Advertisement

داعش القاعدہ اور ایران کے لئے برا دن

آل سعود اکیلے نہیں جمہوروں نے بھی عطا پر بہت مزے کئے لیکن مزہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکا

عراق میں صدام ، لیبیا میں گدافی ، شام میں بشار ، سب کے خلاف امریکہ کا ساتھ اسی آل سعود نے دیا ، اپنی بادشاہت پورے مڈل ایسٹ کی قیمت پر انہوں نے بچائی، اب انکی باری ہے! کارما بے بی کارما
 
عراق میں صدام ، لیبیا میں گدافی ، شام میں بشار ، سب کے خلاف امریکہ کا ساتھ اسی آل سعود نے دیا ، اپنی بادشاہت پورے مڈل ایسٹ کی قیمت پر انہوں نے بچائی، اب انکی باری ہے! کارما بے بی کارما
جن جمہوروں نے امریکہ آل سعود اتحاد کو خوش آمدید کہا انھے اپنے حصے کی خوشی تسلیم کرنی چاہے
 
جن جمہوروں نے امریکہ آل سعود اتحاد کو خوش آمدید کہا انھے اپنے حصے کی خوشی تسلیم کرنی چاہے

جناب آپ کی فصح اردو مجھے سمجھ نہیں آ رہی ابھی تک ، کون جمہوری ، کھل کر بات کریں ، نام لیں
 
12471487_10153837574202387_4927176244303080387_o.jpg
 
جناب آپ کی فصح اردو مجھے سمجھ نہیں آ رہی ابھی تک ، کون جمہوری ، کھل کر بات کریں ، نام لیں
جمہوریت پرست، جن کی آئی ڈیز بدلتی رہتی ہیں نام لینے کا کوئی فائدہ نہیں
 
جمہوریت پرست، جن کی آئی ڈیز بدلتی رہتی ہیں نام لینے کا کوئی فائدہ نہیں

بھائی خلافت کے پیاروں نے بھی جو کیا ہے نہ دنیا کے ساتھ آپ کے سامنے ہی ہے! ویسے یہ داعش نے صحیح دکان بند کی ہے خلافت کا چورن بچنے والوں کی ، لوگ خلافت کا نام سن کر ہی کانپ جاتے ہیں
 
یہ آل سعود ہیں کون ؟ خدا کے نمائندے ؟ کیوں انکی حکومت کو الٹا نہیں جا سکتا ؟ انہوں نے بھی تو حجاز پر قبضہ ہی کیا تھا ، کوئی اور بھی کر سکتا ہے ، بس شروع ہوگیا ہے کام.... عرب بہار کا رخ آل سعود کی طرف ہوگیا ہے ، انشا الله جلد آل سعود کا تختہ الٹے گا ، بہت ظلم کر لیا انہوں نے مشرق وسطی میں . ، یہ بھی چکھ لیں زرا اپنی دوا کا ٹیسٹ

یہی وہ ایرانی سازش ہے....جس پر داعش اور ایرانی الہ کار عمل پیرا ہیں
لیکن یاد رکھو....تم لوگوں کی فساد اور خون بہانے کی ہر سازش اللہ کے حکم سے ناکام ہوگی
ظلم ظلم ظلم...کی گردان کر کے مسلم ممالک کے امن کو تباہ کرنے کی خوارجی اور تکفیری سوچ کو ختم کرنے کا وقت آ چکا ہے
اب وقت آگیا ہے کہ تمام مسلم ممالک اختلافات بھلا کر خوارج چاہے جس بھی شکل میں ہوں کا خاتمہ کریں
چاہے وہ النمر جیسے مسلمانوں کے خون کے پیاسے فرقہ پرست ہوں...یا داعش اور القاعدہ کے جنگنجو دہشتگرد
 
Advertisement
بھائی خلافت کے پیاروں نے بھی جو کیا ہے نہ دنیا کے ساتھ آپ کے سامنے ہی ہے! ویسے یہ داعش نے صحیح دکان بند کی ہے خلافت کا چورن بچنے والوں کی ، لوگ خلافت کا نام سن کر ہی کانپ جاتے ہیں
الله نواز شریف اور زرداری کو سلامت رکھے، کرزئی اور اشرف غنی کی مسند سلامت رکھے، المالکی اور العابدی کو لمبی
عمر دے، اور سیسی کو ہمت

