- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سونے پہ سہاگہ یہ کہ حکومت نے چینی درآمد کی اجازت صرف اپنی کمپنی کو دی ہے دوسری کمپنیوں کو نہیں دی تاکہ وہاں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیں اگر دوسری کمپنیوں کو درآمد کی اجازت ملتی تو چینی نسبتاً سستی ملتی ! مفتاح اسماعیل ۔۔
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ن لیگ پیپلز پارٹی کو دینا شرم کی بات ہے، اب لوگ طنز کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ عوام پاکستان نے الیکشن نہیں لڑا لیکن کیا اسے بھی مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ن لیگ پیپلز پارٹی کو دینا شرم کی بات ہے، اب لوگ طنز کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ عوام پاکستان نے الیکشن نہیں لڑا لیکن کیا اسے بھی مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
Loading X post…
Open original post on X





