Advertisement

خاتون و پشتُون کارڈ کی آڑ۔۔


خاتون و پشتُون کارڈ کی آڑ۔۔


کھبی ہیرا منڈی والوں کو بھی غیرت کی بات کرتے سُنا ہے۔۔ کیسا رہے گا اگر وہ کہیں کہ ہم غیرت مند پنجابی ہیں۔۔مُجھے یقین ہے اس پر سب سے سخت ردعمل پنجاب کے باسیوں کی طرف سے ہی آئے گا کہ اپنے دھںدے میں قوم کو بدنام مت کرو۔۔کیوں کہ ان گنتی کے دوچار کاروباریوں کے علاوہ باقی پنجاب تو ایسا نہیں۔

کُچھ اسی قسم کا ردعمل یا ری ایکشن گُلُو لئی کے بہتانوں ۔ بے شرمیوں و بے غیرتیوں اور اُس پر خاتُون و پشتون کارڈ کا سہارہ لینے پر خواتین و پشتون کمیونیٹی کا آیا ہے۔

ایک طرف گُلُو لئی نے خاتون کارڈ کے ساتھ پشتون کارڈ کھیلنے کی ناکام کوشش کی تو دوسری طرف ایک اور ماہجبین و بُوڑھی گھوڑی لال لگام یعنی ریحام نے کہا کہ میں خان ہوں اور فلاں کام نہیں کرتی وغیرہ وغیرہ۔ پارٹی سے قطع نظر پشتونوں کی اکثریت گُلُو لئی اور ریحامئی جیسی عورتوں کو اچھی نظر سے دیکھتے ہی نہیں۔ نُمائندہ سمجھنا تو دُور کی بات۔
جو بھی ان کے خیالات ہوں یا جیسے بھی یہ جینا چاہتی ہوں ان کی مرضی۔ ان کو کوئی نہیں روکھتا۔ مگر اپنے کرتُوتوں میں حد سے بڑھنے پر پڑنے والی چھترول سے بچنے کے لیئے جینڈر کارڈ یا قومیت کارڈ کو بھونڈے انداز میں استعمال کرنے پر مزید چھترول پڑا کرتی ہے ۔ اس لیئے جو بھی کریں انفرادی حیثیت میں کریں۔ یہ لازمی نہیں کہ ساری خواتین اور سارے پشتُون آپ سے مُتفق ہوں ۔اس قسم کے کارڈز استعمال کرنے سے شاید آپ کو تھوڑا سا فائدہ مل جایا کرتا ہو مگر ساتھ ہی پُوری قوم اور ساری خواتین کی دل آزاری و گالی کی مُستحق بھی ٹہر جاتی ہیں۔

http://facebook.com/JANI1JANI1/


​
 
Last edited:
Advertisement
Mujhe tou aisa lagta hey kay Pakistan mey aik Pashtoon Qoam hi geratmund hey baqi sab Begerat hey, Gulalai agar Pushtoo movie dekh ley tou Pashtoon ki asliyat pata chal jae gih. is liya bajae Pashtoon un ko Pakistani bolna ziada behtar hey. Ab yeh BiloRani ki ghod mey bethnay wali hey Hina Rabani ki tarha. Pashtoon itini Geradmund qoam hey kay party ki reserved seat wapis nahi karney magar party chief pey blame zaroor karna hey.
 
Mujhe tou aisa lagta hey kay Pakistan mey aik Pashtoon Qoam hi geratmund hey baqi sab Begerat hey, Gulalai agar Pushtoo movie dekh ley tou Pashtoon ki asliyat pata chal jae gih. is liya bajae Pashtoon un ko Pakistani bolna ziada behtar hey. Ab yeh BiloRani ki ghod mey bethnay wali hey Hina Rabani ki tarha. Pashtoon itini Geradmund qoam hey kay party ki reserved seat wapis nahi karney magar party chief pey blame zaroor karna hey.


یہ کب کہا ہے میں نے کہ باقی اقوام بے غیرت ہیں۔ ؟۔

فلموں سے کسی قوم کی اصلیت اور حقیقت پتہ چلتی تو آج انڈیا پر ہر پاکستانی پی ایچ ڈی کیئے پھرتا۔۔اس لیئے اپنا دماغ ذرہ صحیح کر کے بات کریں۔۔
اس ایک کے ٹکٹ واپس نہ کرنے پر پُوری پشتون قوم کس طرح بے غیرت
ہوگئی ۔؟۔
لگتا ہے چڑھا کر یہ پوسٹ کی ہے تم نے۔۔
​
 
Last edited:
Advertisement
.بہت اچھے موضوع پر بات کی ہے آپ نے

عورت کارڈ: ویسے یہ عورتیں (اور منافق مرد ) جو ہر وقت جنسی مساوات کی گردان دہراتے ہیں، ان کی دلیل صرف یہ ہے کہ کیونکہ یہ بات صرف ایک عورت نے کہی ہے، اس لئے کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتی. ان احمقوں کو یہ اندازہ نہیں کہ اگر کوئی بلا ثبوت الزام لگاۓ تو بغیر کسی تفریق کے اس کو دیکھتے ہیں.

