Advertisement

خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہی

ماؤں کا کہنا تھا کہ وہ بچوں کی دیکھ بھال کو اپنی اولین ذمہ داری سمجھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کے خاوند اس ذمہ داری کی ادائیگی میں ان کی مدد کریں۔\
شادی شدہ خواتین اکثر اپنےشوہر کی عادتوں سے نالاں نظر آتی ہیں خصوصا بچوں والے گھروں میں ماؤں کی شکایات کا گراف دن بدن بڑھتا ہی جاتا ہے۔ اور یہ سارا نزلہ گرتا ہے بچارے خاوند پر جو چھٹی کے روز ایک مہمان کی طرح اپنی آؤ بھگت کروانے کا خواہشمند ہوتا ہے۔
اس کے برعکس مائیں خاوندوں کو گھر کے کاموں میں شریک کرنا چاہتی ہیں تو دوسری طرف کام کرنا تو درکنار خاوند حضرات گھر کے کاموں میں مزید اضافہ کرنے کا باعث بنتے ہیں ۔اکثر گھرانوں میں میاں بیوی کی ایسی تکراریں ہفتے کے ساتوں دن سنائی دیتی ہے۔
خواتین سے جب پوچھا جاتاہے کہ ان کے کتنے بچے ہیں؟ تو اکثر خواتین بچوں کی گنتی میں اپنے خاوند کو بھی شامل کرلیتی ہیں کیونکہ انھیں ایسا لگتا ہے کہ ان کا خاوند گھر کا سب سے بڑا بچہ ہے جسے انھیں سنبھالنا پڑتا ہے۔
زیادہ تر گھروں میں خواتین جھنجھلاہٹ اور ذہنی تناؤ کا شکار نظر آتی ہیں۔ لیکن کچھ امریکی ماؤں نے خواتین کی اس کیفیت کا ذمہ دار خاوند کو ٹھہرایا ہے ۔
ایک امریکی رسالے’ ٹوڈے مام ‘ کے حوالے سے شائع ہونے والے ایک جائزے میں ماؤں سے پوچھا گیا کہ ان کے ڈپریشن کی وجہ ان کے بچے ہیں یا خاوند؟
اس سوال کے جواب میں جائزے میں شامل7 ہزار ماؤں میں سے 46 فیصد ماؤں نے بتایا کہ انکے خاوند بچوں سے کہیں زیادہ ان کے لیے ذہنی تناؤ کا باعث ہیں۔ ایسی صورت میں ایک عام ماں کے ذہنی تناؤ کی شرح 10 میں سے8.5 تک پہنچ جاتی ہے۔
خواتین کا گلہ تھا کہ ان کے خاوند نہ تو بچوں کی دیکھ بھال میں ان کی مدد کرتے ہیں بلکہ خود بھی کسی بچے کی طرح فرمائشیں کرتے ہیں۔
ایک جاب کرنے والی خاتوں نے کہا کہ گذشتہ بیس برسوں سے وہ اپنے گھریلو اور بچوں سے متعلق ہر چھوٹے بڑے فیصلے خود ہی کرتی رہی ہیں۔ ان کے خاوند بچوں کے مستقبل کے حوالےسے فکر کرتے ہیں لیکن جس قسم کے چھوٹے موٹےمعاملات انھیں سلجھانے پڑتے ہیں ان کے خاوند کو اس کا احساس بھی نہیں ہے۔
تین تہائی ماؤں نے بتایا کہ وہ اپنے گھر کی ساری ذمہ داریاں خود ہی نبھاتی ہیں جبکہ ہر 5 میں سے 1 ماں میں ڈپریشن اور جھنجھلاہٹ کا سبب وقت کی کمی بھی ہے جنھیں گھریلو اُمور کی انجام دہی میں اپنے خاوند سے کسی قسم کا تعاون حاصل نہیں ہوتا ہے۔
چونکہ خواتین اپنے شوہر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنے غصے کا اظہار نہیں کر پاتی ہیں اس لیے ان میں غصے اور جھنجھلاہٹ کا عنصر پیدا ہو جاتا ہے۔
ماؤں کا کہنا تھا کہ وہ بچوں کی دیکھ بھال کو اپنی اولین ذمہ داری سمجھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کے خاوند اس ذمہ داری کی ادائیگی میں ان کی مدد کریں۔
اس جائزے کی سربراہ ڈینا فلاینو کا کہنا تھا کہ”ایک سات برس کی عمر کا بچہ سات برس جیسی ہی حرکتیں کرتا ہے لیکن جب ایک 35 برس کا شخص 7 برس کا بچہ بن جائے تو پریشانی بہت بڑھ جاتی ہے کیونکہ وہ سمجھدار ہوتا ہے۔”
اس جائزے میں کچھ ماؤں کے دلچسپ جوابات بھی شامل کئے گئے ہیں۔

