یہ ایک انتہائی منفی پہلو پرمبنی کسی دشمن کے انتہائی حد تک گر جانے پر مبنی مفروضہ ہو سکتا ہے لیکن میں نے اپنی زندگی میں کسی بھی مشکل وقت میں اپنے مخالف یا دشمن کے خلاف اسی منفی اپروچ کی وجہ سے ٨٠ فیصد تک اپنے خلاف ہونے والی سازش کی پیش بندی و ذہنی تیاری کی ہے اور کامیابی سے اپنا دفاع کیا ہے .... الحمد الله
اب آ جائیں اصل موضوع کی طرف ،،،، عائشہ گلالئی کے بقول اسے پہلا میسج ٢٠١٣ اکتوبر میں ملا جو اس نے اپنے باپ کو ساتھ شئیر بھی کیا اور آخری میسج کاشف عباسی کے بار بار پوچھنے پر بھی اسے یاد نہیں آ رہا تھا کہ ....آخری میسج اسے کب موصول ہوا .... پھر کاشف عباسی کے یہ کہنے پر کہ ... آپ کو پہلا مسیج اور اس کا مہینہ یاد ہے پر آخری مسیج کا یاد نہیں آ رہا ... حیران کن بات نہیں ہے ؟؟؟ تو اچانک اس کی یاداشت واپس آ گئی اور اسے یاد آ گیا کہ .... آخری مسیج جولائی ٢٠١٦ میں موصول ہوا .... یاد رہے کہ ریحام کو خان صاحب نے طلاق اکتوبر ٢٠١٦ میں دی ،،،،،، اور گلالئی تقریبا ہر میڈیا ٹاک میں بطور ثبوت میسیج کسی کو دینے سے انکاری ہے ،،،، پہلے اس نے کہا کہ ثبوت پہلی پریس کانفرنس میں دوں گی ،،،،، پھر کہا کہ متعلقہ اتھارٹی یا فورم پر دوں گی میڈیا کو نہیں دوں گی ..... ابھی عبدل مالک اور وسیم بادامی کے شو میں تیسرا موقف سامنے آیا ہے کہ میں کیوں عدالت میں جاؤں خان کے خلاف میرے پاس وقت نہیں ہے میں پی ایچ ڈی کر رہی ہوں
یہ تو ہو گئی تمہید یا رام لیلا جس کی بنیاد پر میں وہمنفی پہلو یا دشمن کی کاروائی جو وہ اس ڈرامے کے پیچھے رہ کر کر سکتا ہے وہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں
آپشن یہ ہے کہ گلالئی کے پاس کوئی مسیج نہیں ہے اور ٩٠ فیصد امکان اسی بات کا ہے کیوں کہ اس کے الفاظ اور گگتگو کے دوران لمبے وقفے اور اچانک یاداشت کا چلے جانا اور واپس لوٹ آنا یہی ثابت کر رہے ہیں کہ کہانی کے ٹوٹے تانے بانے اس سے پہلے کہ بکھر جائیں کچھ سوچ کر جوڑ لیے جائیں .... لیکن اس ثبوت نہ دینے کے پیچھے بھی ایک گیم پلان ہو سکتا ہے وہ کیا ...... چونکہ گلالئی بار بار انتہائی چالاکی سے
"پختون روایات کارڈ" کھیل رہی ہے گویا اپنی بے عزتی پر پختون قوم کو بدلہ لینے پر اکسا رہی ہے .... فرض کریں کہ گاڈ فادر اپنی سیاست ختم ہو جانے کی صورت میں پلان بی پہلے سے بنا کر بیٹھا ہو اور گلالئی سے رابطے میں ہو کہ تم نے ہمارا یہ کارڈ اس طرح کھیلنا ہے اور اس مقصد کے لئے اپنے خاص یار مودی سے یہ طے کر رکھا ہو کے یہ کارڈ کھیلتے ہی آپ نے افغان چینل سے چند یا ایک خودکش افغان حملہ آور بھیجنا ہے جو خان پر حملہ کرے گا اور اللہ نہ کرے کامیابی کی صورت