مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کے معاملے میں حکومتی دباؤ بھی کام نہ آیا، امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر اسد مجید ڈٹ گئے، بیان میں کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ مراسلے میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں تینوں سروسز چیفس اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔
اجلاس میں سابق سفیر اسد مجید مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی، اسد مجید حکومتی دباؤ کے باوجود اپنے موقف پر ڈٹ گئے اور کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ خط میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیسے کہوں کہ یہ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں ہے۔
دوسری جانب قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی تحقیقات کی ہیں ، دوران تحقیقات غیر ملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے اس لئے مراسلے میں کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی۔
تاہم قومی سلامتی کمیٹی کی جانب سے مداخلت ہے کی توثیق کی گئی ہے، کہا گیا ہے کہ امریکی مراسلہ سازش نہیں مداخلت ہے، خفیہ اداروں نے اعلامیہ کی تحقیقات کی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کو ٹیلی گرام موصول ہوا، تمام ترمعلومات اور مراسلوں کی بنیاد پر کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ غیر ملکی سازش نہیں تھی۔
یاد رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کے دوران ایک خط لہرا کر دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان کی حکومت کو گرانے کی سازش ایک بہت ہی طاقتور ملک کی جانب سے کی گئی۔
بعد ازاں اس معاملے پر دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات امریکی ناظم الامور سے احتجاج کرتے ہوئے ڈی مارش بھی جاری کیا تھا۔
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی ہی تقریر میں قومی اسمبلی میں مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا تھا۔
شاباش سفیر پاکستان تم پاکستان کی شان مان آن ہو گنجو کو کسی نے تو کہا جاو دفع ہو جاؤ ہم بکاؤ نہیں
یہ کہتے تھے خط ہے ہی نہیں اس کے وجود سے انکار کرتے تھے آج اس کی بھی تصدیق ہو گئی جو سفیر نے کردی اور یہ منہ دیکھتے رہے پھر ان میں کچھ کہتے تھے سفیر سے خود خط لکھوایا گیا ہے اج اس کی سفیر نے خود آ کر تصدیق کر دی کہ مجھ سے کسی نے نہیں لکھوایا ڈنگرو میں تمھارے سامنے موجود ہوں یہ تمھارے ابوز نے کہا اور میں نے تمھیں لکھ کر اطلاع دی
ڈٹ کے کھڑے ہیں اب سفیرانے پاکستان اب بنے گا نیا پاکستان
pata nahi kahaan se parh kar aa jaatey hain ye sub haram-khor. Pahley sazish hoti hay phir madakhlat hoti hay. beghair sazish kay madakhlat nahi hoti. ye to aisey hi jaisey koi kisi ko khanjar maar kay maar de or baad mein kahey keh maine to is ko nahi maara maine to sirf khanjar mara tha or ye to khud hi mar gia
بٹ کڑاہی پر سلمان بٹ کی صدارت میں کرکٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں محمد عامر ، محمّد آصف ، شرجیل خان اور دانش کنیریا نے شرکت کی ۔ کمیٹی نے لارڈز ٹیسٹ کا جائزہ لیا اور اس نتیجے پر پہنچی کہ اسپاٹ فکسنگ یا میچ فکسنگ کا کوئی وجود ہی نہیں ۔
?
پٹواریوں سے بحث نہیں کی جاتی ۔ کھوتوں سے بحث میں وقت کا ضیا ہوتا ہے۔ انکی سمجھ میں صرف کھوتا بیریانی ہی رہتی ہے جیسے بھنسوں کو چارا ڈال کر دودھ ڈھویا جاتا ہے
second in command —— Bajwa ko yeh sub kuch karwanay mein fully support Kia —— Being senior most after Bajwa —- He was fearful that Imran MIGHT give this position to General Faiz after Bajwa,s retirement
Lt General Sahir Shamshad Mirza will be the senior-most serving officer in the Pakistan Army after Bajwa's retirement. Commander of the X Corps in Rawalpindi since September 2021, he was commissioned in 1987 into the 8th battalion of the Sind Regiment, an infantry unit
سب کو پتا ہے کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے خط تو تھا ہی نہیں وہ جھوٹ پکڑا گیا تو سازش کا جھوٹ پکڑ لیا آج وہ بھی پکڑا گیا ہے سفیر نے کہا ہے کہ سازش نہیں ہوی اور میں نے سازش یا عدم اعتماد کا کوی ذکر ہی نہیں کیا لکھ لعنت جھوٹوں پر
Agar Generals wapas main Barracks main na gaye to anqareeb Faujiyon ko wardiyon ka baghair ghar say nikalna parega aur loggon ki army say nafrat, politicians se ziada bar jaye gi
second in command —— Bajwa ko yeh sub kuch karwanay mein fully support Kia —— Being senior most after Bajwa —- He was fearful that Imran MIGHT give this position to General Faiz after Bajwa,s retirement
Lt General Sahir Shamshad Mirza will be the senior-most serving officer in the Pakistan Army after Bajwa's retirement. Commander of the X Corps in Rawalpindi since September 2021, he was commissioned in 1987 into the 8th battalion of the Sind Regiment, an infantry unit
باجوے کی سازش کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا۔ اس بلڈاگ کتی کو جو چوروں سے ملی ہوئی ہے اب شرم سے ڈوب مرنا چاہے آرمی کو تقسیم ہونے سے بچانے کے لئے باجوے سے جان چھڑانا ضروری ہے
If he is from Sindh and DG ISI was also in Sindh before he got the charge then it's all a pro PPP operation. Plan is to install PPP govt in Pakistan by the help of US just like they did in 2008
General Shamshad Mirza agar Bajway ki seat aa gaya ( Yehi MADTERS ka plan hai ) Tu yeh dusra MUSHARAF sabat ho ga ——— I hope you understand what I meant