”ایک خاتون نے کہا انھیں ایسا لگتا ہے کہ ان کے گھر میں صرف وہ ایک ہی بالغ انسان ہے۔ ”
”مجھے اپنے خاوند کا خیال بچوں کی طرح ہی رکھنا پڑتا ہے مثلا انھیں کیا پہننا ہے ان کا موبائل فون، چابیاں، موزے حتیٰ کہ ان کے دفتری معاملات بھی انھیں یاد دلانے پڑتے ہیں۔”

” اپنے خاوند کے گھر واپس آنے پرمجھ پر ذہنی دباؤ بڑھ جاتا ہے یوں لگتا ہے کہ پھر سے ایک ڈیوٹی شروع ہو گئی ہو۔۔”

اسی میگزین میں شائع ہونے والے ایک جائزے میں خاوندوں نے بھی یہ گلہ کیا تھا کہ وہ ہمیشہ سے کہیں زیادہ اپنی بیوی کی مدد کرتے ہیں لیکن اس کا انھیں کوئی صلہ نہیں ملتا ہے۔ انھیں اس کے بدلے میں صرف تھوڑی سی تعریف چاہیے ہوتی ہے جو کہ بیگمات کی طرف سے کبھی نہیں ک

Source
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#1740

star plus zindabad:)
starplus.JPG
 
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#1740

Our Prophet (PBUH) used to do housework such as patching his own clothes, sweeping the floor etc....but our men think keh un ki shaan mein koi gustakhi ho jayay gi agar ghar ka koi kaam kar lein...aksar toh khud uth kay paani bhi nahin peetay...and I would say women mostly take out their frustration on the kids and not the husband...
 
Advertisement
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#

[SIZE=5]او بھائی باقی کون سا کام کرتے ہیں ہم مسلمانوں والا؟ [/SIZE]
​
 
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#

[SIZE=5][SIZE=5]او بھائی باقی کون سا کام کرتے ہیں ہم مسلمانوں والا؟ [/SIZE][/SIZE]
​

not a bhai! :P...aur aisa bhi nahin...thoda bohut kaam to hub sub bhi aisa karta hain..:(
 
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#

Our Prophet (PBUH) used to do housework such as patching his own clothes, sweeping the floor etc....but our men think keh un ki shaan mein koi gustakhi ho jayay gi agar ghar ka koi kaam kar lein...aksar toh khud uth kay paani bhi nahin peetay...and I would say women mostly take out their frustration on the kids and not the husband...
At that time women used to make Atta with Chaki , used to make cloth and then sew it and everything.....

It was not dish network and ATN time ..... it was different time...

But We appreciate the teaching of Rasool Alllah .....

Think that wife is watching Indian movie and man is repairing a button on the shirt after doing the 48 hours job.....

But it is adjustment of every family..in their individual manners.
 
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#

At that time women used to make Atta with Chaki , used to make cloth and then sew it and everything.....

It was not dish network and ATN time ..... it was different time...

But We appreciate the teaching of Rasool Alllah .....

Think that wife is watching Indian movie and man is repairing a button on the shirt after doing the 48 hours job.....

But it is adjustment of every family..in their individual manners.

yeah that is true too...women have found other ways to waste time instead of focusing on their homes and children...
 
Advertisement
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#1740

happy ending.the thing is you don't blame others and don't let others blame you.When a husband will see that his wife is doing chores and she gets tire i think every sensible man would come forward to help.
 
Re: خواتین کے لیے بچے نہیں بلکہ شوہر دردِ سر ہ&#1740

گھریلو زندگی کا توازن ، ایک دوسرے کی ذمہ داروں اور مسائل کا احساس کرنے سے ہے

مرد و زن کی مشقت کا تعین ، فطرت نے کر رکھا ہے ، اسی میں عافیت ہے ، کہ اس ترتیب کو نا بدلا جاۓ
مرد پر بھاری ذمہ داری گھرانے کی کفالت کی ہے ، اور عورت نے انتظام و انصرام سنبھالنا ہے ،
اس مشترکہ کاروبار کو ازدواجی زندگی کہتے ہیں

اگر آٹھ سے بارہ گھنٹے کی معاشی تگ و دو کے بعد ، پھر اپنے کپڑے جوتے اور اشیا بھی خود ہی سنبھالنی ہیں تو ، شادی کی کیا ضرورت ؟؟ کوئی خادمہ رکھ لینا زیادہ مناسب ، ان مجبوریوں کو خاوند کی "ضد" سمجھا جاۓ تو ، یہ انصاف کے منافی ، ​