خواتین سے متعلق من گھڑت اور جھوٹی روایات
1- عورتوں سے مشورہ کرو اور ان کی مخالفت کرو۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث :430 ) شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرفوعا اس حدیث کی کوئی اصل نہیں ہے۔
2- اگر عورتیں نہ ہوتیں تو اللہ کی عبادت ایسے کی جاتی جیسے اس کا حق ہے۔
( سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث:56 ) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے۔
3- میری امت کے نیک لوگوں کا عمل پارچہ جات کی سلائی کا کام کرنا ہے اور میری امت کی عورتوں میں سے نیک خواتین کا کام سوت کاتنا ہے۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث :109) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو بھی موضوع قرار دیا ہے۔
4- عورتوں کو بالا خانوں میں سکونت نہ دو ، نہ ان کو لکھنا سکھاؤ بلکہ ان کو سوت کاتنا اور سورۃ النور سکھاؤ-
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث:2017) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے۔
5- عورت کے لیے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں کہ وہ مرد کو نہ دیکھے اور مرد اسے نہ دیکھے۔ امام ہیثمی اس کے متععلق فرماتے ہیں :اس میں ایسے راوی ہیں جنھیں میں نہیں جانتا، نیز علی بن زید ضعیف ہیں - شیخ البانی نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
6- بیٹیوں کو دفنانا باعث عزت ہے۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث:186 ) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے۔
7- عورتیں شیطان کا جال ہیں۔
(سلسلہ الاحادیث الضیعفۃ ، حدیث :1564) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے -
8- نہ عورتیں سلام کہیں اور نہ ان کو سلام کہا جائے۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ ، حدیث:1430) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو منکرقرار دیا ہے-
9- بہترین داماد قبر ہے۔ یہ حدیث بھی اسی موضوع (من گھڑت)حدیث کی تائید میں پیش کی جاتی ہے جو پیچھے گزر چکی ہےکہ ‘‘بیٹیوں کو دفنانا باعث عزت ہے ’’- یہ دونوں روایتیں موضوع ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسب کر کے گھڑی گئی ہیں۔
10- عورت سراپا شر ہے اور اس میں شر کا پہلو یہ ہے کہ اس کے بغیر چارہ نہیں۔ یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہے، یہ قول باطل اور بے اصل ہے۔
my brother/sister who updated those things, i have a question for you. Do you need to update such rubbish. While reading those things makes it clear that it is rubbish.
خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی رحمۃاللہ علیہ(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانیرحمۃاللہ علیہحدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی
تھریڈ سٹارٹر نے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے بہت ایسی احادیث جو موضوع اور ضعیف کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کو صحیح سمجھا جاتا ہے اس سے بچنا چاہیئے مثلا کچھ باتیں جو عرف عام ہیں شام کو جھاڑو نہ دو رزق کم ہوتا ہے بچے کے ہاتھ میں قینچی نہ دو لڑائی ہوتی ہے جھاڑو کو سیدھا کھڑا نہ کرو نا اتفاقی ہوتی ہے کالا ٹیکا لگایا کرو نظر نہیں لگتی وغیرہ وغیرہ یہ باتیں ہمارے ہاں شریعت سے بھی زیادہ کا درجہ حاصل کر گئی ہیں اللہ ہمیں معاف فرمائے اور صحیح دین پر چلنے کی توفیق دے آمین
خواتین سے متعلق من گھڑت اور جھوٹی روایات
1- عورتوں سے مشورہ کرو اور ان کی مخالفت کرو۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث :430 ) شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرفوعا اس حدیث کی کوئی اصل نہیں ہے۔
