Advertisement

خارجہ محاذ پر ایک اور ناکامی

ایک خبر پڑھ کر میں بہت غصے میں ہوں اور سیاسی گیمز کے موڈ میں بالکل بھی نہیں ہوں۔ کیونکہ وہ بات پاکستانیت کی ہے۔ پرسوں انڈیا میں نئے کیسز کی تعداد اسی ہزار تھی۔ اس کے باوجود برطانوی ریڈ لسٹ میں انڈیا شامل نہیں ہے۔ مگر پاکستان جہاں کرونا کے نئے کیسز کی تعداد ایکدن میں چار ہزار تھی برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے، یہ کیا بے ہودگی ہے؟
انگلینڈ نے پاکستان کو ٹریول بین ممالک کی ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا ہے اور نو اپریل سے اس فیصلے پر عملدرآمد شروع ہوجاے گا۔ اس فیصلے کے تحت پاکستان سے کوی بھی انگلینڈ نہیں جاسکے گا ہاں وہ برطانوی نیشلز جو پہلے سے پاکستان میں موجود ہیں ان کو واپسی کی مشروط اجازت ہوگی۔ انکو برطانیہ پنہچتے ہی کرونا ٹیسٹ ائرپورٹ پر کروانا پڑے گا اور دس دن تک حکومت کے منتخب کردہ ہوٹل میں رہنا ہوگا جس کا سارا خرچہ سترہ سو پونڈز یا چار لاکھ پاکستانی روپے ان کو ادا کرنا ہوگا
چونکہ یہ حکومت برطانیہ کا فیصلہ تھا ہم بھی چپ رہے مگر اب پتا چلا ہے کہ برطانوی ہیلتھ منسٹری کی طرف سے انڈین بیس ڈاکٹرز اور ماہرین کی طرف سے دی گئی رپورٹس کی وجہ سے یہ فیصلہ کروایا گیا ہے اور انڈین لابی واضح طور پر اس میں ملوث دکھای دے رہی ہے، اس کا مقصد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آئیندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جو انڈیا میں کرونا کی انتہای اونچی لہر کے دوران ہوگا اس میں پاکستانی ٹیم کو نہ آنے دیا جاے۔ یا پھر یہی ایونٹ برطانیہ یا کسی بھی دوسرے ملک میں کھیلا جاے تو بھی پاکستانی ٹیم کے بغیر ہی کھیلا جاے
موجودہ برطانوی حکومت کو انڈیا کی بی حکومت ہی سمجھ لیا جاے تو مضائقہ نہیں ہوگا کیونکہ برطانیہ کی پانچ سو سالہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ان کا وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ اور وزیر تجارت انڈین ہیں۔ بعض ان میں سے تو پیدا بھی برطانیہ کی بجاے انڈیا میں ہوے ہیں۔ اس سے پہلے انڈین ڈاکٹرز کی وجہ سے ہیلتھ منسٹری پر تو انڈینز کا کنٹرول تھا ہی مگر اب تو ملک کی حکومت ہی انڈینز کے ہاتھون میں ہے
اس بات میں کوی شک نہیں کہ پاکستان میں کسی کی بھی حکومت ہو انہیں یہ دن دیکھنے ہی تھے کیونکہ ہماری سیاسی جماعتیں برطانیہ میں موجود کمیونٹی کو مضبوط کرنے کی بجاے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کررہی ہیں۔ برطانیہ میں سیاسی پارٹیوں کو گند ڈالنے کی کیا ضرورت تھی؟ یہ اپنا گند پاکستان میں ہی ڈال لیتے
اب بھی وقت ہے دو ملین پاکستانی برطانیہ میں وخت ڈال سکتے ہیں اور دو لاکھ انڈین کو ان کی ان حرکات کی وجہ سے کم ازکم امریکہ میں نہ سہی برطانیہ میں گٹربود کرسکتے ہیں اس کا فائدہ لانگ ٹرم ہوگا، پاکستانی ایم پیز فوری طور پر وزیراعظم برطانیہ کو ملیں اور اس فیصلے کو بلوائیں اور انڈین لابی کی سازشوں سے آگاہ کروائیں
حکومت کو چاہئے کہ تمام سیاسی تنظیموں پر بین لگا کر صرف برطانوی پاکستانیوں کی ایک مضبوط تنطیم بنوا دے جس میں تمام پاکستانی مسلم یا غیر مسلم عہدیدار بناے جائیں ان کے اجلاسات میں اپنی کمیونٹی کے فائدے کیلئے انڈینز کی طرز پر پالیسیاں مرتب کی جائیں اور بھرپور پارلیمانی مہم جوی کی جاے اور سب سے پہلے موجودہ جانبدارانہ فیصلے کو ٹیسٹ کیس بنا کر اسے ختم کروایا جاے یا انڈیا کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کروایا جاے، اس فیصلے سے برطانوی پاکستانیوں کا اربوں کا نقصان ہوگا، یہی روپیہ جو یہ دو ہزار پاونڈز فی کس واپسی پر بھریں گے اور انتہای مہنگے ٹکٹ خریدیں گے یہ پاکستان بھجوا سکتے ہیں حکومت برطانوی سفیر کو بلوا کر انڈین لابی کی ان سازشوں سے آگاہ کرکے اپنے تحفظات کا اظہار کرے
عین نوازش
ببر شیر
​
 
