Advertisement

دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کردے

col3.gif




http://jang.com.pk/jang/jan2015-daily/15-01-2015/editorial/col3.gif
 
Last edited by a moderator:


شکر ہے ، غنیمت ہے ، سیاست زدگی سے ، نکل کر معرکہ روح بدن کا بھی خیال آیا ،


پیرس میں لاکھوں آوارہ اکٹھے ہو جاتے ہیں ، فحش و بدکار قلم پھر سے چلنا شروع ہو جاتے ہیں ، مغرب میں اسلام سے تفتیش شروع ہو جاتی ہے ، بس مشرق میں خاموشی ہے ، نا بے چینی ہے ، نا اضطراب ہے ، کسی نے ہماری ماں پر سوال کیا ، نا باپ پر دشنام کیا ، نا نسل کو برا کہا ، نا عزت پر ہاتھ کیا ، سب شانت ہیں ، سب تسلی ہے ، خود فریبی میں مبتلا اسی پر راضی ہیں ، ذات نا آشنا اسی پر بیٹھے ہیں

آج جب قلم کار روز کے چٹپٹے سیاسی موضوعات میں الجھے ہیں ، اکثریت کو خیال ہی نہیں ، ابلیس کی مجلس شوریٰ پھر سے سرگرم ہے
نئی نسل ، آنے والی نسلوں کے دل و دماغ سے ، لفظ محمد
pbuh مٹانے کی تیاری ہے ، تقدس کو ، معراج کو انسانوں سے ملانے کی تیاری ہے

لکھو ، مسلسل لکھو ، لکھتے رہو ، نام محمد
pbuh کا ہے ، مقام محمدpbuh کا ہے ،

97.GIF



DaroodSharif.gif