Advertisement

خداراعوام کےلیے کہیں تھوڑی سی زندہ رہنےکی گنجائش چھوڑدیں،عامر متین

Loading X post…
Open original post on X

پیٹرول کیساتھ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیاگیا، عید خوشی کی بجائے مہنگائی کےخوف میں گزرےگی، حکمران بڑی آسانی سےہر نالائقی اورناکامی کا بوجھ عوام پر ڈال دیتےہیں، ملک میں پہلےہی سیاسی بےیقینی ہےفارم 47کا معاملہ درمیان میں تھاکہ ججزکاخط آگیا، خداراعوام کےلیے کہیں تھوڑی سی زندہ رہنےکی گنجائش چھوڑدیں، ​
 

KK ( Kazi ****** ) —— MD ( MUNIRA Dala ) —- ND ( Nooray Dungar ) ——- MC ( Murdari Chor ) —— Jab tak iss Mulk par musalat hein —- Humain koi relief nahi milay ga​