Abid Sher Ali na aik saal pehlay kaha tha k Reham Khan na Imran ko Homosexual kaha ha wo. Ab is baat pa to koi man na ko tayar nahe k puri PMLN involve ha kyun k Abid Sher Ali na ye kaha. Kam sa kam sach to bolo!
 
Advertisement
اس شاہ شطرنج نے جتنی کھپ گلالئی کے معاملے پہ ڈالی تھی اب اتنی ہی محنت ریحام کی کتاب پہ بھی کر رہا ہے
تب بھی یہ صفر بٹا صفر تھا اب بھی یہی حال ہوگا
 
وہ اسلیے کہ مقصد کتاب کو اس مواد کے ساتھ چھپنے سے روکنا ہے -اس لئے" پری ایمپٹ" کر رہے ہیںــ
اس کتاب میں مبینہ طور عام شہریوں، عام سیا سی کارکنوں اور خصوصََا عورتوںکی ذاتی (اور بے بنیاد)کردار کشی کی گئی ہے جن کا اثر انکی ذاتی زندگی اوراولاد پر بھی پڑے گا- سیاست میں ( یا کسی اور حوالے سے) اس نوعیت کی کتاب کا چھپنا کسی کیلئے بھی سودمند نہیں اور اسکا سبھی کو نقصان ہو گاـــ
یہ میڈیا بحث تو چند روز رہے گی اور مہینہ /الیکشن تک سب بھول جائیں گے مگر اس قسم کے مواد کے ساتھ کتاب چھپنے کا نقصان مستقبل میں ملکی سیاست کو ہو گا اور آنے والی نسلوں پر بھی، اور ظاہر ہے شہریوں کے اہل خانہ کو بھی ــآپ اس حوالے سے سوچیں تو آپ کا اعتراض شاید درست نہ ہو ــــ
خان صاحب سے سیاسی مخالفت اپنی جگہ، مگر جو دوسروں پر (وسیم اکرم وغیرہ) مبینہ الزامات لگاے جا رہے ہیں، انکا اس عورت کے پاس کوئ ثبوت ممکن نہیں، سواے من گھڑت یا سنی سنائ باتوں کےـــ عدالتی حکم سے اس قسم کے مواد کو شائع ہونے سے روکنے میں بھلائ ہے اور حق بھی- پیپلز پارٹی تو خود ایسے ہی (مگر بہت کم درجہ) پراپگنڈا کا شکار رہی ہے، اسے اس میں قطعا شامل نہیں ہونا چاہیے بلکہ کھل کر مخالفت کرنی چاہیے ـ
​
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ وہ ہی کچھ پرنٹ ہونے والا ہے جو آپ کے پاس ہے آپ کو پاگل بنانے کے لیے کسی نے یہ سب گھڑ کر دے دیا ہے اور بغیر کسی تصدیق کے آپ نے لوگوں کی عزتیں اچھالنا شروع کر دی ہیں
کیا عقل یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ ایسی باتیں کوئی چھاپ سکتا ہے ... یہ تو بہت ہی بھونڈی بات لگتی ہے چھپائی سے روکنے کے لیے ؟؟؟؟ خود چھاپ دی!!!!! . کسی کو بدنامی سے بچانے کے لیے خود بدنام کر دیا . بدنامی تو ہو گئی بات تو ہو گئی .
اب وہ کہتی ہے کہ یہ میری کتاب نہیں تحریک انصاف کا پراپگنڈہ ہے تو اس پر واویلا مچانے والوں کی کیا اوقات رہ جاۓ گی ایسا ہی ہو گا اور شور مچانے والے پھنس جائیں گے . ان کو پہلے ہوش کے ناخن لینے چاہیں تھے پری ایمپٹو سٹرائیک سے پہلے معاملے کے قانونی و اخلاقی پہلو مد نظر رکھنے چاہیں تھے یہ تو انتہائی بیوقوفانہ بات ہے پہلے ہی سب کو بدنام کر دیا اصلی بدنامی آنے سے پہلے یا پھر ہو سکتا ہے اس میں عمران خان سے متعلق کوئی انتہائی حساس بات ہے جسے دبانے کے لیے تحریک انصاف رحم کو چپ کرانا چاہتی ہے
​
 
