Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سونے پہ سہاگہ یہ کہ حکومت نے چینی درآمد کی اجازت صرف اپنی کمپنی کو دی ہے دوسری کمپنیوں کو نہیں دی تاکہ وہاں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیں اگر دوسری کمپنیوں کو درآمد کی اجازت ملتی تو چینی نسبتاً سستی ملتی ! مفتاح اسماعیل ۔۔
https://twitter.com/x/status/1939017697750077938
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ن لیگ پیپلز پارٹی کو دینا شرم کی بات ہے، اب لوگ طنز کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ عوام پاکستان نے الیکشن نہیں لڑا لیکن کیا اسے بھی مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
https://twitter.com/x/status/1939010041450786991