میں ثبوت پیش کرنے کی نوبت پیش نہیں آے گی ،،،، کیونکہ سارا ملبہ گلالئی پر جاۓ گا اور گلالئی اسے پختون غیرت پر ڈال کر خود لاتعلقی کا اظہار کر کے معذرت کرے گی کہ میں تو ایسا نہیں چاہتی تھی ،،، میں تو فقط خواتین کو متنبہ کرنا چاہتی تھی ... لہذا میری دعا ہے کہ الله خان صاحب کو دشمن سے محفوظ رکھے اور لمبی زندگی عطا فرماے .... اس کے ساتھ ساتھ میرا یہ خیال ہے کہ
آپ انتہائی محتاط رہیں کیوں کہ اگر ایسا پلان ہے تو یہ سب کچھ بہت جلد ہو گا کیونکہ ثبوت ہیں نہیں اور ثبوت یا عدم ثبوت کا دباؤ گلالئی زیادہ دن سہہ نہیں سکے گی اور حقیقت کھلنے سے پہلے تک اسٹیج سجانے والے ڈرامہ ختم کرنے کی کوشش کریں گے _
الله آپ کا حامی و ناصر ہو اور بیشک حفاظت و پناہ صرف الله کی ہی ہے فی امان الله
Khan sahib should say something in an interview that it was happened before it is happening now & it will b happen in future so I m asking my karkun & spotters that do give any attention of these kind of tactics by any one.be unit & firm with party.
جب إس گلالی سے پوچھا جاتا ہے کہہ کس طرح کے میسیج إسے ملتے تھے تو کہتی ہے کہہ وہ إس قابل ہی نہیں کہہ انہیں کسی کے ساتھ شیئر کیا جا سکے لیکن اپنے باپ کے ساتھ بقول إس کے گندی باتوں کو شیئر کرنے میں إسے کوئی شرم محسوس نہ ہوئی ـ مطلب تو یہی نکلتا ہے کہہ یہ إنتہائی گھٹیا عورت ہے جو کروڑوں میں بک گیئی یا إس کا ’پٹھان‘ باپ پرلے درجے کا بے غیرت انسان ہے جو إس کے گندے میسیج چار سال تک برداشت کرتا رہا اوریا پھر دونوں باپ بیٹی نے گھر میں عزت اور عصمت بیچنے کا کاروبار شروع کر رکھا ہے ـ پیسہ پھینک میلہ لوٹ
انٹیلی جنس فیل بھی ہوتی ہے اور کئی بار بہت بری طرح فیل ہوتی ہے خیر لگتا تو یہی ہے کہ اس بار میاں صاحب کی پکڑ الله کی طرف سے ہے اس لئے کوئی حربہ کامیاب نہ ہوگا
نہیں بھائی ایسا ممکن نہیں کیوں کہ گلالئی کے ساتھ اس کے باپ کو بھی پتا ہے بقول گلالئی کے ان مسیجس کے بارے میں اور اب تو پوری فیملی کو پتا ہو گا اگر ایسا ہے تو کس کس کو مروائیں گے
یہ لڑکی چارہ ہو سکتی ہے .... بظاھر اسے حملہ آور دکھایا جا رہا ہے بغیر ہتھیاروں کے لہذا اصل حملہ آور کسی اور رخ سے حملہ آور ہونے کی کوشش کرے گا
نہیں بھائی ایسا ممکن نہیں کیوں کہ گلالئی کے ساتھ اس کے باپ کو بھی پتا ہے بقول گلالئی کے ان مسیجس کے بارے میں اور اب تو پوری فیملی کو پتا ہو گا اگر ایسا ہے تو کس کس کو مروائیں گے
یہ لڑکی چارہ ہو سکتی ہے .... بظاھر اسے حملہ آور دکھایا جا رہا ہے بغیر ہتھیاروں کے لہذا اصل حملہ آور کسی اور رخ سے حملہ آور ہونے کی کوشش کرے گا