جمہوری تسلسل نا ہونے کا شکوہ کرنے سے پہلے مودی کو یاد کر لیا کرو
​
 
Last edited:
آلِ سعود نے مسلم ممالک میں فرقہ واریت کی جو گندگی پهیلائی وه خود اِن سعودی غاصبوں کے گلے پڑنے والی ہے . اسی کو مکافاتِ عمل کہتے ہیں
 
الله نواز شریف اور زرداری کو سلامت رکھے، کرزئی اور اشرف غنی کی مسند سلامت رکھے، المالکی اور العابدی کو لمبی عمر دے، اور سیسی کو ہمت

ٹینشن نہ لو ، جمہوریت بھی فراڈ ہی ہے ،
 
بھائی خلافت کے پیاروں نے بھی جو کیا ہے نہ دنیا کے ساتھ آپ کے سامنے ہی ہے! ویسے یہ داعش نے صحیح دکان بند کی ہے خلافت کا چورن بچنے والوں کی ، لوگ خلافت کا نام سن کر ہی کانپ جاتے ہیں

داعش بهی واقعی خلافت فروشوں کے تابوت میں آخری کیل کی طرح اُن کے ساتھ دفن ہو جائے گی
 
Advertisement
آلِ سعود نے مسلم ممالک میں فرقہ واریت کی جو گندگی پهیلائی وه خود اِن سعودی غاصبوں کے گلے پڑنے والی ہے . اسی کو مکافاتِ عمل کہتے ہیں

Wasai Batoul Aapa, firqa wariat ki ainak utaar ker daikhain tu iss firqa wariat ki gandagi main Iran ka bhi kuch kam haath nazar nahin aai gaa. aik tu yeh bari musibat hai, apnai firqai walai jo karain, ankhain band, wohi kaam dorai firqai wala kerai, tu wawwela.. Allah hum sab ko friqa wariat ki iss nahosat sai bachai, aur sab ko apnai aap ko shia, sunni keh bajai Muslaman kehlanai ki himmat atta farmai.
 
میں ایران کی بهی ناقد ہوں اور رہی ہوں کہ وہاں بهی فرشتے پیدا نہیں ہوتے لیکن آل سعود جس سطح کے ناسور ہیں ایران تو آپ کو ان کے سامنے پانی بهرتا نظر آئے گا . القائدہ ، داعش ، طالبان ، لشکر جهنگوی جیسے وحشی آلِ سعود کے تحفے ہیں مسلم آُمہ کے لیے جن سے دنیا واقف ہے
 
اوئے فرقہ پرست ملونٹے، ایس فورم تے فرقہ پرستی تو باز آ جا
ایہناں خبراں نما پروپیگنڈے دا پاکستان تے اوہدی سیاست نال کیہ تعلق اے؟
، سارے برانڈ دے فرقہ پرستاں لئی ایہہ لُچّے دی پہلی وارننگ اے
[/quote
بھائی لچے، ذرا دیکھ بھال کر غصہ کر یار،،،،،،،،،،،،،،یہ اپنا سچ بولو بڑا جذباتی بندہ ہے ہاتھ نہ ماردے کہیں
 
پہلے عراق لیبیا شام میں آئی بہار سنبھال لو. ابھی پچھلے تارکین وطن کی بحالی ختم نہیں ہوئی اگلوں کو سیدھا آسمان پر بھجوا کر بغض کی آگ ٹھنڈی کرو گے

Well if they hadn't acted like oppressors all this time, maybe the public would have more support for them instead of the so called Arab Spring...
 
میں ایران کی بهی ناقد ہوں اور رہی ہوں کہ وہاں بهی فرشتے پیدا نہیں ہوتے لیکن آل سعود جس سطح کے ناسور ہیں ایران تو آپ کو ان کے سامنے پانی بهرتا نظر آئے گا . القائدہ ، داعش ، طالبان ، لشکر جهنگوی جیسے وحشی آلِ سعود کے تحفے ہیں مسلم آُمہ کے لیے جن سے دنیا واقف ہے
ایران جس قسم کا ناسور ہے اس کا ہلکہ سے تذکرہ یہاں موجود ہے اور ایک مضمون کسی ایران مخالف کا نہیں حمایتی کا ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...40;ہ-نگاہ/page3

ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔
​