- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ہارٹ اٹیک کی خبریں سوشل میڈیا پر گرم۔۔ شیخ رشید کے ترجمان کی تردید
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہارٹ اٹیک کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش تھی جس پر شیخ رشید کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔
شیخ رشید کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحتمند ہیں۔
شیخ رشید کے ترجمان کے مطابق ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہارٹ اٹیک کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش تھی جس پر شیخ رشید کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔
شیخ رشید کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحتمند ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xشیخ رشید کے ترجمان کے مطابق ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KsywLto.jpg





