اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو سے دوسری شادی منظر عام پر۔۔ دعا بھٹو نے اپنی شادی ڈیکلئیر کردی۔
دعا بھٹو نے بچےکی پیدائش کا اسٹیٹس سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لگایا ۔
بچے کا نام کامل حلیم عادل شیخ ہے، دعابھٹو نے اپنی واٹس ایپ ڈی پی پر بھی بچے کا نام لکھ دیا۔
رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے اپنی شادی کی تصدیق کی ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ شادی کب ہوئی۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FVSKP5K.jpg