Advertisement

خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب

Masterji, ye "Jani" banni wali kia baat he? Siasat.pk ko tum ne dating site samjh rakha he? Koi haya hoti hi, koi sharam hoti hai.

ان کے ایک دوست نے میری ایک پوسٹ پڑھی کہ میرا بارا سالہ بیٹا ہے.ان کو میرے خاتون ہونے کا یقین ہو گیا کیونکہ بیٹے مردوں کے نہیں ہوتے صرف عورتوں کے یہ نورا مائینڈ ہے.
میرے کومنٹس ان کو مرچوں کی طرح لگتے ہیں ان کی جلن کم کرنے کو ان کے بھائی نے مجھے کومنٹ دیا
جانی آداب عرض ہے
تم اپنی پیچش کا علاج کرا لو.جب کے پیچش اس کی منہ میں لگی ہؤی تھی علاج ان کا اپنا بنتا تھا. اور اس کا کردا ر کو بھی.
میں نے جواب بھی دیا اداب عرض ہے بیٹا جانی
پھر اس نے مجھے متعدد بار فورم پر قوٹ کیا جانی گلے لگنے کو دل کرتا ہے
جانی اندھیری گلی میں میرے ساتھ چلو نہ.اور یہ سب کچھ اس فورم کے تمام ممبرز نے دیکھا پڑھا.نورا گروپ اس کو لایکس دیتا رہا
اور ا ڈمن صرف ان کو کومنٹس ڈیلیٹ کرتے رہے
اج سعد بھائی نے ان میں سے کسی کو اس پر روکنے کی کوشش کی تو دھمکیاں لگانے لگے .
جس پر مجھے ان کو ان کی اصلیت دکھانی پڑی
کوئی عورت ہو یا مرد ہو یہ خود کو گلو بٹ سمجھتے ہیں پھر روتے ہیں جب ان کو جواب ملے اور کہتے ہیں ہم رد عمل میں بک رہے ہیں..
 
Last edited:

Tumhain kis nay mana kia hai apnay liyay koi larka dhondhnay ko
shayd tumhain bhi koi iphone mil jayay,
try on zaheer, ik anna ik korhi.

ان کے ایک دوست نے میری ایک پوسٹ پڑھی کہ میرا بارا سالہ بیٹا ہے.ان کو میرے خاتون ہونے کا یقین ہو گیا کیونکہ بیٹے مردوں کے نہیں ہوتے صرف عورتوں کے یہ نورا مائینڈ ہے.
میرے کومنٹس ان کو مرچوں کی طرح لگتے ہیں ان کی جلن کم کرنے کو ان کے بھائی نے مجھے کومنٹ دیا
جانی آداب عرض ہے
تم اپنی پیچش کا علاج کرا لو.جب کے پیچش اس کی منہ میں لگی ہؤی تھی علاج ان کا اپنا بنتا تھا. اور اس کا کردا ر کو بھی.
میں نے جواب بھی دیا اداب عرض ہے بیٹا جانی
پھر اس نے مجھے متعدد بار فورم پر قوٹ کیا جانی گلے لگنے کو دل کرتا ہے
جانی اندھیری گلی میں میرے ساتھ چلو نہ.اور یہ سب کچھ اس فورم کے تمام ممبرز نے دیکھا پڑھا.نورا گروپ اس کو لایکس

language in your post say you are man, just like Leezakhan
no woman can use language like you do
so stop playing your sympathy card.
 
ان کے ایک دوست نے میری ایک پوسٹ پڑھی کہ میرا بارا سالہ بیٹا ہے.ان کو میرے خاتون ہونے کا یقین ہو گیا کیونکہ بیٹے مردوں کے نہیں ہوتے صرف عورتوں کے یہ نورا مائینڈ ہے.
میرے کومنٹس ان کو مرچوں کی طرح لگتے ہیں ان کی جلن کم کرنے کو ان کے بھائی نے مجھے کومنٹ دیا
جانی آداب عرض ہے
تم اپنی پیچش کا علاج کرا لو.جب کے پیچش اس کی منہ میں لگی ہؤی تھی علاج ان کا اپنا بنتا تھا. اور اس کا کردا ر کو بھی.
میں نے جواب بھی دیا اداب عرض ہے بیٹا جانی
پھر اس نے مجھے متعدد بار فورم پر قوٹ کیا جانی گلے لگنے کو دل کرتا ہے
جانی اندھیری گلی میں میرے ساتھ چلو نہ.اور یہ سب کچھ اس فورم کے تمام ممبرز نے دیکھا پڑھا.نورا گروپ اس کو لایکس دیتا رہا
اور ا ڈمن صرف ان کو کومنٹس ڈیلیٹ کرتے رہے
اج سعد بھائی نے ان میں سے کسی کو اس پر روکنے کی کوشش کی تو دھمکیاں لگانے لگے .
جس پر مجھے ان کو ان کی اصلیت دکھانی پڑی
کوئی عورت ہو یا مرد ہو یہ خود کو گلو بٹ سمجھتے ہیں پھر روتے ہیں جب ان کو جواب ملے اور کہتے ہیں ہم رد عمل میں بک رہے ہیں..

