Advertisement

دھمکی آمیز مراسلہ: نجی چینل کا اسد مجید خان سے متعلق دعویٰ

asadj1h112.jpg


مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کے معاملے میں حکومتی دباؤ بھی کام نہ آیا، امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر اسد مجید ڈٹ گئے، بیان میں کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ مراسلے میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں تینوں سروسز چیفس اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔

اجلاس میں سابق سفیر اسد مجید مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی، اسد مجید حکومتی دباؤ کے باوجود اپنے موقف پر ڈٹ گئے اور کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ خط میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیسے کہوں کہ یہ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

دوسری جانب قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کی ہیں ، دوران تحقیقات غیر ملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے اس لئے مراسلے میں کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔

Loading X post…
Open original post on X

تاہم قومی سلامتی کمیٹی کی جانب سے مداخلت ہے کی توثیق کی گئی ہے، کہا گیا ہے کہ امریکی مراسلہ سازش نہیں مداخلت ہے، خفیہ اداروں نے اعلامیہ کی تحقیقات کی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو ٹیلی گرام موصول ہوا، تمام ترمعلومات اور مراسلوں کی بنیاد پر کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ غیر ملکی سازش نہیں تھی۔
Loading X post…
Open original post on X

یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کے دوران ایک خط لہرا کر دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کی حکومت کو گرانے کی سازش ایک بہت ہی طاقتور ملک کی جانب سے کی گئی۔

بعد ازاں اس معاملے پر دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات امریکی ناظم الامور سے احتجاج کرتے ہوئے ڈی مارش بھی جاری کیا تھا۔

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی ہی تقریر میں قومی اسمبلی میں مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا تھا۔
 
datnay walay dattay rehe ... or biknay walay bikay rehe...

wohi NSC wohi letter... alag alag biania??? per aik cheez to sabit ho gai ke letter waqai mojood hai...

waisay NSC main judge bhi shamil ker lo or NSC ki baat ko kisi hukm ki trah awam per musalat ker do
 
Advertisement
سب کو پتا ہے کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے خط تو تھا ہی نہیں وہ جھوٹ پکڑا گیا تو سازش کا جھوٹ پکڑ لیا آج وہ بھی پکڑا گیا ہے
سفیر نے کہا ہے کہ سازش نہیں ہوی اور میں نے سازش یا عدم اعتماد کا کوی ذکر ہی نہیں کیا
لکھ لعنت جھوٹوں پر
​
Tere pyo da kera wkhra news channel ae
 

Have you even this press release???? You are so stupid person.

It means that there is no change from previous press release. This press release is proving that Imran Khan is right.

Does Shabaz Sharif or PMLN knows what is written in this press release?

I have no idea how come sharif family ruled this country for 32 years.
 
Have you even this press release???? You are so stupid person.

It means that there is no change from previous press release. This press release is proving that Imran Khan is right.

Does Shabaz Sharif or PMLN knows what is written in this press release?

I have no idea how come sharif family ruled this country for 32 years.
They dont understand english you know. Let them enjoy today before urdu translation arrives tomorrow
 
Advertisement
سب کو پتا ہے کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے خط تو تھا ہی نہیں وہ جھوٹ پکڑا گیا تو سازش کا جھوٹ پکڑ لیا آج وہ بھی پکڑا گیا ہے
سفیر نے کہا ہے کہ سازش نہیں ہوی اور میں نے سازش یا عدم اعتماد کا کوی ذکر ہی نہیں کیا
لکھ لعنت جھوٹوں پر
​
sarif tari baji or baapo such bolta hai. tum hara nawa baapo zardari bhi sucha hai baqi sab jhoot boltay hain.

Bayshaq tu ghulam or jhota hi maray ga
 
باجوہ اسکی فیمیلی کو بھی دھمکا کر مرضی کابیان لکھوا لے گا ، لالچی غدار اور اسکے سیاسی پالتو لٹیرے کچھ بھی کر سکتے ہیں ابھی دیکھنا ہے کہ بے غیرت ٹولہ کہاں تک گرتا ہے ،،
میجر راجہ کی فیمیلی کو بھی دھمکا کر ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا ، اسکی فیمیلی کو یرغمال بنا رکھا ہے
 
Advertisement
He is right for once.

The NSC will lose its importance and credibility if they contradict or dismiss their earlier findings. They can not dismiss interference and if there is an interference the court needs to take notice. Its a national security matter and no a parliamentary matter. Court will lose its credibility if they dont investigate.
 
یہ کہاں ہوتا ہے کہ جس وزیر اعظم اور اراکین اسمبلی کے خلاف سازش کے تحت حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزامات ہیں، وہ اس سیکیورٹی کاوٗنسل کی تحقیق میں بذاتِ خود نہ صرف شامل ہیں بلکہ صدارت فرما رہے ہیں؟​