Advertisement
Advertisement
ایک خبر پڑھ کر میں بہت غصے میں ہوں اور سیاسی گیمز کے موڈ میں بالکل بھی نہیں ہوں۔ کیونکہ وہ بات پاکستانیت کی ہے۔ پرسوں انڈیا میں نئے کیسز کی تعداد اسی ہزار تھی۔ اس کے باوجود برطانوی ریڈ لسٹ میں انڈیا شامل نہیں ہے۔ مگر پاکستان جہاں کرونا کے نئے کیسز کی تعداد ایکدن میں چار ہزار تھی برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے، یہ کیا بے ہودگی ہے؟
کھوتے بریانی **** پٹواری، پاکستان کو چین کے گروپ میں ہونے پر سزا مل رہی ہے۔ اب نکل یہاں سے کھوتے
 
چونکہ یہ حکومت برطانیہ کا فیصلہ تھا ہم بھی چپ رہے مگر اب پتا چلا ہے کہ برطانوی ہیلتھ منسٹری کی طرف سے انڈین بیس ڈاکٹرز اور ماہرین کی طرف سے دی گئی رپورٹس کی وجہ سے یہ فیصلہ کروایا گیا ہے اور انڈین لابی واضح طور پر اس میں ملوث دکھای دے رہی ہے
اگر تم جیسے ڈنگر پٹواری بھی محنت کرتے، تعلیم حاصل کرتے تو بھارتی لابی کی جگہ وہاں پاکستانی لابی بیٹھی ہوتی۔ ذلیل انسان
 
Advertisement
Lol desperate sheroo Patwari is looking for something to do political point scoring.
Your real worry is that Maryam garajni won’t be able to run/escape from the country soon.
Be thankful that your absconder & corrupt bapu Noora is not comin soon.
 
Lol, patwari G Britain used to ask from your abu Nawaz before putting any restrictions on Pakistan ? Kamyabi tou yeh thi ke 5 saal wazir e harjaa se nahin tha Pakistan ka aur bina visa Modi aur Jindaal dandantaey phirney aa jaatey thei.​
چندا کسھری جی، اگر نوازشریف وزیر خارجہ نہ ہوتے ہوے بھی اس قدر ناکام خارجہ پالیسی نہیں رکھتا تھا جو آجکل تمہاے باپ عمران نیازی کے سیاہ دور میں دکھای دے رہی ہے تو پھر پاکستان کو وزیرخارجہ کے بغیر ہی چلنا چاہئے۔ایک قبر کے مجاور کو وزیر خارجہ بنوانے کے بعد سے جو پتلی حالت پاکستان کی خارجہ محاذ پر دکھای دے رہی ہے۔ ایسا وزیرخارجہ چولھے میں جھونکنا ہے جو کھاتا تین بندوں کے برابر مگر کام کاج کرتا نہیں؟​
 
