- Joined
- Apr 17, 2014
- Posts
- 5,975
- Reaction score
- 4,258
- Points
- 113
یاد رہے اس تھریڈ کا تعلق پیرس واقعہ سے نہیں ہے،
- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/2013/09/Terrorism.jpg
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اگر اس تھریڈ سٹارٹر میں ذرا بھی عقل ہو تو یہ تو سوچ لیتا کہ وہ تمارے کتنے مارتے ہیں اور تم ان کے کتنے مارتے ہو
وہ تمارے دو ملک اجاڑ دیتے ہیں ، کروڑوں لوگوں کو مار دیتے ہیں اور تم انکے دو چار سو لوگ
ویسے بھی یہ سب کو پتہ ہے کہ ہمارے مسلمان ہی کافروں کے آلہ کار ہیں اور انکے پروجیکٹ پورے کرتے ہیں بعد میں وہ ہمارے ملکوں پر حملہ کر کے ہمارے جیسے بے قصور عام شہریوں کو بم مارتے ہیں
اور تمہارے جیسے دو نمبر مسلمان اس پر تبصرہ کرتے ہیں
Everybody is going to forget in a day or two..........Europe is afraid of rapid spread of Islam just damage control by them.......ISIS has killed more than 100000 Muslims last yr anybody remembers ..............answer big no
کوئی بات نہی
ہمارے میں کون سی عقل ہے ، نہ یاد رکھنے کی اور نہ کسی کی چال سمجھنے کی
ویسے آج کے جنت کے ناشتے میں کیا ہے حوروں کے ساتھ ؟؟
نسوار اور شیشہ (حقہ) ملے گا ؟
;)
![]()
لوگ کہتے ہیں کہ ایوولوشن کے بعد بندر انسان بن گئے
لیکن کچھ ابھی بھی سور اور بندر ہیں
یہ بوکو حرام کا لیڈر اسکی مثال ہے
لوگ کہتے ہیں کہ ایوولوشن کے بعد بندر انسان بن گئے
لیکن کچھ ابھی بھی سور اور بندر ہیں
یہ بوکو حرام کا لیڈر اسکی مثال ہے
According to Chinese, people who hv less body hair r more evolved .............seems this guy passes the test.......he looks more evolved
اگر چہ یہ جھگڑا نو گیارہ سے بھی پہلے کا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ نو گیارہ کے بعد بھی کیوں برسائے۔ کیا نو گیارہ کا واقعہ افغانستان یا اس کی کی حکومت نے کیا تھا؟ اور اگر افغان حکومت پر القائدہ کو پناہ دینے کا الزام ہے تو جب ثبوت مانگے گئے، تو کیوں نہ فراہم کیئے گئے؟ اور صدام نے کون سے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی تھی، جو عراق پر حملہ کیا گیا۔ اور جس طرح عراق لیبیا پر جھوٹے بہانوں حملہ کیا گیا ہے، کیا معلوم افغانستان پر بھی حملہ جھوٹ کی بنیاد پر ہی کیا گیا ہو، بس ابھی تک ثابت نہ ہوا ہو۔yeahe hooty haen jinn ki aqal py parda paraa hotaa.mujy yeah thrad strater aqalmaand bata day kay 9 11 say phly america nay kitny kay bomb barsaay thy afghanyoon pay.abee jaab paris hmaloon ka retaliation europe kay amm muslamanon ko sehnaa parry ga taab yeahe asmaan ki traf munh kr ky roeen gay.ji zulm ho gayaa muslimano pay.
wo tu shukar hae insaani haqooq or insaani zameer kaa jo taab afghanoo ki nasal kashii say bachaa gaya ab europe kay aam musllimano ko shaed bacha lay.maqar inn hamlooon say erurop nationalist taqtoo ko hmayaat mlee hae jo europe maen muslimano ko cancer samjhtien.
آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ پیرس یا اس جیسے حملوں کی حمایت کر رہا ہوں، کہ جن میں بے گناہ مارے جاتے ہوں۔اگر اس تھریڈ سٹارٹر میں ذرا بھی عقل ہو تو یہ تو سوچ لیتا کہ وہ تمارے کتنے مارتے ہیں اور تم ان کے کتنے مارتے ہو
وہ تمارے دو ملک اجاڑ دیتے ہیں ، کروڑوں لوگوں کو مار دیتے ہیں اور تم انکے دو چار سو لوگ
جب آپ کو پتا ہے کہ وہ ملکوں پر حملہ کر کے آپ جیسے عام بے قصور شہریوں کو مار دیتے ہیں، تو کبھی اپنی بندوق کا رخ ان کی طرف بھی کر لیا کرو۔
ویسے بھی یہ سب کو پتہ ہے کہ ہمارے مسلمان ہی کافروں کے آلہ کار ہیں اور انکے پروجیکٹ پورے کرتے ہیں بعد میں وہ ہمارے ملکوں پر حملہ کر کے ہمارے جیسے بے قصور عام شہریوں کو بم مارتے ہیں
اور تمہارے جیسے دو نمبر مسلمان اس پر تبصرہ کرتے ہیں
آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ پیرس یا اس جیسے حملوں کی حمایت کر رہا ہوں، کہ جن میں بے گناہ مارے جاتے ہوں۔
جب یہ کہا جائے کہ فلاں چیز ردعمل ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی حمایت کی جا رہی ہے، بلکہ اس کا مطلب ہے کہ اس قسم کے ردعمل سے بچنے کا آسان طریقہ ہے کہ وہ عمل نہ کیا جائے، جو ردعمل کا باعث بنتا ہے۔
جب آپ کو پتا ہے کہ وہ ملکوں پر حملہ کر کے آپ جیسے عام بے قصور شہریوں کو مار دیتے ہیں، تو کبھی اپنی بندوق کا رخ ان کی طرف بھی کر لیا کرو۔
اپنی تمام پوسٹیں دیکھو اور پھر بتانا کہ تم دہشت گردی کی حمیت کرتے ہو کہ نہی
لیکن آج کل کا مسلمان ہی وہ ہے جو منافق ہو اور جھوٹ بولے
ہمارے جیسے سیدھے بندے کو تم لوگ لبرل کہتے ہو
ایک محاورہ ہے
ہے تو یہ ری ایکشن ہی۔ ٹھیک نہیں کہہ سکتا۔
کیا یہ بھی ریکشن ہے ؟؟؟اور ٹھیک ریکشن ہے ؟؟
یہ صرف سیاسی بیان ہے کہ وہ ریکشن ہے جس کو تمہارے جیسے جاہل نہی سمجھ سکتے
پہلے بھی یہی گزارش کی تھی کہ جب آپ کو پتا ہے کہ کوئی حملے کے بہانے "ڈھونڈ یا تراش" رہا ہے، تو کچھ کلمات اس کی تعریف میں بھی کبھی لکھ دیا کرو۔ سار وقت" اپنوں" پر غصہ نکالنا اچھی بات نہیں۔
کیا تمہیں یہ نہی معلوم کہ جنگ سے پہلے جنگ کا ماحول بنانا پڑتا ہے
تمہیں تو یہ پتہ ہے کہ جنگ خود بخود شروع ہو جاتی ہے
نہی, اس کو سٹارٹ کرنے کے لئے کوئی ریزن بنائی جاتی ہے
یہ تمام کاروایاں ریکشن نہی ہیں بلکہ جنگ کی وجوہات بنانے کے لئے ہیں
اور مسلمان ہی اس ریزن بنانے میں استمال ہوتا ہے
جواب میں حملہ عام مسلمانوں پر ہوتا ہے ، جس کے نتیجے میں مسلمان بے گھر ہوتا ہے تباہ ہوتا ہے ، اور ان کی آبادی کم ہوتی ہے
جہاد ہر مسلمان کے ایمان کا جزو لا ینفک ہے۔ اب اگر کوئی(شخص یا گروہ) جہاد کا نام لے کر بے گناہوں کا خون بہائے، یا خلاف شریعت اقدامات کرے، تو میں کیونکر جہاد کی حمایت سے دست بردار ہو جائوں۔
ہے تو یہ ری ایکشن ہی۔ ٹھیک نہیں کہہ سکتا۔
دیکھا جائےتو جن لوگوں نے یہ حملہ کیا ہے، انہوں نے امریکی "پری ایمٹیو اٹیک" کے فلسفے سے فیض حاصل کیا ہے، یا پیوٹن کا "پہلا مکہ" والی تھیوری۔
یعنی کسی ڈرون کے میزائل کا انتظار کرنے کی بجائے، اگر مرنا ہی ہے تو خود ہی حملہ کر دو۔
پہلے بھی یہی گزارش کی تھی کہ جب آپ کو پتا ہے کہ کوئی حملے کے بہانے "ڈھونڈ یا تراش" رہا ہے، تو کچھ کلمات اس کی تعریف میں بھی کبھی لکھ دیا کرو۔ سار وقت" اپنوں" پر غصہ نکالنا اچھی بات نہیں۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|