Advertisement

خبردار! پٹواریوں کے پراپگنڈہ سے ہوشیار رہیں

عمران خان پر توہین خاتون جج کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد پٹواری یک زبان ہو کر پراپگنڈہ کر رہے ہیں کہ اگر عمران خان ججز کی رہنمائی پر غیر مشروط معافی مانگ لیتا تو اسے عدالت نے معاف کر دینا تھا۔ یہ سراسر جھوٹ اور عمران خان کو نااہل کروانے کا منصوبہ ہے۔
یاد رہے کہ ماضی میں پٹواری لیگ کے اپنے سینیر لیڈران جیسے طلال چوہدری، دانیال عزیز، نہال ہاشمی وغیرہ عدالت سے غیر مشروط معافی مانگنے کے باوجود پانچ پانچ سال کیلئے نااہل ہو چکے ہیں۔ اب یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان بھی وہی غلطی کرے اور پانچ سال کیلئے نااہل ہو جائے۔ یوں اس نااہلی کو جواز بنا کر قانونی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کر لی جائے جس کے بعد ان کا نااہل مفرور مجرم لیڈر نواز شریف بھی اگلا الیکشن لڑنے کا اہل ہو جائے گا۔
اس لئے خدارا ان پٹواریوں کے دھوکہ میں آکر غیر مشروط معافی کا مطالبہ نہ کریں۔ اور عمران خان کو اپنا توہین خاتون جج کیس میرٹ کی بنیاد پر لڑنے دیں۔ فرد جرم عائد ہو جانے کے بعد ملزم عمران خان کو قانون کے تحت مجرم ججز نے خود ثابت کرنا ہے۔ اور دنیا کی کسی بھی عدالت میں کسی کے بھی خلاف قانونی کاروائی کا کہنے کو “دھمکی دینا” ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ آج ججز کے ریمارکس سے واضح ہے کہ ان کا کیس کمزور ہے۔ کسی کے بھی خلاف لیگل ایکشن یعنی قانونی کاروائی کا کہنا دھمکی دینے کے زمرہ میں نہیں آتا۔
10998737-B994-4DD2-9FBB-95E43B65C4EB.jpeg
9137791F-417A-4742-979E-9C6CB77E635A.jpeg

​
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 nawaz.sharif Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak
 
Advertisement

یہ بیغرت بابر ستار آج جج کی کرسی پر بیٹھ کر نیک پروین بن گیا ہے اور کس بے شرمی سے سائل کو دھمکی نما سوال کر رہا ہے کہ آپ ابھی اٹھ کر ہمیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ کے خلاف ایکشن لوں گا؟؟ اسکا جواب تو بعد میں دیا جائے گا پہلے اس سے کوئی بھری عدالت میں یہ سوال کرے کہ کیڈٹ کالج حسن ابدال کے ہاسٹل میں آپ جناب کیا کرتے پکڑے گئے تھے؟؟؟
ان سب کرتوں دھرتوں کے اپنے کلازٹس میں بڑے بڑے سکیلیٹن بھرے پڑے ہیں اور کرسییوں پر بیٹھ کر ان کو باتیں کرنی آ گئی ہیں
​
 
Advertisement
Khan's team should fight this case. Better to bring all people to ISB on 22nd and give a message to ******* of riches. No maafi shaafi from this Mafia.
In court of law everyone is innocent until proven guilty. Imran Khan so far is only accused and not proven guilty by court. If he tenders unconditional apology, that would make him guilty in court of law, hence he could be disqualified. So Imran Khan has done the right thing so far
 
