Advertisement

دہشت گردی کے اصل ذمہ دار

850651Untitled.jpg

​
یاد رہے اس تھریڈ کا تعلق پیرس واقعہ سے نہیں ہے،​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اگر اس تھریڈ سٹارٹر میں ذرا بھی عقل ہو تو یہ تو سوچ لیتا کہ وہ تمارے کتنے مارتے ہیں اور تم ان کے کتنے مارتے ہو

وہ تمارے دو ملک اجاڑ دیتے ہیں ، کروڑوں لوگوں کو مار دیتے ہیں اور تم انکے دو چار سو لوگ

ویسے بھی یہ سب کو پتہ ہے کہ ہمارے مسلمان ہی کافروں کے آلہ کار ہیں اور انکے پروجیکٹ پورے کرتے ہیں بعد میں وہ ہمارے ملکوں پر حملہ کر کے ہمارے جیسے بے قصور عام شہریوں کو بم مارتے ہیں
اور تمہارے جیسے دو نمبر مسلمان اس پر تبصرہ کرتے ہیں
 
Everybody is going to forget in a day or two..........Europe is afraid of rapid spread of Islam just damage control by them.......ISIS has killed more than 100000 Muslims last yr anybody remembers ..............answer big no
 
yeahe hooty haen jinn ki aqal py parda paraa hotaa.mujy yeah thrad strater aqalmaand bata day kay 9 11 say phly america nay kitny kay bomb barsaay thy afghanyoon pay.abee jaab paris hmaloon ka retaliation europe kay amm muslamanon ko sehnaa parry ga taab yeahe asmaan ki traf munh kr ky roeen gay.ji zulm ho gayaa muslimano pay.
wo tu shukar hae insaani haqooq or insaani zameer kaa jo taab afghanoo ki nasal kashii say bachaa gaya ab europe kay aam musllimano ko shaed bacha lay.maqar inn hamlooon say erurop nationalist taqtoo ko hmayaat mlee hae jo europe maen muslimano ko cancer samjhtien.
 
کوئی بات نہی
ہمارے میں کون سی عقل ہے ، نہ یاد رکھنے کی اور نہ کسی کی چال سمجھنے کی

ویسے آج کے جنت کے ناشتے میں کیا ہے حوروں کے ساتھ ؟؟
نسوار اور شیشہ (حقہ) ملے گا ؟

;)
 
Khabbay hi khabbay, siri paye aur , Lassi aur mazay ki neend janaat ab zameen per hi mil jaati haai:lol:
 
Advertisement
_75007900_75007899.jpg

لوگ کہتے ہیں کہ ایوولوشن کے بعد بندر انسان بن گئے
لیکن کچھ ابھی بھی سور اور بندر ہیں
یہ بوکو حرام کا لیڈر اسکی مثال ہے

کیا یہ آپکو انسان لگتے ہیں ؟؟
 
Last edited:
_75007900_75007899.jpg

لوگ کہتے ہیں کہ ایوولوشن کے بعد بندر انسان بن گئے
لیکن کچھ ابھی بھی سور اور بندر ہیں
یہ بوکو حرام کا لیڈر اسکی مثال ہے

According to Chinese, people who hv less body hair r more evolved .............seems this guy passes the test.......he looks more evolved
 
Question for u Afghan Taliban r terrorist or not??? if they r Why is Pak Army supporting them???
 
According to Chinese, people who hv less body hair r more evolved .............seems this guy passes the test.......he looks more evolved

He changed from human to monkey ....... lot more evolved.

By the way this reverse change in quran also.

today few terrorist from all over the world are actually converted from human to monkey and pigs

no discrimination of religion in it.
 
Advertisement
yeahe hooty haen jinn ki aqal py parda paraa hotaa.mujy yeah thrad strater aqalmaand bata day kay 9 11 say phly america nay kitny kay bomb barsaay thy afghanyoon pay.abee jaab paris hmaloon ka retaliation europe kay amm muslamanon ko sehnaa parry ga taab yeahe asmaan ki traf munh kr ky roeen gay.ji zulm ho gayaa muslimano pay.
wo tu shukar hae insaani haqooq or insaani zameer kaa jo taab afghanoo ki nasal kashii say bachaa gaya ab europe kay aam musllimano ko shaed bacha lay.maqar inn hamlooon say erurop nationalist taqtoo ko hmayaat mlee hae jo europe maen muslimano ko cancer samjhtien.
اگر چہ یہ جھگڑا نو گیارہ سے بھی پہلے کا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ نو گیارہ کے بعد بھی کیوں برسائے۔ کیا نو گیارہ کا واقعہ افغانستان یا اس کی کی حکومت نے کیا تھا؟ اور اگر افغان حکومت پر القائدہ کو پناہ دینے کا الزام ہے تو جب ثبوت مانگے گئے، تو کیوں نہ فراہم کیئے گئے؟ اور صدام نے کون سے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی تھی، جو عراق پر حملہ کیا گیا۔ اور جس طرح عراق لیبیا پر جھوٹے بہانوں حملہ کیا گیا ہے، کیا معلوم افغانستان پر بھی حملہ جھوٹ کی بنیاد پر ہی کیا گیا ہو، بس ابھی تک ثابت نہ ہوا ہو۔
جہاں تک ایسے حملوں سے یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کو مشکلات پیش آنے کی بات ہے، تو بے فکر رہیں۔ یہ لوگ بہت مہذب او ر انسانی حقوق کے علمبردار ہیں۔ دہشت گردوں کے اعمال کا بدلہ ، بے گناہوں سے نہیں لیں گے۔
 