اس شاہ شطرنج نے جتنی کھپ گلالئی کے معاملے پہ ڈالی تھی اب اتنی ہی محنت ریحام کی کتاب پہ بھی کر رہا ہے
تب بھی یہ صفر بٹا صفر تھا اب بھی یہی حال ہوگا
صفر تو ہونا ہی تھا جب لاڈلے نے اپنا بلیک بیری کسی کو نہیں دکھایا تھا سنا ہے اب بھی کسی بلیک بیری کا قصہ ہے اب تو ایک درجے ترقی کے ساتھ بچے بازی کی باتیں بھی نکل رہی ہیں ... ہو سکتا ہے کچھ نہ کچھ اس بارے میں بھی ہو​
 
اگر عمران خان نے کیلیفورنیا عدالت میں ڈی این اے کرایا ہوتا تو اسے آج بد کردار نہ کہا جاتا
اگر عمران خان نے پلے بواۓ کا کردار ادا نہ کیا ہوتا تو آج تمہارے پچھواڑے نہ جل رہے ہوتے

Aur ager tum nay and tere abayy nay noorooo ka haraam maal na khaya hota to tumay haramiii ya padaishi ghulam na Kaha jaga...
 
آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ وہ ہی کچھ پرنٹ ہونے والا ہے جو آپ کے پاس ہے آپ کو پاگل بنانے کے لیے کسی نے یہ سب گھڑ کر دے دیا ہے اور بغیر کسی تصدیق کے آپ نے لوگوں کی عزتیں اچھالنا شروع کر دی ہیں
کیا عقل یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ ایسی باتیں کوئی چھاپ سکتا ہے ... یہ تو بہت ہی بھونڈی بات لگتی ہے چھپائی سے روکنے کے لیے ؟؟؟؟ خود چھاپ دی!!!!! . کسی کو بدنامی سے بچانے کے لیے خود بدنام کر دیا . بدنامی تو ہو گئی بات تو ہو گئی .
اب وہ کہتی ہے کہ یہ میری کتاب نہیں تحریک انصاف کا پراپگنڈہ ہے تو اس پر واویلا مچانے والوں کی کیا اوقات رہ جاۓ گی ایسا ہی ہو گا اور شور مچانے والے پھنس جائیں گے . ان کو پہلے ہوش کے ناخن لینے چاہیں تھے پری ایمپٹو سٹرائیک سے پہلے معاملے کے قانونی و اخلاقی پہلو مد نظر رکھنے چاہیں تھے یہ تو انتہائی بیوقوفانہ بات ہے پہلے ہی سب کو بدنام کر دیا اصلی بدنامی آنے سے پہلے یا پھر ہو سکتا ہے اس میں عمران خان سے متعلق کوئی انتہائی حساس بات ہے جسے دبانے کے لیے تحریک انصاف رحم کو چپ کرانا چاہتی ہے
​
اس ریکشن کے بعد امید تو یہی ہے کہ وہ کہے گی کہ اس مسودہ سے کچھ تعلق نہیں، سب تحریک والوں کا گھڑا ہوا ہے، جعلی ہے، اور عدالت میں کہے گی کہ سب جھوٹ، میں نے ایسا کچھ نہیں لکھا تھا - ہم بھی چپ سے مان لیں گے کہ یہی تو مقصد ہے -مخالفین ظاہر ہے اس کا ساتھ دیں گے اور ہفتہ دس دن تنقید ہو گی ، مذاق اڑایں گے ، ااور پی ٹی آئ والے بھی تڑ مڑ جواب دیں گے۔ بس چند روز کا شور شرابہ، مگر مستقبل میں بڑے ممکنہ نقصان سے بچت ہو جاے گی ـــ -
ـــ اگر اس عورت میں زرہ برابر بھی عقل نہیں اور کوئ پبلشر راضی بھی ہو جاۓ، تو وہ عدالت میں جانے کے ڈر سے سو اعتراض کرے گا ـ، ثبوت مانگے گا ــــ
جہاں تک بات عمران خان پر الزامات کی ہے اگر ان دو نوں کی بات ہے تو جو کہہ لے کہ وہ 'ہی سیڈ شی سیڈ" کا معاملہ ہے، ہمارا کچھ بھی دخل نہیں، مگر کسی بھی تیسرے شخص کا معاملہ ہے تو ثبوت لانے ہوں گے، اور جھوٹ سچ واضح ہو گاــ
جہاں تک بات مسودہ کے درست ہونے کی ہے تو جن چار پانچ لوگوں کا دعوا ہے کسی بنیاد پر ہی ہو گا، مگر غلطی/ دھوکہ کا تو بہر حال امکان ہوتا ہے --- مگر موجودہ حالات میں جو کیا جا رہا ہے وہی درست لائحہ عمل ہے ـــ

​