مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کے معاملے میں حکومتی دباؤ بھی کام نہ آیا، امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر اسد مجید ڈٹ گئے، بیان میں کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ مراسلے میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں تینوں سروسز چیفس اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔
اجلاس میں سابق سفیر اسد مجید مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی، اسد مجید حکومتی دباؤ کے باوجود اپنے موقف پر ڈٹ گئے اور کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ خط میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیسے کہوں کہ یہ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں ہے۔
دوسری جانب قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کی ہیں ، دوران تحقیقات غیر ملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے اس لئے مراسلے میں کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔
تاہم قومی سلامتی کمیٹی کی جانب سے مداخلت ہے کی توثیق کی گئی ہے، کہا گیا ہے کہ امریکی مراسلہ سازش نہیں مداخلت ہے، خفیہ اداروں نے اعلامیہ کی تحقیقات کی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو ٹیلی گرام موصول ہوا، تمام ترمعلومات اور مراسلوں کی بنیاد پر کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ غیر ملکی سازش نہیں تھی۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کے دوران ایک خط لہرا کر دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کی حکومت کو گرانے کی سازش ایک بہت ہی طاقتور ملک کی جانب سے کی گئی۔
بعد ازاں اس معاملے پر دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات امریکی ناظم الامور سے احتجاج کرتے ہوئے ڈی مارش بھی جاری کیا تھا۔
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی ہی تقریر میں قومی اسمبلی میں مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا تھا۔
یہ کہاں ہوتا ہے کہ جس وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی کے خلاف سازش کے تحت حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزامات ہیں، وہ اس سیکیورٹی کاوٗنسل کی تحقیق میں بذاتِ خود نہ صرف شامل ہیں بلکہ صدارت فرما رہے ہیں؟
سب کو پتا ہے کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے خط تو تھا ہی نہیں وہ جھوٹ پکڑا گیا تو سازش کا جھوٹ پکڑ لیا آج وہ بھی پکڑا گیا ہے سفیر نے کہا ہے کہ سازش نہیں ہوی اور میں نے سازش یا عدم اعتماد کا کوی ذکر ہی نہیں کیا لکھ لعنت جھوٹوں پر
آپکے اور دو چار ایسے ہی احمق پٹواریوں کے علااوہ کسی کو علم نہیں ، سب کا نام لے کر فضول کی معتبری نہ دکھائیں أ پہلے دن سے آپ کو سب واضح بتایا گیا مگر جس نے آپ کو چابی بھری تھی اسی کا ریکارڈ آج تک بج رہا ہے ، معاملہ کہاں کا کہاں پہنچ گیا، کاش آپ میں اتنی ذہنی سکت یا ایمانداری ہوتی کہ چابی کے علاوہ بھی کچھ سن اور سمجھ سکتے ۔ خیر لگے رہیں ، آپکی احمقانہ ڈفلی دو چار پٹواریوںکی نجی محفل میں سنانےکو بھلی ہے۔ ۔
یہ کہاں ہوتا ہے کہ جس وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی کے خلاف سازش کے تحت حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزامات ہیں، وہ اس سیکیورٹی کاوٗنسل کی تحقیق میں بذاتِ خود نہ صرف شامل ہیں بلکہ صدارت فرما رہے ہیں؟
اچھا چلو یہ بات تو ٹھیک ہے - اپ میری طرف سے ایک تھریڈ بنا کے عمران خان سے پوچھ لیں کہجس چوراں نال رلی کتی سپریم کورٹ نے عمران خان کو نکالا ہے اسی کو اب کیوں وہ مراسلے والے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی کرنے کا کیہ رہا ہے - سمجھ نہیں آئ اے گل
میں خود کر دیتا لیکن کل ایک سال میں عمران خان کی آمدن میں ٩٥ گنا اضافے کا سچ بولنے کی پاداش میں تھریڈ ڈالنے پر پابندی لگ گئی ہے - یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ جیل کتنی ہوئی ہے ?
پکے پٹواری استاد جی پوسٹ نمبر ٦٧ میں سہیل پا جی سے ایک درخواست کی ہے - پر لگتا ہے پا جی نہیں مانیں گے - یہ ترس کھا کے واپس عمرانیوں میں شامل ہو گے ہیں - دیکھو اگر تسی اے کم کر دیو تے مہربانی ہوسی
یہ کہاں ہوتا ہے کہ جس وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی کے خلاف سازش کے تحت حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزامات ہیں، وہ اس سیکیورٹی کاوٗنسل کی تحقیق میں بذاتِ خود نہ صرف شامل ہیں بلکہ صدارت فرما رہے ہیں؟
اچھا چلو یہ بات تو ٹھیک ہے - اپ میری طرف سے ایک تھریڈ بنا کے عمران خان سے پوچھ لیں کہجس چوراں نال رلی کتی سپریم کورٹ نے عمران خان کو نکالا ہے اسی کو اب کیوں وہ مراسلے والے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی کرنے کا کیہ رہا ہے - سمجھ نہیں آئ اے گل
میں خود کر دیتا لیکن کل ایک سال میں عمران خان کی آمدن میں ٩٥ گنا اضافے کا سچ بولنے کی پاداش میں تھریڈ ڈالنے پر پابندی لگ گئی ہے - یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ جیل کتنی ہوئی ہے ?
یہ تو زیاستی ہے، اخیر درجے کی۔ خیر میں تیرے پٹواریانہ حقوق کی پامالی پر سراپا احتجاج ہوں۔
لیکن سپریم کورٹ کو جوڈیشل کمیشن بنانے کا کہا جارہا ہے، اسمیں کوئی ایک تو سچ بولے گا ہی۔ ورنہ اس مذاق کمیشن کا کیا فائدہ کہ جن کے اوپر الزامات ہیں وہی خود تفتیش فرمائیں گے