خادم اعلیٰ کا بدلا ہوا پنجاب
جہاں ایک ایک بیڈ پر تین مریض لیٹے ہوتے ہیں
جہاں مریض کو ہاتھ میں بوتل پکڑنا پڑتی ہے
جہاں14 افراد کو دن دیہاڑے ماردیا جاتا ہے اور مقتول ہی قاتل ٹھہرتے ہیں
جہاں کی عوام بار بار بیوقوف بننے کو تیار رہتی ہے
جہاں لاقانونیت، ناانصافی کا راج ہے
جہاں میٹرو انسانی جان سے زیادہ قیمتی ہے
جہاں انسانوں کی بجائے سرئیے، بجری، سیمنٹ، لوہے کی اہمیت ہے
جہاں ایک سڑک کو بار بار توڑ کر بنایا جاتا ہے