قومیت کارڈ: جو کوئی کسی ایک فرد کے برے (یا اچھے ) کام کی وجہ سے ایک پوری قوم کے بارے میں ایک رائے بنا لے، وہ انتہائی جاہل ہے. اچھے برے لوگ ہر جگہ پاۓ جاتے ہیں. کسی کے انفرادی عمل کو پوری قوم سے منسوب کر دینا، آپ کے پر تعصب ذہنی معیار کے بارے میں بتاتا ہے.
​
 

سیاست و سیاسی میدان میں ، قومیت ، لسانیت اور عصبیت کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے

عزت ، غیرت ، شرم و حیاء کا پیمانہ ہر قوم ، نسل ، قبیلے میں موجود ہے ، ہم ایک دوسرے کو نا للکار سکتے ہیں ، نا پوچھ گچھ کی اجازت ہے
اب اگر سیاست میں بعض مواقعوں پر ، اس طرح کے نعرے بلند ہوتے ہیں ، تو ان کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے ، اس سے تحریک ، تنظیم میں نفاق پیدا ہوتا ہے

اپنا مزاج تو ، اس قدر احتیاط پسند ہے ، کہ ، پوچھا ، یہ کون دھاڑ رہا ہے ؟ جواب ملا مراد سعید ، اچھا ، مزید سنا تو سمجھ نا آئ ، جواب ملا پشتو میں تقریر کر رہا ہے ، اچھا؟ ، نہیں قومی جماعت ہے ، اسلام آباد ہے ، ملکی سطح کی تحریک ہے ، وہاں پر علاقائی ثقافت کو نمایاں نہیں کرنا چاہیے ،

ملا لائی ، نے پہلے دن ہی دیا سلائی استعمال کی ، پشتون ، غیرت مند ، ایک نمبر ، دو نمبر اس طرح کی تکنیک سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ، لیکن ممکن نا ہوا ، سکواش کورٹ تا سیاست کے چار سال ، تضادات ہی تضادات ، اندازہ ہوا لفظ "غیرت" کا نعرہ تھا کوئی منشور نا تھا ، دعوی ، دعوی رہنا چاہیے تھا ، نا کہ ایک دوسرے کی قوم کا ڈی این اے کیا جاۓ ، کیا ٹھیک ہے کیا غلط ہے ، اس پر بات ہونی چاہیے ، طعنے ، تبرے ، دھمکی ، ہزیان ، تعصب ، کینہ ، نہیں یہ سب نان ایشو ہے ، ایشو نہیں ہے ، اور ایشو تو وہیں کا وہیں ہے
​
 
میں نے ہمیشہ اپنے غیر پنجابی دوستوں کو ن لیگ کی وجہ سے سب پنجابیوں کو بے شعور یا مفاد پرست کہنے سے روکا ۔۔ اچھے بُرے لوگ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں لیکن چند کی وجہ سے اکثریت کو بھی تنقید کا نشانہ بنا دینا یا لیبل لگانا درست روش نہیں۔۔ ہمارے پٹھان پاکستانی بھائی ایک غیرت مند، باشعور اور حب الوطن شہری ہیں۔۔ اگر ان میں سے کچھ ٹٹ پنجے ملالہ یوسفزئی، شکیل آفریدی یا عائشہ گلائی جیسے نکل آئے ہیں تو اس بنیاد پر ہم پختون قوم کے بارے کوئی رائے قائم نہیں کر سکتے۔۔


​
 
یہ بے چارے خود تو لڑ نہی سکتے عورتوں کو آگے کر دیتے ہیں پرانا کاروبار ہے انکا
زبان قبیلہ یہ صرف پہچان ہیں نہ کہ غیرت پرکھنے کے معیار
قارون خبیث نے موسی علیہ اسلام پر دولت کے غرور پر زنا کا الزام لگایا
عورت سب سے سستا ہتھیار ہے جو دوسروں پر الزام لگانے کیلیے استعمال کیا جا سکتا ہے اللہ ہم پر اور ہماری آنے والی نسلوں پر رحم فرمائے اور پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت فرمائے اور ان ناسور آل شریف سے وطن کی حفاظت فرمائے