- Joined
- Jun 21, 2012
- Posts
- 610
- Reaction score
- 873
- Points
- 93
وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتا ہوں اور دین اور ختم نبوت کے نام پر گولیاں چلانے والوں کے نام اہم پیغام - جہانزیب منہاس
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یہ کیا بلا ہے بھائی ؟؟؟
مجھے تو کوئی شاکر قریشی کا ورژن لگتا ہے
!کپٹن صفدر کا کیا کریںمذہبی گند ختم کرنا ہے تو اس کے لئے قوم کی تربیت کرنی ہوگی، نصاب میں تبدیلیاں کرنی ہوں گی، نصاب میں سے علم الدین جیسے قاتلوں کے ابواب نکال پھینکیں، نئی نسل کا ہیرو کسی قاتل کو مت بنائیں، نئی نسل کو ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات پڑھائیں، کیسے انہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ عبدالستار ایدھی سے متعارف کروائیں، عاصمہ جہانگیر کی جدوجہد سے روشناس کروائیں۔ اگر قوم کو امن پسندی کی طرف راغب کرنا ہے تو قوم کو امن پسند ہیروز کی تاریخ پڑھائیں۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|