Advertisement

دلہن بارات لیکر دلہے کے گھر پہنچ گئی

510792_14410028.jpg



ڈھاکا: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں شادیوں کے رواج مختلف ہوتے ہیں تاہم ایک رسم ہمیشہ نبھائی جاتی ہے جس میں شادی والے دن بارات پر دلہا دلہن لینے کے لیے جاتا ہے، تاہم اب بنگلا دیش سے حیران کن خبر آئی ہے جس میں ایک دلہن بارات کی شکل میں دلہا کو لینے پہنچ گئی۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ خدیجہ اختر خوشی نامی دلہن نے روایتی رسم و رواج کو مسترد کرتے ہوئے دلہا کو لینے کے لیے بارات کی شکل میں پہنچ گئی جبکہ اپنے دولہے کو رخصت کرا کر اپنے گھر بھی لے آئیں۔

سوشل میڈیا پر جیسے ہی ویڈیو آئی تو ان دونوں کی یہ شادی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مثالی شادی میں خدیجہ اختر باراتیوں کے ساتھ اپنے دولہے طارق السلام کے گھر پہنچی جہاں ان سے شادی کر کے انہیں اپنے ساتھ اپنے گھر لے آئیں۔

بارات دلہے کے گھر لیکر جانے کے حوالے سے لڑکی خدیجہ کا کہنا تھا کہ میں جانتی ہوں یہ عام بات نہیں لیکن دوسری لڑکیاں بھی میرے نقشے قدم پر چل سکتی ہیں۔

27 سالہ دلہے طارق کا کہنا تھا کہ انہیں اس قسم کی شادی میں دوستوں اور گھر والوں کا پورا سپورٹ ملا اور کسی نے بھی ان کے انتخاب پر تنقید نہیں کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں نے مل کر ایسی شادی اس لیے کی تاکہ صنفی امتیاز کو ختم کیا جاسکے اور خواتین کو بھی برابری کے حقوق مل سکیں۔

اس جوڑے نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کی اس شادی سے لوگوں کو یہ پیغام ملے گا کہ خواتین بھی وہ سارے کام کرسکتی ہیں جو مرد کرتے ہیں۔

کچھ لوگوں نے اس دلہن کو بہادر کہا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ بھی اس طرح شادی کرنا چاہتے ہیں جبکہ کچھ نے ان کی شادی میں روایات کی تبدیلی کو ناپسند کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
​





 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
??????????
کیا کہیں ---- بس دعا ہے کہ
ابا اماں کی دعائیں لیتا جا - جا
تجھے سکھی سسرال ملے
ماں کی تجھے نہ یاد أۓ
سسرال کا سارا پیار ملے
بیوی کی خدمت کرے
ساس اور سسر جھڑکیاں سہے
سالیوں کی تو کپڑے دھوے
اور سالوں کی تجھے مار پڑے
جا بچے تجھے سکھی سسرال ملے
 
Advertisement
This not new sirlankan people's also doing this. Dolha doli mi bhat ki larki ke ghar jatha hay awar pher sari zandagi larki ki ghar mi rehta hay. By the way its good sasa awar baho ka jagra bhe nahe rehta hay. Mard beichara tue har jaga gozar karta hay?
 
510792_14410028.jpg



ڈھاکا: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں شادیوں کے رواج مختلف ہوتے ہیں تاہم ایک رسم ہمیشہ نبھائی جاتی ہے جس میں شادی والے دن بارات پر دلہا دلہن لینے کے لیے جاتا ہے، تاہم اب بنگلا دیش سے حیران کن خبر آئی ہے جس میں ایک دلہن بارات کی شکل میں دلہا کو لینے پہنچ گئی۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ خدیجہ اختر خوشی نامی دلہن نے روایتی رسم و رواج کو مسترد کرتے ہوئے دلہا کو لینے کے لیے بارات کی شکل میں پہنچ گئی جبکہ اپنے دولہے کو رخصت کرا کر اپنے گھر بھی لے آئیں۔

سوشل میڈیا پر جیسے ہی ویڈیو آئی تو ان دونوں کی یہ شادی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مثالی شادی میں خدیجہ اختر باراتیوں کے ساتھ اپنے دولہے طارق السلام کے گھر پہنچی جہاں ان سے شادی کر کے انہیں اپنے ساتھ اپنے گھر لے آئیں۔

بارات دلہے کے گھر لیکر جانے کے حوالے سے لڑکی خدیجہ کا کہنا تھا کہ میں جانتی ہوں یہ عام بات نہیں لیکن دوسری لڑکیاں بھی میرے نقشے قدم پر چل سکتی ہیں۔

27 سالہ دلہے طارق کا کہنا تھا کہ انہیں اس قسم کی شادی میں دوستوں اور گھر والوں کا پورا سپورٹ ملا اور کسی نے بھی ان کے انتخاب پر تنقید نہیں کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں نے مل کر ایسی شادی اس لیے کی تاکہ صنفی امتیاز کو ختم کیا جاسکے اور خواتین کو بھی برابری کے حقوق مل سکیں۔

اس جوڑے نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کی اس شادی سے لوگوں کو یہ پیغام ملے گا کہ خواتین بھی وہ سارے کام کرسکتی ہیں جو مرد کرتے ہیں۔

کچھ لوگوں نے اس دلہن کو بہادر کہا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ بھی اس طرح شادی کرنا چاہتے ہیں جبکہ کچھ نے ان کی شادی میں روایات کی تبدیلی کو ناپسند کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
​





People age getting sick day by day...they just dont understand how to express that they are liberal or different....
 
Advertisement
Just to be in the news people do stupid thing , yesterday a man died while proposing under water , one alarming thing which I have notified is how fast Qadianiism is spreading in Bangladesh.

long live qadianism .