اگر اس تھریڈ سٹارٹر میں ذرا بھی عقل ہو تو یہ تو سوچ لیتا کہ وہ تمارے کتنے مارتے ہیں اور تم ان کے کتنے مارتے ہو

وہ تمارے دو ملک اجاڑ دیتے ہیں ، کروڑوں لوگوں کو مار دیتے ہیں اور تم انکے دو چار سو لوگ
آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ پیرس یا اس جیسے حملوں کی حمایت کر رہا ہوں، کہ جن میں بے گناہ مارے جاتے ہوں۔
جب یہ کہا جائے کہ فلاں چیز ردعمل ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی حمایت کی جا رہی ہے، بلکہ اس کا مطلب ہے کہ اس قسم کے ردعمل سے بچنے کا آسان طریقہ ہے کہ وہ عمل نہ کیا جائے، جو ردعمل کا باعث بنتا ہے۔

ویسے بھی یہ سب کو پتہ ہے کہ ہمارے مسلمان ہی کافروں کے آلہ کار ہیں اور انکے پروجیکٹ پورے کرتے ہیں بعد میں وہ ہمارے ملکوں پر حملہ کر کے ہمارے جیسے بے قصور عام شہریوں کو بم مارتے ہیں
اور تمہارے جیسے دو نمبر مسلمان اس پر تبصرہ کرتے ہیں
جب آپ کو پتا ہے کہ وہ ملکوں پر حملہ کر کے آپ جیسے عام بے قصور شہریوں کو مار دیتے ہیں، تو کبھی اپنی بندوق کا رخ ان کی طرف بھی کر لیا کرو۔
 
آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ پیرس یا اس جیسے حملوں کی حمایت کر رہا ہوں، کہ جن میں بے گناہ مارے جاتے ہوں۔
جب یہ کہا جائے کہ فلاں چیز ردعمل ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کی حمایت کی جا رہی ہے، بلکہ اس کا مطلب ہے کہ اس قسم کے ردعمل سے بچنے کا آسان طریقہ ہے کہ وہ عمل نہ کیا جائے، جو ردعمل کا باعث بنتا ہے۔

جب آپ کو پتا ہے کہ وہ ملکوں پر حملہ کر کے آپ جیسے عام بے قصور شہریوں کو مار دیتے ہیں، تو کبھی اپنی بندوق کا رخ ان کی طرف بھی کر لیا کرو۔

اپنی تمام پوسٹیں دیکھو اور پھر بتانا کہ تم دہشت گردی کی حمیت کرتے ہو کہ نہی
لیکن آج کل کا مسلمان ہی وہ ہے جو منافق ہو اور جھوٹ بولے
ہمارے جیسے سیدھے بندے کو تم لوگ لبرل کہتے ہو

ایک محاورہ ہے
گرا کھوتی پر غصہ کمہار پر

کیا یہ بھی ریکشن ہے ؟؟؟اور ٹھیک ریکشن ہے ؟؟

یہ صرف سیاسی بیان ہے کہ وہ ریکشن ہے جس کو تمہارے جیسے جاہل نہی سمجھ سکتے

کیا تمہیں یہ نہی معلوم کہ جنگ سے پہلے جنگ کا ماحول بنانا پڑتا ہے

تمہیں تو یہ پتہ ہے کہ جنگ خود بخود شروع ہو جاتی ہے

نہی, اس کو سٹارٹ کرنے کے لئے کوئی ریزن بنائی جاتی ہے
یہ تمام کاروایاں ریکشن نہی ہیں بلکہ جنگ کی وجوہات بنانے کے لئے ہیں
اور مسلمان ہی اس ریزن بنانے میں استمال ہوتا ہے
جواب میں حملہ عام مسلمانوں پر ہوتا ہے ، جس کے نتیجے میں مسلمان بے گھر ہوتا ہے تباہ ہوتا ہے ، اور ان کی آبادی کم ہوتی ہے
 
اپنی تمام پوسٹیں دیکھو اور پھر بتانا کہ تم دہشت گردی کی حمیت کرتے ہو کہ نہی
لیکن آج کل کا مسلمان ہی وہ ہے جو منافق ہو اور جھوٹ بولے
ہمارے جیسے سیدھے بندے کو تم لوگ لبرل کہتے ہو

ایک محاورہ ہے

جہاد ہر مسلمان کے ایمان کا جزو لا ینفک ہے۔ اب اگر کوئی(شخص یا گروہ) جہاد کا نام لے کر بے گناہوں کا خون بہائے، یا خلاف شریعت اقدامات کرے، تو میں کیونکر جہاد کی حمایت سے دست بردار ہو جائوں۔