Scandalising the court​

By Babar Sattar
March 10, 2018

At a time when superior courts are wielding contempt powers as a sword, there is a need to consider whether the offence of scandalising the court should exist at all in this day and age. There can be no question that for constitutionalism and rule of law to exist and prosper, courts must be seen as impartial guardians of the law. The question then is whether the perception of impartiality rests on the conduct and decisions of courts or on forbidding criticism of their conduct and decisions. Who should bear the burden of the court’s shame: the court or the people?
We have inscribed in our law this offence founded in common law. But the UK Law Commission after wide consultation recommended in 2012, “that scandalising the court should cease to exist as an offence or as a form of contempt.” The questions for us are: should judges, as public officials exercising state authority, be immune to criticism and accountability? Should restrictions on free speech be construed narrowly in a democratic society or widely to deter criticism of judges? Should judges be judges in their own cause?
The UK Law Commission report articulates key arguments in favour of abolishing the offence of scandalising judges as follows: “prosecutions can have the effect of increasing the harm caused by the act complained of and is counterproductive in that it conveys the impression that judges are protecting their own. The offence has been criticised on the ground of freedom of expression, and it has been argued that judges do not need special protection not given to any other public officials. The old argument that judges need protection because they cannot answer back has less force than it did.”

یہ بیغرت بابر ستار آج جج کی کرسی پر بیٹھ کر نیک پروین بن گیا ہے اور کس بے شرمی سے سائل کو دھمکی نما سوال کر رہا ہے کہ آپ ابھی اٹھ کر ہمیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ کے خلاف ایکشن لوں گا؟؟ اسکا جواب تو بعد میں دیا جائے گا پہلے اس سے کوئی بھری عدالت میں یہ سوال کرے کہ کیڈٹ کالج حسن ابدال کے ہاسٹل میں آپ جناب کیا کرتے پکڑے گئے تھے؟؟؟
ان سب کرتوں دھرتوں کے اپنے کلازٹس میں بڑے بڑے سکیلیٹن بھرے پڑے ہیں اور کرسییوں پر بیٹھ کر ان کو باتیں کرنی آ گئی ہیں
​

Jab koi Column likhtay likhtay Judge bun jaye —- Tu yehi hota hai —— Yeh naya ethad Faiz Qazi aur Nooron kay chamchay kurchon ka sath bun raha hai —— ???​

Advertisement
جب عمران نے دھمکی دی ہی نہیں تو معافی کس چیز کی کسی کو یہ کہنا کہ میں تم پر کیس کر دونگا دنیا کے کسی بھی ملک میں حتی کہ بنانا ریپبلک میں بھی غیر قانونی نہیں ہے ایک ذمہ دار شہری قانون کا سہارا ہی تو لیتا ہے عدالت تو بس یہ ہی کہہ رہی ہے کہ آٹا گندھنے ہل دی کیوں ایں
 
بالکل۔ ججز صرف ڈرا دھمکا کر غیر مشروط معافی منگوا رہے ہیں تاکہ عمران خان کو نااہل کرنے کا جواز مل سکے
 
Advertisement
خان نااہلی کو اپنے لنڈ پر رکھتا ہے. کر دو نااہل. خان پھر بھی تمہاری جان نہیں چھوڑے گا بلک نااہل ہونے کہ بعد مزید پاپولر اور خطرناک ہوجائیگا. اور جب تحریک انصاف الیکشن جیتے گی تو آئینی ترمیم سے خان صاحب کی نااہلی ختم اور ججز کو فارغ کر دیگی
 
جن ججوں نے فرد جرم عائد کر دی ہے وہ قصور وار بھی ثابت کر دیں گے
یہی اصل قانونی نکتہ ہے۔ اگر ججز کے پاس عمران خان کیخلاف کوئی ٹھوس کیس ہوتا تو بار بار غیر مشروط معافی کا نہ کہتے
چونکہ یہ **** جج عمران خان کو قانونا مجرم ثابت نہیں کر سکتے اس لئے چاہتے ہیں وہ خود ہی غیر مشروط معافی مانگ کر اقبال جرم کر لے۔ اور پھر وہ اسے جواز بنا کر اسے نااہل کر دیں
 
Last edited:
اگر محافی مانگی ہوتی تو ہم بھی کہتے جج صاحب بس کرو اب کیا بچے کی جان لو گے ؟ ا ور انصافی بھی کہتے محافی مانگ لی بات ختم - یہ درست ہے محافی مانگ کر بھی شاید سزا سے نہ بچتے کیونکے اس سے پہلے یہی ہوا چار سیاستدانوں بشمول سابق وزیر اعظم کے - دلچسب بات یہ ہے ان تمام موقعوں پر درخواست گز ا ر خود خان صاحب تھے - اسی لئے کہتے ہیں دشمن مرے تے خوشی نہ کرئے سجنا بھی مر جانا ہے لگتا ہے اب سجنا کی باری ہے - ویسے شاید اب بھی محافی ملے مگر اب بات ناک رگڑنے تک آ پوھنچی ہے ورنہ نا اہلی یقینی ہے - ناک بچا لو یا وزارت عظمیٰ یہ خان صاحب پر ہے
 
