Advertisement

خاتون سینیٹر کی عدت پر جامعہ بنوریہ کا فتویٰ آ گیا

Advertisement
میرے خیال میں عدت کے دوران شہادت دی جا سکتی ہے ، علماء کی اکثریت ووٹ کو ایک گواہی قرار دیتی ہے​
 
کس قدر جہالت ہے کہ آج کے زمانے میں بھی عورت کو عدت جیسی فرسودہ روایت میں پھنسایا ہوا ہے، پرانے زمانوں میں تو عدت کا حکم شاید اس لئے دیا گیا تھا کہ پتا چل سکے کہ کہیں عورت حاملہ تو نہیں، مگر آج تو ایک معمولی پریگننسی ٹیسٹ سے یہ بات معلوم کی جاسکتی ہے تو پھر اس فرسودہ روایت سے چمٹے رہنے کی آخر کیا ضرورت ہے۔۔​
 
بلکل ٹھیک کہا .جب جنگ ہو تو عورتیں میدان میں پہنچ جاتی تھیں .یہ مفتی معلوم نہیں کیوں بات کو نہیں سمجھتے ..
 
Advertisement

کس قدر جہالت ہے کہ آج کے زمانے میں بھی عورت کو عدت جیسی فرسودہ روایت میں پھنسایا ہوا ہے، پرانے زمانوں میں تو عدت کا حکم شاید اس لئے دیا گیا تھا کہ پتا چل سکے کہ کہیں عورت حاملہ تو نہیں، مگر آج تو ایک معمولی پریگننسی ٹیسٹ سے یہ بات معلوم کی جاسکتی ہے تو پھر اس فرسودہ روایت سے چمٹے رہنے کی آخر کیا ضرورت ہے۔۔​
​

حمل نہ بھی ہو تو بھی تین مہینے کا وقفہ ضروری ہے
کیوں کہ تین مہینے کے بعد ہی مکمل پاکیزہ قرار دیا جا سکتا ہے
اس کے علاوہ عورت کی ذہنی کیفیت بھی درست ہونے کے لئے وقفہ چاہیے
. . . . . .
ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ عمران خان کو بھیج کر آپ کسے لانا چاہتے ہیں ؟
​
 
کس قدر جہالت ہے کہ آج کے زمانے میں بھی عورت کو عدت جیسی فرسودہ روایت میں پھنسایا ہوا ہے، پرانے زمانوں میں تو عدت کا حکم شاید اس لئے دیا گیا تھا کہ پتا چل سکے کہ کہیں عورت حاملہ تو نہیں، مگر آج تو ایک معمولی پریگننسی ٹیسٹ سے یہ بات معلوم کی جاسکتی ہے تو پھر اس فرسودہ روایت سے چمٹے رہنے کی آخر کیا ضرورت ہے۔۔​
I did not know you are not Muslim. are you hindo? . you said Ravait ? its not Rovait . its Islamic rules . you are hindo so you don't know any thing ?
 
Advertisement
کس قدر جہالت ہے کہ آج کے زمانے میں بھی عورت کو عدت جیسی فرسودہ روایت میں پھنسایا ہوا ہے، پرانے زمانوں میں تو عدت کا حکم شاید اس لئے دیا گیا تھا کہ پتا چل سکے کہ کہیں عورت حاملہ تو نہیں، مگر آج تو ایک معمولی پریگننسی ٹیسٹ سے یہ بات معلوم کی جاسکتی ہے تو پھر اس فرسودہ روایت سے چمٹے رہنے کی آخر کیا ضرورت ہے۔۔​

Yeh zamani k bath nahien. Log apni marzai say cheezoon ko twist karteh hein ta k appni mon pasand result hasil kar sakein.
 
کس قدر جہالت ہے کہ آج کے زمانے میں بھی عورت کو عدت جیسی فرسودہ روایت میں پھنسایا ہوا ہے، پرانے زمانوں میں تو عدت کا حکم شاید اس لئے دیا گیا تھا کہ پتا چل سکے کہ کہیں عورت حاملہ تو نہیں، مگر آج تو ایک معمولی پریگننسی ٹیسٹ سے یہ بات معلوم کی جاسکتی ہے تو پھر اس فرسودہ روایت سے چمٹے رہنے کی آخر کیا ضرورت ہے۔۔​
تم ایک جاہل انسان ہے جو مسلمان لگتے نہیں یا کھوتے کا قیمہ کھانے کے بعد لگتا ہے سور کھانا شروع کر دیا یہی وجہ ہے تم غیر مسلم کی طرح دین کی توہین کر رہے ہو . تم نے قرآن و حدیث کے قانون کو فرسودہ کہا . اگر تم ہندو بھی ہو جہالت تم میں بھری پڑی ہے جو مسلمانوں کے مذھب کی توہین کر رہے . شرم کرو
 
اپنی سائنس یا سائنسدانوں سے کہہ دو کہ پہلے وہ یہ فیصلہ کر لیں کہ ناشتہ کرنا فائدہ مند ہوتا ہے، یا نقصان دے۔ یا یہ کہ دودھ سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں یا نقصان دے،پھر سائنس کو بنیاد بنا کر دین میں تبدیلی کی تحریک بھی شوق سے چلا لینا۔
ایک زمانہ تھا کہ لوگ سمجھتے تھے کہ ایٹم سب سے چھوٹا ذرہ ہے۔ پھر پتا چلا کہ تین پارٹیکل اور بھی ہیں، جو اس کے گرد گھومتے ہیں۔ پھر معلوم ہوا کہ شاید چوتھا بھی کچھ ہوتا ہے۔ اب اندازہ کریں کہ اگر ہر پل بدلتی سائنس کی بنیاد پر دین حق میں تبدیلی کی جاتی رہے،تو اس وقت دین چوں چوں کا مربہ بن جاتا۔ الحدلللہ خدا نے امت میں ایسے افراد کو پیدا کیا جو دین کی حفاظت کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔
آپ جتنا مرضی کوشش کر لو، خدا کا دین قیامت تک لئے قابل عمل ہے، اور جس کے احکامات میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔
​
 
تم ایک جاہل انسان ہے جو مسلمان لگتے نہیں یا کھوتے کا قیمہ کھانے کے بعد لگتا ہے سور کھانا شروع کر دیا یہی وجہ ہے تم غیر مسلم کی طرح دین کی توہین کر رہے ہو . تم نے قرآن و حدیث کے قانون کو فرسودہ کہا . اگر تم ہندو بھی ہو جہالت تم میں بھری پڑی ہے جو مسلمانوں کے مذھب کی توہین کر رہے . شرم کرو
یہ صاحب دہرئے ہیں، یا دہریہ بن کر بات کرتے ہیں۔مسلمان پیدا ہوئے تھے، مگر اپنی کسی گناہ کی نحوست کی بدولت، ایمان کی دولت سے محروم ہو گئے۔ اور اب شیطانی چیلہ بن کر دوسروں کو گمراہ کرنے کا ٹھیکا لے رکھا ہے۔​