کیا یہ بھی ریکشن ہے ؟؟؟اور ٹھیک ریکشن ہے ؟؟

یہ صرف سیاسی بیان ہے کہ وہ ریکشن ہے جس کو تمہارے جیسے جاہل نہی سمجھ سکتے

ہے تو یہ ری ایکشن ہی۔ ٹھیک نہیں کہہ سکتا۔
دیکھا جائےتو جن لوگوں نے یہ حملہ کیا ہے، انہوں نے امریکی "پری ایمٹیو اٹیک" کے فلسفے سے فیض حاصل کیا ہے، یا پیوٹن کا "پہلا مکہ" والی تھیوری۔
یعنی کسی ڈرون کے میزائل کا انتظار کرنے کی بجائے، اگر مرنا ہی ہے تو خود ہی حملہ کر دو۔

کیا تمہیں یہ نہی معلوم کہ جنگ سے پہلے جنگ کا ماحول بنانا پڑتا ہے

تمہیں تو یہ پتہ ہے کہ جنگ خود بخود شروع ہو جاتی ہے

نہی, اس کو سٹارٹ کرنے کے لئے کوئی ریزن بنائی جاتی ہے
یہ تمام کاروایاں ریکشن نہی ہیں بلکہ جنگ کی وجوہات بنانے کے لئے ہیں
اور مسلمان ہی اس ریزن بنانے میں استمال ہوتا ہے
جواب میں حملہ عام مسلمانوں پر ہوتا ہے ، جس کے نتیجے میں مسلمان بے گھر ہوتا ہے تباہ ہوتا ہے ، اور ان کی آبادی کم ہوتی ہے
پہلے بھی یہی گزارش کی تھی کہ جب آپ کو پتا ہے کہ کوئی حملے کے بہانے "ڈھونڈ یا تراش" رہا ہے، تو کچھ کلمات اس کی تعریف میں بھی کبھی لکھ دیا کرو۔ سار وقت" اپنوں" پر غصہ نکالنا اچھی بات نہیں۔
 
جہاد ہر مسلمان کے ایمان کا جزو لا ینفک ہے۔ اب اگر کوئی(شخص یا گروہ) جہاد کا نام لے کر بے گناہوں کا خون بہائے، یا خلاف شریعت اقدامات کرے، تو میں کیونکر جہاد کی حمایت سے دست بردار ہو جائوں۔

ہے تو یہ ری ایکشن ہی۔ ٹھیک نہیں کہہ سکتا۔
دیکھا جائےتو جن لوگوں نے یہ حملہ کیا ہے، انہوں نے امریکی "پری ایمٹیو اٹیک" کے فلسفے سے فیض حاصل کیا ہے، یا پیوٹن کا "پہلا مکہ" والی تھیوری۔
یعنی کسی ڈرون کے میزائل کا انتظار کرنے کی بجائے، اگر مرنا ہی ہے تو خود ہی حملہ کر دو۔

پہلے بھی یہی گزارش کی تھی کہ جب آپ کو پتا ہے کہ کوئی حملے کے بہانے "ڈھونڈ یا تراش" رہا ہے، تو کچھ کلمات اس کی تعریف میں بھی کبھی لکھ دیا کرو۔ سار وقت" اپنوں" پر غصہ نکالنا اچھی بات نہیں۔

یقیننا تمہارا دماغ ٹھیک نہی ہے
تم صرف چاہتے ہو کہ میں بچوں کی طرح کتا کمینہ کہوں

جب آپ کسی کو دشمن کہہ دیتے ہیں تو باقی کیا رہ گیا
مسلم اور غیر مسلم ازلی دشمن ہیں

اب دوسری بات یہ ہے کہ کیا تم غلامی میں لڑائی کر سکتے ہو ؟ ایک غلام کیا لڑے گا ؟
ہماری حالت ایک جیل میں پھنسے قیدی کی ہے
ہماری حکومتوں کی بھی یہی حالت ہے دراصل ، جنکو ہم گالیاں دیتے رہتے ہیں
ہمیں ان کی اصل حالت کا پتہ نہی ہے ،

اب پچھلے چودہ سو سال تک حکومت کی ہے نا ، ذرا غلامی کا بھی مزہ چکھو اور بیٹھ کر سوچو کہ غلامی میں ہم کیوں چلے گئے اور اقبال کا جواب شکوہ پڑھو ، الطاف حسین حالی کی مسدس پڑھو اور اپمی غلطیاں ٹھیک کرو

غلامی سے نکلنے کے لئے جنگ کی ضرورت نہی ہوتی ، مظبوط کردار کی ضرورت ہوتی ہے
یہ جنگ ہتھیاروں کی نہی ہے ، کردار کی جنگ ہے

جب ہمارا کردار ہمیں غلام بنانے والوں سے زیادہ مظبوط ہو جائے گا تو ہم بغیر جنگ کئے ، کوئی ایک بندہ مارے ہی غلامی سے نکل جائیں گے
ہمارے رسول کریم نے یہی کیا تھا اگر یاد ہو آپکو