حرام کے پلے میں نے تھریڈ میں کہیں بھی نوازشریف کی خارجہ پالیسی کی تعریف نہیں کی صرف ایک اشو پر بات کی ہے اور یہ بھی لکھا ہے کہ کوی بھی حکومت ہوتی ایسا ہی ہونا تھا چل اب نکل لے لیدخور نسواری ****
ایک خبر پڑھ کر میں بہت غصے میں ہوں اور سیاسی گیمز کے موڈ میں بالکل بھی نہیں ہوں۔ کیونکہ وہ بات پاکستانیت کی ہے۔ پرسوں انڈیا میں نئے کیسز کی تعداد اسی ہزار تھی۔ اس کے باوجود برطانوی ریڈ لسٹ میں انڈیا شامل نہیں ہے۔ مگر پاکستان جہاں کرونا کے نئے کیسز کی تعداد ایکدن میں چار ہزار تھی برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے، یہ کیا بے ہودگی ہے؟ انگلینڈ نے پاکستان کو ٹریول بین ممالک کی ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا ہے اور نو اپریل سے اس فیصلے پر عملدرآمد شروع ہوجاے گا۔ اس فیصلے کے تحت پاکستان سے کوی بھی انگلینڈ نہیں جاسکے گا ہاں وہ برطانوی نیشلز جو پہلے سے پاکستان میں موجود ہیں ان کو واپسی کی مشروط اجازت ہوگی۔ انکو برطانیہ پنہچتے ہی کرونا ٹیسٹ ائرپورٹ پر کروانا پڑے گا اور دس دن تک حکومت کے منتخب کردہ ہوٹل میں رہنا ہوگا جس کا سارا خرچہ سترہ سو پونڈز یا چار لاکھ پاکستانی روپے ان کو ادا کرنا ہوگا چونکہ یہ حکومت برطانیہ کا فیصلہ تھا ہم بھی چپ رہے مگر اب پتا چلا ہے کہ برطانوی ہیلتھ منسٹری کی طرف سے انڈین بیس ڈاکٹرز اور ماہرین کی طرف سے دی گئی رپورٹس کی وجہ سے یہ فیصلہ کروایا گیا ہے اور انڈین لابی واضح طور پر اس میں ملوث دکھای دے رہی ہے، اس کا مقصد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آئیندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جو انڈیا میں کرونا کی انتہای اونچی لہر کے دوران ہوگا اس میں پاکستانی ٹیم کو نہ آنے دیا جاے۔ یا پھر یہی ایونٹ برطانیہ یا کسی بھی دوسرے ملک میں کھیلا جاے تو بھی پاکستانی ٹیم کے بغیر ہی کھیلا جاے موجودہ برطانوی حکومت کو انڈیا کی بی حکومت ہی سمجھ لیا جاے تو مضائقہ نہیں ہوگا کیونکہ برطانیہ کی پانچ سو سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ان کا وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ اور وزیر تجارت انڈین ہیں۔ بعض ان میں سے تو پیدا بھی برطانیہ کی بجاے انڈیا میں ہوے ہیں۔ اس سے پہلے انڈین ڈاکٹرز کی وجہ سے ہیلتھ منسٹری پر تو انڈینز کا کنٹرول تھا ہی مگر اب تو ملک کی حکومت ہی انڈینز کے ہاتھون میں ہے اس بات میں کوی شک نہیں کہ پاکستان میں کسی کی بھی حکومت ہو انہیں یہ دن دیکھنے ہی تھے کیونکہ ہماری سیاسی جماعتیں برطانیہ میں موجود کمیونٹی کو مضبوط کرنے کی بجاے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کررہی ہیں۔ برطانیہ میں سیاسی پارٹیوں کو گند ڈالنے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ اپنا گند پاکستان میں ہی ڈال لیتے اب بھی وقت ہے دو ملین پاکستانی برطانیہ میں وخت ڈال سکتے ہیں اور دو لاکھ انڈین کو ان کی ان حرکات کی وجہ سے کم ازکم امریکہ میں نہ سہی برطانیہ میں گٹربود کرسکتے ہیں اس کا فائدہ لانگ ٹرم ہوگا، پاکستانی ایم پیز فوری طور پر وزیراعظم برطانیہ کو ملیں اور اس فیصلے کو بلوائیں اور انڈین لابی کی سازشوں سے آگاہ کروائیں حکومت کو چاہئے کہ تمام سیاسی تنظیموں پر بین لگا کر صرف برطانوی پاکستانیوں کی ایک مضبوط تنطیم بنوا دے جس میں تمام پاکستانی مسلم یا غیر مسلم عہدیدار بناے جائیں ان کے اجلاسات میں اپنی کمیونٹی کے فائدے کیلئے انڈینز کی طرز پر پالیسیاں مرتب کی جائیں اور بھرپور پارلیمانی مہم جوی کی جاے اور سب سے پہلے موجودہ جانبدارانہ فیصلے کو ٹیسٹ کیس بنا کر اسے ختم کروایا جاے یا انڈیا کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کروایا جاے، اس فیصلے سے برطانوی پاکستانیوں کا اربوں کا نقصان ہوگا، یہی روپیہ جو یہ دو ہزار پاونڈز فی کس واپسی پر بھریں گے اور انتہای مہنگے ٹکٹ خریدیں گے یہ پاکستان بھجوا سکتے ہیں حکومت برطانوی سفیر کو بلوا کر انڈین لابی کی ان سازشوں سے آگاہ کرکے اپنے تحفظات کا اظہار کرے عین نوازش ببر شیر