kisi aur ka keeta karaia mujh par na dalo
jis nay yea likha thaa is ka name bhi likho
mera koi dost nhi
 
سارا معاشرے کا کچرا یہاں جمع ھے اور ایڈمن بھی پیسے کا پتر بن چکا ھے. بین بھی ایک ڈرامہ ھے فورم کی پوپلیریٹی بڑھانے کا. ماڈریٹر نامی فری کے نوکر آتے ہیں اور بغیر سوچے سمجھے دو چار پوسٹیں ڈلیٹ اور چند ای ڈیز کو دو چار دن کیلئے بین کر جاتے ہیں. آپ نے جو باتیں لکھی ہیں وہ تو ان اکسیپٹبل ہیں اور ایسے خنزیروں کی تو ای پی کو بین کر دینا چاہئے. ابھی کچھ دن پہلے ایک چمار کی بیوی کا کسی نے صرف نام لکھ دیا تو اسے پرمننٹ بین کر دیا گیا اور یہاں ایک خاتون سے اس طرح کی گھٹیا باتیں کی جا رہی ہیں اور کوئی ایکشن نہی. تہس فورم از گوئنگ تو تھا ڈوگز لٹرلی
 
جب کے پی کے میں لوگ شہید ہوجاۂيں تو یہ پٹوراری کہتے ہیں کہ پرویزخٹک کہاں گیا عمران خان سیاست چھوڑ دے۔
لیکن کل گنجوں سے لے کر کوۂی پنجاب کا نورا وزیرہسپتال نہیں پہنچا۔
وہ تو خیرہو جی ایچ کیوکا کہ انہوں نے 4 گھنٹے کی میٹنگ کی تو گنجے بھی جاگ گۂے۔
تحریک انصاف کو لاشوں کی سیاست کرنی ہوتی تو آرمی پبلک سکول کے قومی سانحہ کے بعد اسی دن دھرنہ ختم نہ کرتے۔
 
Advertisement

ان کے ایک دوست نے میری ایک پوسٹ پڑھی کہ میرا بارا سالہ بیٹا ہے.ان کو میرے خاتون ہونے کا یقین ہو گیا کیونکہ بیٹے مردوں کے نہیں ہوتے صرف عورتوں کے یہ نورا مائینڈ ہے.
میرے کومنٹس ان کو مرچوں کی طرح لگتے ہیں ان کی جلن کم کرنے کو ان کے بھائی نے مجھے کومنٹ دیا
جانی آداب عرض ہے
تم اپنی پیچش کا علاج کرا لو.جب کے پیچش اس کی منہ میں لگی ہؤی تھی علاج ان کا اپنا بنتا تھا. اور اس کا کردا ر کو بھی.
میں نے جواب بھی دیا اداب عرض ہے بیٹا جانی
پھر اس نے مجھے متعدد بار فورم پر قوٹ کیا جانی گلے لگنے کو دل کرتا ہے
جانی اندھیری گلی میں میرے ساتھ چلو نہ.اور یہ سب کچھ اس فورم کے تمام ممبرز نے دیکھا پڑھا.نورا گروپ اس کو لایکس دیتا رہا
اور ا ڈمن صرف ان کو کومنٹس ڈیلیٹ کرتے رہے
اج سعد بھائی نے ان میں سے کسی کو اس پر روکنے کی کوشش کی تو دھمکیاں لگانے لگے .
جس پر مجھے ان کو ان کی اصلیت دکھانی پڑی
کوئی عورت ہو یا مرد ہو یہ خود کو گلو بٹ سمجھتے ہیں پھر روتے ہیں جب ان کو جواب ملے اور کہتے ہیں ہم رد عمل میں بک رہے ہیں..

What a horrid behavior, Adil your administrators should be more sever on people like these. Some people are taking liberties here which should not be allowed.
 
