- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xپیٹرول کیساتھ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیاگیا، عید خوشی کی بجائے مہنگائی کےخوف میں گزرےگی، حکمران بڑی آسانی سےہر نالائقی اورناکامی کا بوجھ عوام پر ڈال دیتےہیں، ملک میں پہلےہی سیاسی بےیقینی ہےفارم 47کا معاملہ درمیان میں تھاکہ ججزکاخط آگیا، خداراعوام کےلیے کہیں تھوڑی سی زندہ رہنےکی گنجائش چھوڑدیں،