Advertisement
عمران خان پر توہین خاتون جج کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد پٹواری یک زبان ہو کر پراپگنڈہ کر رہے ہیں کہ اگر عمران خان ججز کی رہنمائی پر غیر مشروط معافی مانگ لیتا تو اسے عدالت نے معاف کر دینا تھا۔ یہ سراسر جھوٹ اور عمران خان کو نااہل کروانے کا منصوبہ ہے۔
یاد رہے کہ ماضی میں پٹواری لیگ کے اپنے سینیر لیڈران جیسے طلال چوہدری، دانیال عزیز، نہال ہاشمی وغیرہ عدالت سے غیر مشروط معافی مانگنے کے باوجود پانچ پانچ سال کیلئے نااہل ہو چکے ہیں۔ اب یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان بھی وہی غلطی کرے اور پانچ سال کیلئے نااہل ہو جائے۔ یوں اس نااہلی کو جواز بنا کر قانونی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کر لی جائے جس کے بعد ان کا نااہل مفرور مجرم لیڈر نواز شریف بھی اگلا الیکشن لڑنے کا اہل ہو جائے گا۔
اس لئے خدارا ان پٹواریوں کے دھوکہ میں آکر غیر مشروط معافی کا مطالبہ نہ کریں۔ اور عمران خان کو اپنا توہین خاتون جج کیس میرٹ کی بنیاد پر لڑنے دیں۔ فرد جرم عائد ہو جانے کے بعد ملزم عمران خان کو قانون کے تحت مجرم ججز نے خود ثابت کرنا ہے۔ اور دنیا کی کسی بھی عدالت میں کسی کے بھی خلاف قانونی کاروائی کا کہنے کو “دھمکی دینا” ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ آج ججز کے ریمارکس سے واضح ہے کہ ان کا کیس کمزور ہے۔ کسی کے بھی خلاف لیگل ایکشن یعنی قانونی کاروائی کا کہنا دھمکی دینے کے زمرہ میں نہیں آتا۔
View attachment 6524View attachment 6525

​
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 nawaz.sharif Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak
Patwari judge Babar Sattar

Loading X post…
Open original post on X

جب عمران نے دھمکی دی ہی نہیں تو معافی کس چیز کی کسی کو یہ کہنا کہ میں تم پر کیس کر دونگا دنیا کے کسی بھی ملک میں حتی کہ بنانا ریپبلک میں بھی غیر قانونی نہیں ہے ایک ذمہ دار شہری قانون کا سہارا ہی تو لیتا ہے عدالت تو بس یہ ہی کہہ رہی ہے کہ آٹا گندھنے ہل دی کیوں ایں

جن ججوں نے فرد جرم عائد کر دی ہے وہ قصور وار بھی ثابت کر دیں گے

خان نااہلی کو اپنے لنڈ پر رکھتا ہے. کر دو نااہل. خان پھر بھی تمہاری جان نہیں چھوڑے گا بلک نااہل ہونے کہ بعد مزید پاپولر اور خطرناک ہوجائیگا. اور جب تحریک انصاف الیکشن جیتے گی تو آئینی ترمیم سے خان صاحب کی نااہلی ختم اور ججز کو فارغ کر دیگی

یہی اصل قانونی نکتہ ہے۔ اگر ججز کے پاس عمران خان کیخلاف کوئی ٹھوس کیس ہوتا تو بار بار غیر مشروط معافی کا نہ کہتے
چونکہ یہ **** جج عمران خان کو قانونا مجرم ثابت نہیں کر سکتے اس لئے چاہتے ہیں وہ خود ہی غیر مشروط معافی مانگ کر اقبال جرم کر لے۔ اور پھر وہ اسے جواز بنا کر اسے نااہل کر دیں

