Advertisement

دین اور ختم نبوت کے نام پر گولیاں چلانے والوں کے نام اہم پیغام

Last edited by a moderator:
Advertisement
مذہبی گند ختم کرنا ہے تو اس کے لئے قوم کی تربیت کرنی ہوگی، نصاب میں تبدیلیاں کرنی ہوں گی، نصاب میں سے علم الدین جیسے قاتلوں کے ابواب نکال پھینکیں، نئی نسل کا ہیرو کسی قاتل کو مت بنائیں، نئی نسل کو ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات پڑھائیں، کیسے انہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ عبدالستار ایدھی سے متعارف کروائیں، عاصمہ جہانگیر کی جدوجہد سے روشناس کروائیں۔ اگر قوم کو امن پسندی کی طرف راغب کرنا ہے تو قوم کو امن پسند ہیروز کی تاریخ پڑھائیں۔ ​
 
!کپٹن صفدر کا کیا کریں