- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
خوشامد کی کوئی انتہا بھی ہوتی ہے آپ کی عزت اس سے بڑھتی نہیں جس قسم کے بیانات وزیراعظم دے رہے ہیں میں نے ایسے بیانات کبھی نہیں سنے بار بار اعلان کر رہے ہیں کہ ہم ٹرمپ کو نوبیل انعام دے کر ہی چھوڑیں گے تھوڑی سی ایک سیلف ریسپکٹ بھی ہونی چاہیے وہ ہماری ختم ہو گئی ہے ! زاہد حسین
Loading X post…
Open original post on X