نہیں ان کا یہ رویہ پاکستانیوں کے لیے اچھے وقت کی نوید ہے جتنا یہ بدصورت ہو گا اس کے خلاف نفرت اتنی شدید ہو گی اور نفرت جتنی شدید ہو گی ان سے نجات کا جذبہ بھی اتنا ہی شدید ہو گا.
عدیل کو کچھ مت کہئے.وہ مجبور ہیں.
جب یہ فورم بند کیا گیا تو دوباراکھولنے سے پہلے اس کی جو تراش خراش کی گئی .کیا اس کے بعد آپ کو امید ہے کے وہ بیچارے اسے کھول کر کس مشکل سے بیٹھے ہوں گے؟
یہ چھانگا مانگا ذہنیت کا سوداگر اس ملک کی قسمت پر سوار ہے.
آپ کی سپورٹ کا شکریہ.
 
kisi aur ka keeta karaia mujh par na dalo
jis nay yea likha thaa is ka name bhi likho
mera koi dost nhi

لوہار
پیرا ڈائم
پرفیکٹ سٹرینجر جیک سپرو
کون ہے تم میں سے جو شریک نہیں
اور کون ہے اس فورم پر جس نے تم لوگوں
کے الفاظ مہینوں پڑھے نہیں.
میری فمیلی میں آدھے لوگ نواز شریف کے ووٹر ہیں
میرا ان سب پر پوائنٹ پروو ہو گیا

یہ ہے وہ ذہنیت جس کے خلاف جد و جہد ضروری ہے جسے طاقت فرعون بنا دیتی ہے

لوہار
پیرا ڈائم
پرفیکٹ سٹرینجر جیک سپرو
کون ہے تم میں سے جو شریک نہیں
[/size]اور کون ہے اس فورم پر جس نے تم لوگوں
کے الفاظ مہینوں پڑھے نہیں.
میری فمیلی میں آدھے لوگ نواز شریف کے ووٹر ہیں
میرا ان سب پر پوائنٹ پروو ہو گیا

یہ ہے وہ ذہنیت جس کے خلاف جد و جہد ضروری ہے جسے طاقت فرعون بنا دیتی ہے

میرے سے میری بات کرو ,,,,,, میں دوسروں کا ذمے دار نہیں
میں نے کونسی گالی دی ہے ,,,,, یہاں پوسٹ کر دو یا اڈمن کو روپورٹ کر دو
میں سارا دن تحریکوں سے گالیاں کھاتا ہوں,,,,,, ان کو تمھارے کھاتے میں ڈال دوں ؟
 
language in your post say you are man, just like Leezakhan
no woman can use language like you do
so stop playing your sympathy card.

میں عورت ہوں یا مرد اس کا فیصلہ بعد میں کر لینا وہ تو مرد ہی ہیں نہ یہ تو یقین ہو گا کے نہیں؟
تم سے میں نے کب ہمدردی مانگی ہے اس میں کیا ایسا لکھا ہے جو عورت نہیں لکھ سکتی آدھا تو لکھا میرا نہیں اس میں جا کر پڑھ لو اور جو اڈمن نے ڈیلیٹ کیا اس سے پوچھ لو کیا لکھا گیا تھا.
اور کس کس نے لکھا تھا.اور کیا سمجھ کر لکھا تھا مجھے عورت سمجھ کر لکھا تھا یا مرد سمجھ کر لکھا تھا.
اور مجھے حکم دینے کی جرات مت کرنا کے میں کیا شروع کروں کیا سٹاپ کروں یہ تمہارا حق نہیں میرا حق ہے
.
 
Lets not debate about it
we can come to an agreement
that you are darmani nasal, agree?

ماسٹرجی، پرفیکٹ سٹرینجر، گوبر سوری گجر پاکستانی، چودری برکت، صحرائی سے گزارش ہے کہ مجھے گالیاں دینے کیلئے تشریف لے آئیں

ماسٹر جی ، چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے

yaar aap ki be zamiri ki daad.... ya shaid itna majboor ke kuch paison ke liay iss tarah ki hakoomat ko bhi support ker lete ho.... Allah aap ki mushkilain asaan kere or aap ko iss trah ke bezamiri ki zindagi se nikalay... Ameen

آپ بھی ماسٹرجی یہ کام روز ہی کرتے ہو، دوسر اکرے تو برا کیوں مناتے ہو؟

ویسے پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت اس سے بھی بدتر ہے
​

عینی وے؟؟؟؟

Any way..........................عینی کا راستہ

Anni way.............................انیؔ کا راستہ

(yapping)

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

جو ن لیگیوں میں نا پید ہوتی ہے
​

12717868_936904266408126_920583836109489622_n.png
 
bhai zara egyptian website yani source ka link to send kijiay ga ;)
جب تھریڈ سٹارٹر نے,,,, فوٹو پوسٹ کی تھی
تم نے سورس مانگا تھا ؟ کہاں کی فوٹو ہے
منافق انسان