یہ تو بہترین موقع ہے نواز شریف کے لیئے کہ لندن میں ہی اپنے تمام کارکن اکٹھے کرکے پاکستان کے لیئے کام کرے اور حکومت کے دانت کھٹّے کرے۔ بتائے انھیں کہ یہ ہوتی ہے ملک اور قوم سے محبت اور خارجہ مسائل کو حل کرنے کا صحیح طریقہ۔

I will write here is my analysis, and others do not have to be agreed with this, though as British Pakistani it hurts, what can be done, the answer is nothing. England has a foreign policy in favour of India rather than Pakistan. So this is not any dramatic situation. England never supported Pakistani stance when it comes to comparing with India or even with any country. The UK has a Home Secretary, Finance secretary from Indian backgrounds, strong positions, so why Pakistani think they will have unbias treatment. It has nothing to do with Pakistani foreign policy. The UK will never be unbias when it has competed between India and Pakistan. India is a large market, and they are not Muslims, so take it or leave it.

آپ نے اوپر جو پوائینٹ لکھے ہیں یعنی انگلینڈ میں انڈینز کا اثرورسوخ اور انڈین بیک گراونڈ کے وزیرخزانہ اور داخلہ یہ سب باتیں میں نے تجزیہ میں لکھی ہیں مگر ہمیں ان باتوں کے باوجود اپنی اکثریت کو استعمال کرتے ہوے انگلینڈ حکومت کی انڈین نواز پالیسیز کو بدلنے کی کوشش کرنی چاہئے اور اس کیلئے پاکستانی کمیونٹی بھرپور کمپین چلا سکتی ہےہم پاکستانی تو بس اتنا جانتے ہیں کہ انگلینڈ میں دو ملین پاکستانی ہیں جو کسی بھی یورپین ملک میں اچھی خاصی ریپو بنانے کیلئے کافی ہیں، ان سب کو اکٹھا کرنا ہے اور بجاے چھوٹے چھوٹے سیاسی ونگ بنانے کے ایک متحد پاکستانی کمیونٹی بنانی چاہئے خوشی کی بات ہے کہ کل پاکستانی نژاد ایم پیز ناز شاہ اور دیگر ایکیٹو ہوگئے ہیں انہوں نے بیانات دئیے ہیں کہ انگلینڈکا فیصلہ غلط اور سیاسی ہے اور یہ اب پولیٹیکل اثر و رسوخ استعمال کرنے جارہے ہیں جس کے نتائج جلد دیکھنے کو ملیں گے
یہ تو بہترین موقع ہے نواز شریف کے لیئے کہ لندن میں ہی اپنے تمام کارکن اکٹھے کرکے پاکستان کے لیئے کام کرے اور حکومت کے دانت کھٹّے کرے۔ بتائے انھیں کہ یہ ہوتی ہے ملک اور قوم سے محبت اور خارجہ مسائل کو حل کرنے کا صحیح طریقہ۔
حکومت قدم بڑھاے اور نواز شریف ہی نہیں سب کو اکٹھا ملا کر ایک متحد پاکستانی کمیونٹی کی بنیاد پر تنظیم بنا کر انڈینز کی طرح پارلیمینٹ کو گھیرا ڈالیں اور ببر شیر کو کچھ فنڈز اور انگلینڈ کا ویزہ دلایا جاے تاکہ وہاں جاکر اس احتجاج کو آرگنائز کرسکے

ہائے او ببر شیر، پی ٹی آئی سے ویزے مانگنے پر آگیا۔۔۔۔۔ بیچارہ او بھائی یہ انٹرنیٹ کی دنیا ہے، نواز شریف اور مریم کو ٹوئٹر پر پیغام دو وہ ایک کمیونٹی کو اکٹھا کریں وہاں پر۔ اس سے اچھا موقع نہیں پاکستان میں نمبر بنانے کا۔