خواجہ سرا نے تشدد کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا

13lahorkhasrarqatal.jpg

لاہور میں خواجہ سرا نے رکشہ میں بیٹھی خواتین سے پیسے مانگنے سے منع کرنے پر رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا ، جس سے رکشہ ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی، خواجہ سرا گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں پیش آیا جہاں عدنان نامی خواجہ سرا نے رکشہ میں بیٹھی خواتین سے پیسے مانگنے کی کوشش کی، رکشہ ڈرائیور غلام شبیر نے سواریوں کو تنگ کرنے پر خواجہ سرا کو روکا جس پر خواجہ سرا مشتعل ہوگیا۔

خواجہ سرا نے رکشہ ڈرائیور کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس سے رکشہ ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی، رکشہ ڈرائیور کی موت پر رکشہ ڈرائیورز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے وحدت کالونی مین روڈ بند کردیا، پولیس نے رکشہ ڈرائیورز سے مذاکرات کے بعد سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے۔

F3gkgrDbQAAPDLw


ایس ایچ او تھانہ تھانہ اقبال ٹاؤن کے مطابق ملزم خواجہ سرا عدنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول بھٹو کہ وزیر اعظم بننے کہ بعد ملک میں کھسرے جو کہ صدیوں سے تیسری قوت جانے جاتے تھے، پہلی قوت بن جائینگے، کھسروں نے بلاول کی حکومت میں چن چن کر بدلے لینے ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بلاول بھٹو کہ وزیر اعظم بننے کہ بعد ملک میں کھسرے جو کہ صدیوں سے تیسری قوت جانے جاتے تھے، پہلی قوت بن جائینگے، کھسروں نے بلاول کی حکومت میں چن چن کر بدلے لینے ہیں


بلاول بھٹو کہ وزیر اعظم بننے کہ بعد....... تے فیر اسی نہ ای سمجھیے؟؟ صدر خواجہ سراء ایسو سیئشن
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو بلاول کھسرے کو اپنی کابینہ کا وزیر دفاع مل گیا
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول بھٹو کہ وزیر اعظم بننے کہ بعد ملک میں کھسرے جو کہ صدیوں سے تیسری قوت جانے جاتے تھے، پہلی قوت بن جائینگے، کھسروں نے بلاول کی حکومت میں چن چن کر بدلے لینے ہیں

You used the word, third force very intelligently knowing who was introduced as third force in recent years 😂