دے کے دھمکی پھنس گیا ھے
لے کے معافی چھوٹ جا
​
 
یہی اصل قانونی نکتہ ہے۔ اگر ججز کے پاس عمران خان کیخلاف کوئی ٹھوس کیس ہوتا تو بار بار غیر مشروط معافی کا نہ کہتے
چونکہ یہ **** جج عمران خان کو قانونا مجرم ثابت نہیں کر سکتے اس لئے چاہتے ہیں وہ خود ہی غیر مشروط معافی مانگ کر اقبال جرم کر لے۔ اور پھر وہ اسے جواز بنا کر اسے نااہل کر دیں

اؤے کھوتے عارفا ۔ اج تینوں وی بلدن دا شوق اٹھیا اے ۔

کیوں یو تھیا نوں انگل دیی رکھی اے ۔

اوئے بیوقوفا ، اگر کھوتا معافی منگ لے تے مالک گھا واپس کردیندا اے ۔

معافی مانگنے سے نا اھل نہیں ہوتے ۔ سزا ملنے سے نا اھل ہوتے ہیں ۔

​
 
جب عمران نے دھمکی دی ہی نہیں تو معافی کس چیز کی کسی کو یہ کہنا کہ میں تم پر کیس کر دونگا دنیا کے کسی بھی ملک میں حتی کہ بنانا ریپبلک میں بھی غیر قانونی نہیں ہے ایک ذمہ دار شہری قانون کا سہارا ہی تو لیتا ہے عدالت تو بس یہ ہی کہہ رہی ہے کہ آٹا گندھنے ہل دی کیوں ایں

تابان لفظ یہ تھے " میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں " یہ لفظ دھمکی کو ظاھر کرتے ہیں ۔

یہ کہہ دیتا کہ میرے تمہارے خلاف قانونی چارہ جوئ کرونگا تو بات مختلف ہوتی ۔​
 
عمران خان پر توہین خاتون جج کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد پٹواری یک زبان ہو کر پراپگنڈہ کر رہے ہیں کہ اگر عمران خان ججز کی رہنمائی پر غیر مشروط معافی مانگ لیتا تو اسے عدالت نے معاف کر دینا تھا۔ یہ سراسر جھوٹ اور عمران خان کو نااہل کروانے کا منصوبہ ہے۔
یاد رہے کہ ماضی میں پٹواری لیگ کے اپنے سینیر لیڈران جیسے طلال چوہدری، دانیال عزیز، نہال ہاشمی وغیرہ عدالت سے غیر مشروط معافی مانگنے کے باوجود پانچ پانچ سال کیلئے نااہل ہو چکے ہیں۔ اب یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان بھی وہی غلطی کرے اور پانچ سال کیلئے نااہل ہو جائے۔ یوں اس نااہلی کو جواز بنا کر قانونی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کر لی جائے جس کے بعد ان کا نااہل مفرور مجرم لیڈر نواز شریف بھی اگلا الیکشن لڑنے کا اہل ہو جائے گا۔
اس لئے خدارا ان پٹواریوں کے دھوکہ میں آکر غیر مشروط معافی کا مطالبہ نہ کریں۔ اور عمران خان کو اپنا توہین خاتون جج کیس میرٹ کی بنیاد پر لڑنے دیں۔ فرد جرم عائد ہو جانے کے بعد ملزم عمران خان کو قانون کے تحت مجرم ججز نے خود ثابت کرنا ہے۔ اور دنیا کی کسی بھی عدالت میں کسی کے بھی خلاف قانونی کاروائی کا کہنے کو “دھمکی دینا” ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ آج ججز کے ریمارکس سے واضح ہے کہ ان کا کیس کمزور ہے۔ کسی کے بھی خلاف لیگل ایکشن یعنی قانونی کاروائی کا کہنا دھمکی دینے کے زمرہ میں نہیں آتا۔
View attachment 6524View attachment 6525

​
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 nawaz.sharif Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak

بوٹ کا ساتھ ہو تو ہر کیس طاقتور بن جاتا ہے
اس ملک میں کیا کچھ نہیں ہوا
بھٹو کے ساتھ کیا ہوا
نواز کے خلاف فیصلہ ہی پڑھ لو

​