Advertisement

دال چاول کھانے کا بھارتی انداز

Advertisement
الله تیرا شکر ہے - تو نے ہمیں پاکستان میں پیدا کیا - ورنہ ہم بھی جانوروں کی طرح کھا رہے ہوتے
 
Mostly observed this in South Indians. To several of my friends I explained the difference between eating by hands in Pakistan (Using fingers) and India (Using complete hand with palm).

Advertisement
الله تیرا شکر ہے - تو نے ہمیں پاکستان میں پیدا کیا - ورنہ ہم بھی جانوروں کی طرح کھا رہے ہوتے

Kya ho gaya hai yaar..... unka apna culture hai.... honay do ??? Balooch, Bangali aur Khaleeji arab bhi isi tarah say khatay hain, kya wo sab Janwar hain?
 
Years ago, when my classmates (who were living in hostels with some south Indians students on the same floor) told me about this, I was :13::13:,
and thanked the ALMIGHTY for saving us from this lifestyle.

There is a clear difference in the method of eating with bare hands.
1. using fingers only
2. using palm+fingers (i.e. whole hand).
 
Last edited:

Goras who eat with a knife and fork have similar feelings about those of us who eat with fingers.

No need to criticize here. Every culture comes with its own traditions.
 
Advertisement
الله تیرا شکر ہے - تو نے ہمیں پاکستان میں پیدا کیا - ورنہ ہم بھی جانوروں کی طرح کھا رہے ہوتے

آپ کا کومنٹ دیکھ کر مجھ کو اپنا فرہنگی دوست یاد آ گیا جو کہتا تھا کہ .... ''خدا کا شکر ہے میں کسی پاکی کے گھر میں پیدا نہیں ہوا ورنہ آج اپنا پچھواڑا ٹشو پیپر کے بجاے اپنے ہاتھ سے دھو رہا ہوتا''
ا
 
Kya ho gaya hai yaar..... unka apna culture hai.... honay do ??? Balooch, Bangali aur Khaleeji arab bhi isi tarah say khatay hain, kya wo sab Janwar hain?

بلوچ،بنگالی،اور خلیجی ایسے نہیں کھاتے، غلط بات نہ کیا کریں،یہ لوگ سلیقہ مند اور تعلیم یافتہ ہوتے ہیں
بھارتیوں کا اپناکلچر ہے جیسے چاہےکھائیں،،
 
آپ کا کومنٹ دیکھ کر مجھ کو اپنا فرہنگی دوست یاد آ گیا جو کہتا تھا کہ .... ''خدا کا شکر ہے میں کسی پاکی کے گھر میں پیدا نہیں ہوا ورنہ آج اپنا پچھواڑا ٹشو پیپر کے بجاے اپنے ہاتھ سے دھو رہا ہوتا''
ا

بدنصیب تھا آپکا فرنگی دوست،،،آپکے گھر پیدا ہوجاتا تو پچھوڑا پوچھنے اور دھونے دونوں سے نجات مل جاتی
 
ساوتھ انڈین ایسے کھاتے ہیں

سری لنکن بھی ایسے ہی کھاتے ہیں
اور بہت زیادہ کھاتے ہیں
 
Advertisement

آپ کا کومنٹ دیکھ کر مجھ کو اپنا فرہنگی دوست یاد آ گیا جو کہتا تھا کہ .... ''خدا کا شکر ہے میں کسی پاکی کے گھر میں پیدا نہیں ہوا ورنہ آج اپنا پچھواڑا ٹشو پیپر کے بجاے اپنے ہاتھ سے دھو رہا ہوتا''
ا
ٹھیک طریقه تو یہی ہے کہ پہلے ٹشو یا مٹی سے صاف کرو ، پھر بعد میں پانی سے

سارا گند ٹشو یا مٹی سے اتر جاتا ہے

لیکن پاکستان میں ٹشو کا رواج ہی نہی ہے
 
آپ کا کومنٹ دیکھ کر مجھ کو اپنا فرہنگی دوست یاد آ گیا جو کہتا تھا کہ .... ''خدا کا شکر ہے میں کسی پاکی کے گھر میں پیدا نہیں ہوا ورنہ آج اپنا پچھواڑا ٹشو پیپر کے بجاے اپنے ہاتھ سے دھو رہا ہوتا''
ا

باتونی میاں، آپ بهی نا، باتیں کرتے کرتے هنهنانے لگتے هیں
گمان غالب هے که فرنگی کی اس تنقید کے بعد آپ کو منه اور پچهواڑا پونچهنے کے لیے ، ٹشو تبدیل کرنے کی نوبت نه پیش آتی هو گی..
 
یہ بات بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ انسان کو دوسروں کے رسم و رواج میں ہمیشہ نقص ہی نظر آتے ہیں .... آپ لوگ نہ جانے کیوں اتنے جذباتی ہو گے.... اگر کسی فرہنگی کو ہماری کوئی چیز پسند نہیں تو یہ اس کا مسلہ ہے ... ہمارا نہیں
 
Advertisement

یہ بات بتانے کا مقصد صرف یہ تھا کہ انسان کو دوسروں کے رسم و رواج میں ہمیشہ نقص ہی نظر آتے ہیں .... آپ لوگ نہ جانے کیوں
اتنے جذباتی ہو گے.... اگر کسی فرہنگی کو ہماری کوئی چیز پسند نہیں تو یہ اس کا مسلہ ہے ... ہمارا نہیں

جی بهتر، ویسے یه فرنگی کی باتوں پر دهیان مت دیا کریں..ان کمبختوں کو تو جانے کس شے کا بیر هے هم سے، بهر حال کم هم بهی نهی،ان سے گن گن کر بدلے لے رهے هیں..لندن کے بازاروں میں گورے منه چهپاے پهرتے هیں. اب کون سمجهاے ان کو بهای یه تمهارا هی ملک تها، زرا سینه باهر نکال کر گهومو.
 
kia gahtya log hae jo doosro kae khanae kae tariqae ka mazaq ura rahae hae!

kabhi apnae arbi bhaio ko qabsa khatae huae deikha hae ???????????

insan ki pasti ki nishani yahi hae jo wo doosro ko kamtar samjhae!
 
بدنصیب تھا آپکا فرنگی دوست،،،آپکے گھر پیدا ہوجاتا تو پچھوڑا پوچھنے اور دھونے دونوں سے نجات مل جاتی
:lol::lol::lol::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:
 
بلوچ،بنگالی،اور خلیجی ایسے نہیں کھاتے، غلط بات نہ کیا کریں،یہ لوگ سلیقہ مند اور تعلیم یافتہ ہوتے ہیں
بھارتیوں کا اپناکلچر ہے جیسے چاہےکھائیں،،
Bhai main UAE main hi hota hoon aur in sab kay saath hi uthana baithna hai.... Doosra har culture ka saleeka us kay hisaab say hota hai....