Advertisement
اگر تم جیسے ڈنگر پٹواری بھی محنت کرتے، تعلیم حاصل کرتے تو بھارتی لابی کی جگہ وہاں پاکستانی لابی بیٹھی ہوتی۔ ذلیل انسان​
پس ثابت ہوا کہ برطانیہ میں پاکستانی لابی تعلیمیافتہ نہیں، لکھ لعنت تیرے تے **** نسواری
برطانیہ میں پاکستانی لابی بہت ہی تعلیمیافتہ اور اعلی عہدوں پر ہے جبکہ انڈین بزنس میں آگے ہیں، ان تعلیمافتہ پاکستانیوں کو پاکستان سے جوڑنا ہماری پاکستانی حکومت کا کام تھا جو نہیں کیا گیا اب تھوڑا بہت کام شروع ہوا ہے مگر وہاں بھی تفرقہ بازی نے فاصلے ڈال رکھے ہیں
​
 
چندا کسھری جی، اگر نوازشریف وزیر خارجہ نہ ہوتے ہوے بھی اس قدر ناکام خارجہ پالیسی نہیں رکھتا تھا جو آجکل تمہاے باپ عمران نیازی کے سیاہ دور میں دکھای دے رہی ہے تو پھر پاکستان کو وزیرخارجہ کے بغیر ہی چلنا چاہئے۔ایک قبر کے مجاور کو وزیر خارجہ بنوانے کے بعد سے جو پتلی حالت پاکستان کی خارجہ محاذ پر دکھای دے رہی ہے۔ ایسا وزیرخارجہ چولھے میں جھونکنا ہے جو کھاتا تین بندوں کے برابر مگر کام کاج کرتا نہیں؟​
تیرے ڈنگر نواز شریف کے دور میں ملک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں گیا، جنجر
 
ہاں تیرے رنگباز لیڈر اور اسکے برطانی بچوں کا بہت نقصان ہو گیا​
سرنڈر نیازی جو مودی کے پیروں کو چومنے کیلئے سجدے میں جاچکا تھا میں نے ہی اٹھایا ہے اور انڈیا سے تجارت کا فیصلہ واپس ہوا ہے
تیرے لیڈر کے تینوں بچے( دو جمئما سے اور ایک بیٹی جس کو وہ مانتا نہین) انگلینڈ ہی میں ہیں ان کا بھی نقصان ہوگا؟
​
 
Advertisement
اگر نوازشریف وزیر خارجہ نہ ہوتے ہوے بھی اس قدر ناکام خارجہ پالیسی نہیں رکھتا تھا
نواز کی کوئی ایک کامیاب پالیسی بتانا؟ وہ تو کہتا تھا اگر میں نے مصنوعی ڈالر رکھا تھا تو یہ حکومت بھی کر لے۔ **** کہیں کا
 
کھوتے بریانی **** پٹواری، پاکستان کو چین کے گروپ میں ہونے پر سزا مل رہی ہے۔ اب نکل یہاں سے کھوتے​
افیمی نسواری، وجہ جو بھی ہو اگر پاکستانی لابی مضبوط ہوتی ہے تو اتنی آسانی سے فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا
چل دفع ہویہاں سے اور لید کی چٹکی ہونٹ تلے رکھ تیری گندی روح کو تسکین پنہچے
​
 
برطانیہ میں پاکستانی لابی بہت ہی تعلیمیافتہ
برطانیہ میں پاکستانی اکثریت عام جابز جیسے ڈرائیوری، ہوٹلوں میں کام کرتی ہے۔ بہت کم ڈاکٹرز ہیں۔ اس کے مقابلہ میں بھارتی ہر فیلڈ میں آگے ہیں۔ یہی حال ان کا امریکہ میں ہے۔ پاکستانی ہر جگہ نالائق ہیں۔
 
نواز کی کوئی ایک کامیاب پالیسی بتانا؟ وہ تو کہتا تھا اگر میں نے مصنوعی ڈالر رکھا تھا تو یہ حکومت بھی کر لے۔ **** کہیں کا​
حرام کے پلے میں نے تھریڈ میں کہیں بھی نوازشریف کی خارجہ پالیسی کی تعریف نہیں کی صرف ایک اشو پر بات کی ہے اور یہ بھی لکھا ہے کہ کوی بھی حکومت ہوتی ایسا ہی ہونا تھا
چل اب نکل لے لیدخور نسواری ****
​