Advertisement

خواجہ آصف کا جھوٹ سامنے آگیا۔۔۔

خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ طلاق کے بعد عمران خان کی سابقہ بیوی انہیں پیسے بھیجتی رہی۔۔ خواجہ آصف کا اشارہ بنی گالہ کی منی ٹریل کی طرف تھا جو جمائما خان نے 2002 اور 2003 میں بھیجے

DFWGJPkXUAAORgt.jpg:large


یہ ہے ان پیسوں کی لسٹ۔۔ جو جمائما خان نے بنی گالہ کا گھر خریدنے کیلئے بھیجے۔۔پیسوں کی ادائیگی 2002 میں کی گئی

DFWGKUXXUAI7Aoj.jpg:large


جبکہ عمران خان اور جمائما خان کی طلاق 2 سال بعد 2004 میں ہوئی۔۔۔

DFWGLKPWAAAaxS7.jpg:large



خواجہ آصف کی ہمیشہ سے عادت ہے کہ پیر باندھ کر جھوٹ بولنا۔ ایسا ہی جھوٹ بول کر اس نے مخدوم امین فہیم کا پتہ کاٹا تھا جب وہ وزیراعظم بن رہا تھا۔ ایسے ہی جھوٹ شوکت خانم کے بارے میں بھی بولے۔۔ جھوٹ پکڑے جانے پر کیا تحریک انصاف خواجہ آصف کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرے گی؟​
​
 
Last edited:
Advertisement
اس رنگین مزاج اور جھگت باز کی باتوں کی اتنی اہمیت ہی نہیں ،ہمیشہ یہ بندہ نیچ اور بے خودہ گفتگوں کرتا رہتا ہے ،ویسے یہ اس قابیل سے تعلق رکھتا ہے ،جہاں پر دانیالا طلالہ نیفا شرلی قسم کے مخلو ق پہلے سے ہی اباد ہے
 
یہ بکواس لوگ ہیں جو بچوں کی طرح اپنے اپ کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
جیسے بچے اپنی گلتی چھپنے کے لیے دوسرے کی گلٹیاں گنواتا ہے .
 
Advertisement
یہ خواجہ سرا سیالکوٹی چوہا کیسا وزیر دفاع ہے جو خود اپنی فوج کو گالیاں دیتا ہے دنیا پہلا اور آخری خواجہ سرا وزیر دفاع جو اپنے ملک کی فوج کو گالیاں بھی دیتا ہے اور فوج کے خلاف بھونکتا بھی ہے
 
Advertisement
یہ ن لیگی۔۔۔دُنیا کے بڑے بے غیرت اور بے شرم و جھوٹے ہیں۔۔اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔
 
kh. asif doob muro chullo bhar paani main ... be-ghairat insaan ... tum jaise choron aur jhooton nain is mulk kee awaam ko phicle 30-35 saal se che banaya hua hai ... ab agli baari tumhari hai ... IPP corruption case main ... tum kaise pheeche reh jao ge jub tumhara baap crime minister danke ki chot mur itne saalon se mulk ko loot raha hai ... tumhe bhi to apna hissa dalna is kaar-e-khair main ... Ab Imran tumhe rulae ga .. Insha Allah.
 
Advertisement
کپتان نے آج میرے دل کی بات کہہ دی کل جب میں **** خواجہ آصف کی پریس کانفرنس سُن رہا تھا تو اُس نے جب شوکت خانم ہسپتال کے بارے میں بکواس شروع کی تو یقین کرو میرے دل سے بددعا نکلی کہ اللہ کرے خواجہ آصف کو کینسر ہو اور یہ تڑپ تڑپ کر مرے. میں نے آج تک کسی کو دل سے بددعا نہی دی لیکن خواجہ آصف وہ پہلا شخص ہے جس کو دل سے بددعا دی ہے. وہی بد دعا آج میرے کپتان عمران خان نے دی ہے میں جان سکتا ہوں کہ میرے کپتان کا کتنا دل دُکھا ہوگا جو آج اُس نے بد دعا دی ہے. لعنت ہے خواجہ آصف اور تمام نون لیگیو پر جو شوکت خانم جیسے ہسپتال پر الزام عائد کرکے اپنی سیاست کرنے کی کوشش کررہے ہیں اللہ پاک اُن سب کو غارت کرے جو شوکت خانم ہسپتال کے خلاف بات کرتے ہیں اللہ پاک اُن سب کو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا کرکے مارے...​
 
Ye muashrey k dhatkarey hooey log haen haram kha ker ye sab kuch bhool chukey haen lekin ab in sab haram khoron k din giney ja chukey haen .pakistan mae ab in ki asliat samney aa rahee ha.
 
His statements are to keep Jaaahil Noora Supporters... He knows PML N vote bank the the most Jaaaahil tabqa in the entire country who believes anything he will say, so not his mistake.

This is precisely the reaosn why this 3rd class Khawaja Asif repeatedly attacks Shaukat Khanum hospital. His target audience is jahil PMLN supporters (i know there are some decent people who support PMLN but heavy majority are jahil).

If you tell any neutral people living outside Pakistan that there is creature called patwari in Pakistan that believes a man who built cancer hospital that treats 75% people for free actually steals the money to invest overseas they will laugh at such creature.

Tell them that some people really believe a 65 year old man who is more fit than most 40 year olds in Pakistan is considered a drug addict, they will laugh at such creature.

If you tell a half decent person outside Pakistan that a creature called patwari thinks that Imran Khan bought flat in 1984 with zakaat funds collected in 1990s, they will die laughing.

If you tell any overseas cricketer that Imran Khan is considered average cricketer and doubt he could afford a 117K pound flat in 80s, they will not only laugh but will be happy to pay ticket to see such creature with their own eyes lol
 
Last edited:
Advertisement
جے ائی ٹی کہ ثبوتوں کو رد کرنے کیلے یہ اب الیکشن کمیشن سے کاغذات بنوا لاے ہیں ان ******* کو پتا ہے ہے کہ اب انکی تصدیق نہیں ہونی تو انکو جما کروا دو جسکے دو فائد ے ہیں pmln
١: عدالت کے فیصلے کو آنے سے پہلے متضاد بنوا دو کہ ہما رے پاس ثبوت تھے لیکن عدالت نے ٹائم نہیں دیا
٢: اپنے جاہل ووٹرز کو قیادت کی کرپشن اور چوری سے بدظن ہونے سے روکنے کیلے تاکہ انکے سامنے سچے ہو سکیں. قیمہ والے نان پر ووٹ دینے والے پٹواری دیکھنا بڑھ چڑھ کر اس تھیوری کو خریدیں گے