Advertisement

دہشت گردوں کا اگلا ٹارگٹ عمران ہو سکتا ہے

دہشت گردوں کا اگلا ٹارگٹ عمران ہو سکتا ہے کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ خان کے چاہنے والے اس سے بہت پیار کرتے ہیں اور دہشت گرد جانتے ہیں کہ اگر خان کو کچھ ہوا تو سارا الزام نواز شریف پر آجاے گا اور ملک میں ایک برا بحران آنے کا خطرہ ہوگا ملک میں کویی انویسٹمینٹ نہیں کرے گا، روپے کی قدر میں شدید کمی آے گی، بہتری کی طرف جاتا یہ ملک پھر پیچھے کی جانب چل پڑے گا اور اسی انتشار کا فایدہ اٹھا کر ملک دشمن قووتیں متحرک ہو جآییں گی اور پھر سی ہم روز روز دھماکے اور لاشون کے دھیر دیکھیں گے.

میرا ماننا ہے کے یہ حالات اب پروٹوکول پر تنقید کرنے کے لیے نہیں بلکہ اب اس کی ہر وزیر اور لیڈر کو سکیورٹی کی سخت ضرورت ہے جب ملک کے
حالات بہتر ہو جاییں گے پھر جتنی مرضی تنقید کریں پروٹوکول پر. ہماری ذہنیت اب یہ ہوگیی ہے کہ اگر کوئی پروٹوکول لیتا ہے تو ہم کہتے ہیں وہ پروٹوکول انجوانے کر رہا ہے اور عوام بھوکی مر رہی ہے اور جب وہ شدید تنقید کے بعد پروٹوکول چھوڑتا ہے اور موت کی نظر ہو جاتا ہے تو ہم کہتے ہیں دیکھو حکومت نے اسے سیکورٹی بھی نہیں دی یہ ضرور حکومت نے خود مروایا ہے. وگیرہ وگیرہ.

میں بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کسی کو حساس معاملات میں تنقید کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے کہ ہم کہیں اپنے ملک کا تو نقصان نہیں کر رہے. شکریہ!
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

آج چیف جسٹس صاحب کو وزیراعظم نے خط لکھ کر درخواست کی کہ چیف جسٹس والی سکیوریٹی سے انکار نہ کریں کہ ہم حالت جنگ میں ہیں
۔۔لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔۔اب کیا کیا جا سکتا ہے
آپ تو گذر جائیں گے اور ہم پوری دنیا میں مزید تماشہ بن جائیں گے کہ جی دیکھیں پاکستان چیف جسٹس کی حفاظت نہ کر سکا یہاں کون سرمایہ کاری کرے

کسی زمانے میں جی ایچ کیو اور ائیر بیسیس پر حملے ہوا کرتے تھے
اب یہ لوگ سافٹ ٹارگٹ کی تلاش میں رہتے ہیں کہ جہاں کچھ موقع مل سکے
احتیاط کرنی چاہئے۔۔ اپنے لئے نہ سہی۔۔ پاکستان کی خاطر ہی احتیاط کر لیں

اور میڈیا کو کرنے دیں باتیں۔۔ ان کی باتوں میں نہ آئیں
میڈیا تو چاہتا ہے کہ لوگ مریں، دھماکے ہوں، بم پھٹیں تاکہ لوگ ٹی وی کے سامنے چپک کر بیٹھیں اور یہ لوگ پیسے کما سکیں
ملک میں امن ہو گیا تو کون دیکھے گااتنے نیوز چینلز کو
​
 
Last edited:
Advertisement
اس مونچھوں والی بلا رانا ثناءالله کو کچھ دنوں کیلیے بند کر دو سب سکھ میں آجایگا۔
 
Aap ki tamam baton se ikhtelaf hai.
Mujhey samajh naen ayee ke aapney jo likkha hai us ka maqsad kaheen dehshatgardon ko mushwara dena hai ya kutch aur anyway.
Dehshatgard to khud Mian Nawaz sharif ki compaign lead krtey hain iss liye woh N.S ki Govt ko nuqsan naen pohanchayen gey.
2nd Ik to Dehshatgardon ka Nominated Prime Minister hai woh apney Prime Minister ko Q marein gey?
Baqi PPPP sari Dubai bhaag gaye hai uss ka kaheen koi zikr naen.
ANP Aur MQM Dehshatgardon ke liye iss waqt tar nawala hain.Allah Iss mulk ko apni hifz o aman mein rakhey(Aameen)
 
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

آج چیف جسٹس صاحب کو وزیراعظم نے خط لکھ کر درخواست کی کہ چیف جسٹس والی سکیوریٹی سے انکار نہ کریں کہ ہم حالت جنگ میں ہیں
۔۔لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔۔اب کیا کیا جا سکتا ہے
آپ تو گذر جائیں گے اور ہم پوری دنیا میں مزید تماشہ بن جائیں گے کہ جی دیکھیں پاکستان چیف جسٹس کی حفاظت نہ کر سکا یہاں کون سرمایہ کاری کرے

کسی زمانے میں جی ایچ کیو اور ائیر بیسیس پر حملے ہوا کرتے تھے
اب یہ لوگ سافٹ ٹارگٹ کی تلاش میں رہتے ہیں کہ جہاں کچھ موقع مل سکے
احتیاط کرنی چاہئے۔۔ اپنے لئے نہ سہی۔۔ پاکستان کی خاطر ہی احتیاط کر لیں
​

Media py bhi ab puri zimedari hai keh woh isy uchalay na, han jis tarah ka sindh govt ka protocol hota hai uska mein sakht khilaf hun.
 
