Advertisement

دل کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ قسط دوئم

ببر شیر نے بڑا سر کھپایا کہ کسی طرح عدم اعتماد کی بلا ٹل جاے اور اچھی یابری چار سال کی حکومت اپنی ٹرم پوری کرنے کے بعد عزت سے رخصت ہو مگر لگتا ہے یہ دل کی حسرت اب پوری نہیں ہوسکتی کیونکہ آج کے اجلاس میں فیصلہ ہوگیا۔
عمران خان کے ایک سو اکہتر ممبران میں سے صرف سو ممبران حاضر تھے اکہتر غائب تھے جو لازمی طور پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں اور اسی دن جلوہ افروز ہونگے جسدن عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔ اگر فرض کر لیا جاے کہ ایم کیو ایم اور ق لیگ کے بیس بائیس ممبران کے ووٹ بھی عمران کو دے دیں تو پھر بھی پچاس ممبران کی کمی ہوچکی ہے کیونکہ وہ آج کے اجلاس میں دکھای نہیں دئے۔
پی ٹی آی نے آج کا اجلاس بھی کال نہیں کرنا تھا مگر غلط فہمی میں انکی مت ماری گئی اور اجلاس کال کرکے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ ایک سو اکہتر سے سکڑ کر صرف سو رہ گئے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان کو یقین دلایا گیا تھا کہ منحرف ممبران بھی آرہے ہیں لہذا آج اگر تعداد ایک سو اکہتر سے زائد ہوی تو میڈیا اور اسٹیبلشمینٹ پر پھر دھاک بیٹھ جاے گی لہذا پنڈت اسد قیصر پجاری کو اجلاس بلانے کا کہا گیا جو ماتھے پر تلک سجاے اسپیکر کی کرسی پر براجمان ہوے مگر اتنے تھوڑے ممبران دیکھ کر ساری کویتائیں بھول گئے اور سامنے کیمرے سے نظریں چراتے ہوے دھوتی سنبھال بھاگ کھڑے ہوے۔ ایسا فنی نظارہ اسپیکر شپ کی بورنگ جاب میں پہلی بار دیکھنے کو ملا
خیر میں سمجھتا ہوں کہ اب حکومت کی رٹ باقی نہیں رہی آج کے اجلاس نے عمران خان دور کے خاتمے پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔ یاد رکھیں کہ میں اب بھی یہی چاہوں گا کہ عمران خان کو اپنی ٹرم پوری کرنی چاہئے خاص کر روس کے ساتھ روابط بڑھانے کے بعد یہ اور بھی ضروری تھا کیونکہ عمران کے جانے سے دنیا کو اچھا پیغام نہیں ملے گا مگر لگتا ہے اب عمران کو جانا ہی ہے
لہذا میں نئے آنے والے پرائم منسٹر سے گزارش کروں گا کہ کبھی بھی دوبارہ امریکی بلاک میں جانے کی غلطی مت کرنا اور عمران خان کی طرح کبھی سیاست میں دوام حاصل کرنے کیلئے مذہبی کارڈز کا آسرا نہ لینا
فقظ
حقیر و فقیر
ببر شیر
​
 
023F1F74-A013-4D29-87CE-01B08A251A8B.jpeg
8043D5C9-CD9D-4B57-A1A8-AE729505D894.jpeg
 
ہمارے سیاستدان ابھی تک سن ستاون کی سیاست میں زندہ ہیں انہیں پتا ہونا چاہئے کہ ماتھے پر ہندووں کی طرح تلک لگا لینے سے یا ٹاک شو پر بات کرنے سے پہلے خطبہ کی طرح آیات پڑھنے سے یا ماتھے پر ایک نہیں تین تین کالے نشان لگالینے سے یا ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر فوٹو اتروانے سے اب نوجوان نسل بالکل بھی متاثر نہیں ہوتی
کچھ پڑھا لکھا بیہیو دکھایا کریں دنیا بدل چکی ہے اب ڈرامے بازی اور مزہبی کارڈز کا زمانہ نہیں رہا
​
 
Advertisement
لیڈر کو "أمر بالمعروف" پڑھنا نہیں آتا اور کارکنوں کو "أمر بالمعروف" لکھنا نہیں آتا۔
اور یہ سب مل کر چلے ہیں "مدینہ کی ریاست" قائم کرنے۔

FOg2PQEWYAc-cRf

7873D184-BB04-4CFE-8922-A3C6F0702AB6.jpeg
 
Advertisement
لیڈر کو "أمر بالمعروف" پڑھنا نہیں آتا اور کارکنوں کو "أمر بالمعروف" لکھنا نہیں آتا۔
اور یہ سب مل کر چلے ہیں "مدینہ کی ریاست" قائم کرنے۔

FOg2PQEWYAc-cRf
​
B9AE2571-5E49-485C-9F6E-3691B657B23D.jpeg

مہنگائی کرنے والے مہنگائی مارچ کریں گے
 
View attachment 5796
مہنگائی کرنے والے مہنگائی مارچ کریں گے
​
تجھ میں فرسٹریشن کے آثار دیکھ رہا ہوں کیا بات ہے بچہ؟
کہیں ویڈیو تو نہیں بنوا بیٹھے، اس سلسلے میں ببر شیر کچھ نہیں کرسکتا؟؟؟
?
​
 
Advertisement
لیڈر کو "أمر بالمعروف" پڑھنا نہیں آتا اور کارکنوں کو "أمر بالمعروف" لکھنا نہیں آتا۔
اور یہ سب مل کر چلے ہیں "مدینہ کی ریاست" قائم کرنے۔

FOg2PQEWYAc-cRf
​
کوئی بات نہیں جناب،سرے محل، لندن فلیٹس اور سوئس اکاؤنٹس بنانے تو آتے ہیں نا
 
لیڈر کو "أمر بالمعروف" پڑھنا نہیں آتا اور کارکنوں کو "أمر بالمعروف" لکھنا نہیں آتا۔
اور یہ سب مل کر چلے ہیں "مدینہ کی ریاست" قائم کرنے۔

FOg2PQEWYAc-cRf
​

حضرت بلال کی آواز میں لکنت تھی
لیکن رسول ص نے موذن انہیں ہی رکھا، چہ جائیکہ کچھ لوگوں نے اس پر اعتراض بھی کیا تھا
 
یہاں نیازی کے دماغ میں لکنت ہے
یہ بہت " خطرے ناک" والی بات ہے
اس سے ملک کی "ماشیت " پر برے اثرات پڑنے کے امکانات ہیں
​
 
Advertisement
حضرت بلال کی آواز میں لکنت تھی
لیکن رسول ص نے موذن انہیں ہی رکھا، چہ جائیکہ کچھ لوگوں نے اس پر اعتراض بھی کیا تھا
​
اوے کتیا شیخا، کہاں حضرت بلا رضی اللہ اور کہاں یہ غلاظت زدہ گندے سیاستدان، تیری مثال پر تجھے تیری لوہے کی دوکان کے آگے پھانسی دے دینی چاہئے​
 
Nooron Murdarion aur Fazlu ****** kay drama ka drop scene honay wala hai —— Insha Allah Fateh Haq ki ho gi​

yeh ******* Duniya aur akh duno jagha zalil hon gay​

یہاں نیازی کے دماغ میں لکنت ہے
یہ بہت " خطرے ناک" والی بات ہے
اس سے ملک کی "ماشیت " پر برے اثرات پڑنے کے امکانات ہیں
​

کون سی معشیت
وہ والی معشیت جس میں دس سالوں میں ملکی قرضہ 6 ہزار سے 28 ہزار تک پہنچا دیا گیا