2- اگر عورتیں نہ ہوتیں تو اللہ کی عبادت ایسے کی جاتی جیسے اس کا حق ہے۔
( سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث:56 ) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے۔
3- میری امت کے نیک لوگوں کا عمل پارچہ جات کی سلائی کا کام کرنا ہے اور میری امت کی عورتوں میں سے نیک خواتین کا کام سوت کاتنا ہے۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث :109) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو بھی موضوع قرار دیا ہے۔
4- عورتوں کو بالا خانوں میں سکونت نہ دو ، نہ ان کو لکھنا سکھاؤ بلکہ ان کو سوت کاتنا اور سورۃ النور سکھاؤ-
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث:2017) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے۔
5- عورت کے لیے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں کہ وہ مرد کو نہ دیکھے اور مرد اسے نہ دیکھے۔ امام ہیثمی اس کے متععلق فرماتے ہیں :اس میں ایسے راوی ہیں جنھیں میں نہیں جانتا، نیز علی بن زید ضعیف ہیں - شیخ البانی نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔
6- بیٹیوں کو دفنانا باعث عزت ہے۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ، حدیث:186 ) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے۔
7- عورتیں شیطان کا جال ہیں۔
(سلسلہ الاحادیث الضیعفۃ ، حدیث :1564) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو موضوع قرار دیا ہے -
8- نہ عورتیں سلام کہیں اور نہ ان کو سلام کہا جائے۔
(سلسلہ الاحادیث الضعیفۃ ، حدیث:1430) شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو منکرقرار دیا ہے-
9- بہترین داماد قبر ہے۔ یہ حدیث بھی اسی موضوع (من گھڑت)حدیث کی تائید میں پیش کی جاتی ہے جو پیچھے گزر چکی ہےکہ بیٹیوں کو دفنانا باعث عزت ہے - یہ دونوں روایتیں موضوع ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسب کر کے گھڑی گئی ہیں۔
10- عورت سراپا شر ہے اور اس میں شر کا پہلو یہ ہے کہ اس کے بغیر چارہ نہیں۔ یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہے، یہ قول باطل اور بے اصل ہے۔
خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی رحمۃاللہ علیہ(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانیرحمۃاللہ علیہحدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی
ایک تو محدثین نے تماشا لگا رکھا ہے، پتہ نہیں شیخ البانی کہاں سے نکل کے آیا تھا، سعودیوں کی پسند کی حدیثیں چھوڑ کر ہر حدیث کو من گھڑت بنا دیا جیسے باقی سارے مسلمان صدیوں سے فضول جھک مارتے چلے آرہے ہیں۔احادیث کو موم کی ناک بنا کے رکھ دیا ہے، جس ذہنیت کے حکمران آئیں انکی پسند کے سوا باقی سب ضعیف. سعودیوں کے بعد البانی جیسا کوئی اور آکر نئے سرے سے حدیثوں کو زیر وزبر کر دے گا۔
صرف مسند احمد ابن حنبل ساٹھ لاکھ احادیث کو چھان کر بنائی گئی، جو کہ 23 سالہ دور نبوت میں 714 احادیث یومیہ بنتی ہیں۔ اب اس چھلنی یا ساڑھے99 فیصد چھان بورے پر بحث کرنے کا فائدہ نہیں، بگ ڈیٹا کا دور ہے، تمام تر مجموعہ احادیث، اور راویوں کے تمام تر حالات کا ڈیٹابیس ایک مائکرو ایس ڈی کے معمولی کونے میں پورا آسکتا ہے، پہلے یہ اصول طے کریں کہ راوی معتبر کیسے ہوں گے، پھر راویوں میں کون کون معتبر ہے، کس کا لقا، زمانہ، مقام اور سند ثابت ہے،اسے ٹھیک کر لیں پھر اس پر لڑنا نہیں پڑے گا کہ کون سی حدیث صحیح یا ضعیف ہے، ۔ ڈیڑھ سو سال سے رفع یدین کے راویوں کا فیصلہ نہیں ہوسکا کہ آدھی رجال کی کتب میں یہ کزاب اور باقی آدھی میں وہ کزاب اور مولوی آپس میں لتر و لتری۔