دہشت گردوں کا اگلا ٹارگٹ عمران ہو سکتا ہے کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ خان کے چاہنے والے اس سے بہت پیار کرتے ہیں اور دہشت گرد جانتے ہیں کہ اگر خان کو کچھ ہوا توسارا الزام نواز شریف پر آجاے گا اور ملک میں ایک برا بحران آنے کا خطرہ ہوگا ملک میں کویی انویسٹمینٹ نہیں کرے گا، روپے کی قدر میں شدید کمی آے گی، بہتری کی طرفجاتا یہ ملک پھر پیچھے کی جانب چل پڑے گا اور اسی انتشار کا فایدہ اٹھا کر ملک دشمن قووتیں متحرک ہو جآییں گی اور پھر سی ہم روز روز دھماکے اور لاشون کے دھیردیکھیں گے.
میرا ماننا ہے کے یہ حالات اب پروٹوکول پر تنقید کرنے کے لیے نہیں بلکہ اب اس کی ہر وزیر اور لیڈر کو سکیورٹی کی سخت ضرورت ہے جب ملک کےحالات بہتر ہو جاییں گے پھر جتنی مرضی تنقید کریں پروٹوکول پر. ہماری ذہنیت اب یہ ہوگیی ہے کہ اگر کوئی پروٹوکول لیتا ہے تو ہم کہتے ہیں وہ پروٹوکول انجوانےکر رہا ہے اور عوام بھوکی مر رہی ہے اور جب وہ شدید تنقید کے بعد پروٹوکول چھوڑتا ہے اور موت کی نظر ہو جاتا ہے تو ہم کہتے ہیں دیکھو حکومت نے اسے سیکورٹی بھینہیں دی یہ ضرور حکومت نے خود مروایا ہے. وگیرہ وگیرہ.
میں بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کسی کو حساس معاملات میں تنقید کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے کہ ہم کہیں اپنے ملککا تو نقصان نہیں کر رہے. شکریہ!
آج چیف جسٹس صاحب کو وزیراعظم نے خط لکھ کر درخواست کی کہ چیف جسٹس والی سکیوریٹی سے انکار نہ کریں کہ ہم حالت جنگ میں ہیں
۔۔لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔۔اب کیا کیا جا سکتا ہے آپ تو گذر جائیں گے اور ہم پوری دنیا میں مزید تماشہ بن جائیں گے کہ جی دیکھیں پاکستان چیف جسٹس کی حفاظت نہ کر سکا یہاں کون سرمایہ کاری کرے
کسی زمانے میں جی ایچ کیو اور ائیر بیسیس پر حملے ہوا کرتے تھے اب یہ لوگ سافٹ ٹارگٹ کی تلاش میں رہتے ہیں کہ جہاں کچھ موقع مل سکے احتیاط کرنی چاہئے۔۔ اپنے لئے نہ سہی۔۔ پاکستان کی خاطر ہی احتیاط کر لیں
اور میڈیا کو کرنے دیں باتیں۔۔ ان کی باتوں میں نہ آئیں میڈیا تو چاہتا ہے کہ لوگ مریں، دھماکے ہوں، بم پھٹیں تاکہ لوگ ٹی وی کے سامنے چپک کر بیٹھیں اور یہ لوگ پیسے کما سکیں ملک میں امن ہو گیا تو کون دیکھے گااتنے نیوز چینلز کو
Aap ki tamam baton se ikhtelaf hai.
Mujhey samajh naen ayee ke aapney jo likkha hai us ka maqsad kaheen dehshatgardon ko mushwara dena hai ya kutch aur anyway.
Dehshatgard to khud Mian Nawaz sharif ki compaign lead krtey hain iss liye woh N.S ki Govt ko nuqsan naen pohanchayen gey.
2nd Ik to Dehshatgardon ka Nominated Prime Minister hai woh apney Prime Minister ko Q marein gey?
Baqi PPPP sari Dubai bhaag gaye hai uss ka kaheen koi zikr naen.
ANP Aur MQM Dehshatgardon ke liye iss waqt tar nawala hain.Allah Iss mulk ko apni hifz o aman mein rakhey(Aameen)
آج چیف جسٹس صاحب کو وزیراعظم نے خط لکھ کر درخواست کی کہ چیف جسٹس والی سکیوریٹی سے انکار نہ کریں کہ ہم حالت جنگ میں ہیں
۔۔لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔۔اب کیا کیا جا سکتا ہے آپ تو گذر جائیں گے اور ہم پوری دنیا میں مزید تماشہ بن جائیں گے کہ جی دیکھیں پاکستان چیف جسٹس کی حفاظت نہ کر سکا یہاں کون سرمایہ کاری کرے
کسی زمانے میں جی ایچ کیو اور ائیر بیسیس پر حملے ہوا کرتے تھے اب یہ لوگ سافٹ ٹارگٹ کی تلاش میں رہتے ہیں کہ جہاں کچھ موقع مل سکے احتیاط کرنی چاہئے۔۔ اپنے لئے نہ سہی۔۔ پاکستان کی خاطر ہی احتیاط کر لیں
Aap ki tamam baton se ikhtelaf hai.
Mujhey samajh naen ayee ke aapney jo likkha hai us ka maqsad kaheen dehshatgardon ko mushwara dena hai ya kutch aur anyway.
Dehshatgard to khud Mian Nawaz sharif ki compaign lead krtey hain iss liye woh N.S ki Govt ko nuqsan naen pohanchayen gey.
2nd Ik to Dehshatgardon ka Nominated Prime Minister hai woh apney Prime Minister ko Q marein gey?
Baqi PPPP sari Dubai bhaag gaye hai uss ka kaheen koi zikr naen.
ANP Aur MQM Dehshatgardon ke liye iss waqt tar nawala hain.Allah Iss mulk ko apni hifz o aman mein rakhey(Aameen)
janab ab dehshat gard itnay bhi bewakoof nhi k meri raaye pr chal parain mera asal maqsad logon ko samjhana hai hum jazbaati ho kr jo marzi boltay hain, main apnay aap ko bhi is me shaamil kar raha hun. Nawaz Sharif jitna bhi criminal ho, IK jitna bhi dehshatgardon ka nominated PM ho lekin in me sy kisi ko bhi khuda na khwasta kuch bhi hogaya to hamara bohat nuqsaan hoga, hum jin halaat sy guzr rahay hain agar zara bhi koi bara waqaya hogaya to mulk bohraan ka shikaar hojaye ga,har jagha dehshatgardi urooj pr hogi, army kabhi bhi political or awami support k bagair kaamyaab nhi hosakti or is waqt mulk k baray leaders or ministers ki security intehayi zaruri hai.
جی میں مالشی اور بے وقوف سہی لیکن ایک بلیو بک سکیورٹی ہوتی ہے جو سربراہان مملکت کو دی جاتی ہے اسے باکس سکیورٹی کہا جاتا ہے
سربراہ مملکت کی تین بلٹ پروف گاڑیاں۔۔ جن میں سے کسی ایک میں رینڈملی سربراہ مملکت ہوتے ہیں اور ان کے چاروں طرف گاڑیوں کی دو لئیرز ہوتی ہیں۔۔ باکس کی شکل میں
آپ کو یاد ہو گا پچھلے دنوں یہ حصار ٹوٹ گیا تھا کیونکہ باکس سکیورٹی نہیں تھی تو کس قدر شور ہوا تھا آپ اس معاملے میں ماشااللہ ایکسپرٹ ہیں، آپ اپنی خدمات پیش کیجئے اور ٹیکنالوجی کی مدد سے سکیورٹی کا پورا نظام بدل دیجئے