Advertisement

خوشامد کی کوئی انتہا بھی ہوتی ہے۔ آپ کی عزت اِس سے بڑھتی نہیں:زاہد حسین

خوشامد کی کوئی انتہا بھی ہوتی ہے آپ کی عزت اس سے بڑھتی نہیں جس قسم کے بیانات وزیراعظم دے رہے ہیں میں نے ایسے بیانات کبھی نہیں سنے بار بار اعلان کر رہے ہیں کہ ہم ٹرمپ کو نوبیل انعام دے کر ہی چھوڑیں گے تھوڑی سی ایک سیلف ریسپکٹ بھی ہونی چاہیے وہ ہماری ختم ہو گئی ہے ! زاہد حسین
Loading X post…
Open original post on X
​
 
wo jis kaam kay lie train hai woi kare ga. neeche lag k rehne wala aesa he hota hai. pehle baray bhai nee neche laga k rakha. ab baray Abu ne. ab bechara kia kare.
koi to us gareeb ka dukh b to samjho.