Security does not mean that one needs 20 cars in front and 20 at back.....

Protocol is different from security.... now muqaddas type stupid maalshiye will try to justify protocol of PPP and Pmln people...

Security can be enhanced by using technology, intelligence and better planning..

E.g; jammers, frequently changing usual gathering places, using different timings for travel, not publicizing ur travel dates etc
 
Advertisement
Aap ki tamam baton se ikhtelaf hai.
Mujhey samajh naen ayee ke aapney jo likkha hai us ka maqsad kaheen dehshatgardon ko mushwara dena hai ya kutch aur anyway.
Dehshatgard to khud Mian Nawaz sharif ki compaign lead krtey hain iss liye woh N.S ki Govt ko nuqsan naen pohanchayen gey.
2nd Ik to Dehshatgardon ka Nominated Prime Minister hai woh apney Prime Minister ko Q marein gey?
Baqi PPPP sari Dubai bhaag gaye hai uss ka kaheen koi zikr naen.
ANP Aur MQM Dehshatgardon ke liye iss waqt tar nawala hain.Allah Iss mulk ko apni hifz o aman mein rakhey(Aameen)

janab ab dehshat gard itnay bhi bewakoof nhi k meri raaye pr chal parain mera asal maqsad logon ko samjhana hai hum jazbaati ho kr jo marzi boltay hain, main apnay aap ko bhi is me shaamil kar raha hun. Nawaz Sharif jitna bhi criminal ho, IK jitna bhi dehshatgardon ka nominated PM ho lekin in me sy kisi ko bhi khuda na khwasta kuch bhi hogaya to hamara bohat nuqsaan hoga, hum jin halaat sy guzr rahay hain agar zara bhi koi bara waqaya hogaya to mulk bohraan ka shikaar hojaye ga,har jagha dehshatgardi urooj pr hogi, army kabhi bhi political or awami support k bagair kaamyaab nhi hosakti or is waqt mulk k baray leaders or ministers ki security intehayi zaruri hai.
 
Security does not mean that one needs 20 cars in front and 20 at back.....

Protocol is different from security.... now muqaddas type stupid maalshiye will try to justify protocol of PPP and Pmln people...

Security can be enhanced by using technology, intelligence and better planning..

E.g; jammers, frequently changing usual gathering places, using different timings for travel, not publicizing ur travel dates etc
Me aap ki baat sy blkul muttafiq hun mera bhi yehi maan'na hai keh bs proper security k intazamaat hon chahy 2 cars hi hon agay peechay.
 
Security does not mean that one needs 20 cars in front and 20 at back.....

Protocol is different from security.... now muqaddas type stupid maalshiye will try to justify protocol of PPP and Pmln people...

Security can be enhanced by using technology, intelligence and better planning..

E.g; jammers, frequently changing usual gathering places, using different timings for travel, not publicizing ur travel dates etc

جی میں مالشی اور بے وقوف سہی
لیکن ایک بلیو بک سکیورٹی ہوتی ہے جو سربراہان مملکت کو دی جاتی ہے
اسے باکس سکیورٹی کہا جاتا ہے

سربراہ مملکت کی تین بلٹ پروف گاڑیاں۔۔ جن میں سے کسی ایک میں رینڈملی سربراہ مملکت ہوتے ہیں
اور ان کے چاروں طرف گاڑیوں کی دو لئیرز ہوتی ہیں۔۔ باکس کی شکل میں

آپ کو یاد ہو گا پچھلے دنوں یہ حصار ٹوٹ گیا تھا کیونکہ باکس سکیورٹی نہیں تھی تو کس قدر شور ہوا تھا
آپ اس معاملے میں ماشااللہ ایکسپرٹ ہیں، آپ اپنی خدمات پیش کیجئے اور ٹیکنالوجی کی مدد سے سکیورٹی کا پورا نظام بدل دیجئے

This security is justified for the HEADS OF STATES. Not for TATTU BATTU Ministers.
 
Advertisement
جی میں مالشی اور بے وقوف سہی
لیکن ایک بلیو بک سکیورٹی ہوتی ہے جو سربراہان مملکت کو دی جاتی ہے
اسے باکس سکیورٹی کہا جاتا ہے

سربراہ مملکت کی تین بلٹ پروف گاڑیاں۔۔ جن میں سے کسی ایک میں رینڈملی سربراہ مملکت ہوتے ہیں
اور ان کے چاروں طرف گاڑیوں کی دو لئیرز ہوتی ہیں۔۔ باکس کی شکل میں

آپ کو یاد ہو گا پچھلے دنوں یہ حصار ٹوٹ گیا تھا کیونکہ باکس سکیورٹی نہیں تھی تو کس قدر شور ہوا تھا
آپ اس معاملے میں ماشااللہ ایکسپرٹ ہیں، آپ اپنی خدمات پیش کیجئے اور ٹیکنالوجی کی مدد سے سکیورٹی کا پورا نظام بدل دیجئے
​

Theres should be a difference between security and badshah protocol